کالم    ( صفحہ نمبر 349 )

خواجہ اظہار کی گرفتاری۔۔۔۔ فائر یا ٹیسٹ فائر۔۔۔ رضا شاہ جیلانی

کہانی جب طوالت کا شکار ہونے لگے تو اسے مزیدار بنانے کے لیے اکثر اوقات رائٹر اسے ایک زبردست موڑ دے ڈالتا ہے۔ ایسے ہی کچھ کہانی کار اب سیاست کا حصہ ہیں جو تیار سکرپٹ کا کون سا حصہ←  مزید پڑھیے

عید مبارک—- انعام رانا

عید کا تیسرا دن ہے، آج اب تھکاوٹ اتار رہے ہوں گے۔ قربانی کا جانور کچھ پیٹ، کچھ تقسیم اور بہت سا فریزر میں جا چکا ہو گا۔ گوشت کی اس بسنت میں خوب خوب بوٹیاں لوٹ کر اب لیٹے←  مزید پڑھیے

وادی سندھ کا تصور اسلام—– دائود ظفر ندیم

پاکستان کے عوام کی غالب تعداد مسلمان ہے، اس لئے اسلام پاکستانیوں کی ایک اہم شناخت ہے مگر اس کے ساتھ ہمیں اسلام کے اس فہم کو بھی سمجھنا ہوگا جس کو پاکستانیوں کی غالب تعداد اپنی شناخت کا اہم←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر مجاہد مرزا—کچھ سماجی تبدیلیوں سے متعلق

  سماج ایک زندہ نظم و ضبط کا نام ہے جس میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیوں کا واقع ہونا ناگزیر ہوتا ہے۔ تبدیلیوں کا یہ عمل سست بھی پڑ سکتا ہے اور سریع بھی ہو سکتا ہے۔ کچھ تبدیلیاں←  مزید پڑھیے

سبز پوشوں اور بے ہوشوں کے درمیان ۔۔۔۔ ژاں سارتر

(چوتھا حصہ ) جس طرح لاہور پر حملہ آور بھارتی افواج بین الاقوامی سرحد کے آٹھ کلومیٹر اندر بی آر بی پر روکی گئیں، اسی طرح سیالکوٹ کے محاذ پر جارح بھارتی فوج کو چونڈہ، ظفروال اور بدیانہ وغیرہ علاقے←  مزید پڑھیے

نیا محاذ (2)۔۔۔۔رضا شاہ جیلانی

اس بات کا اندازہ مجھے تب ہوا جب امریکہ نے ایران کے ساتھ خفیہ جوہری معاہدے کئے۔ اور تو اور امریکہ نے بھارت کو بھی راضی کیا کے وہ ایران کے علاقے چاہبہار میں گوادر کی طرز پر ایک پورٹ←  مزید پڑھیے

سبز پوشوں اور بے ہوشوں کے درمیان ۔۔۔۔ ژاں سارتر

(تیسرا حصہ ) جب آپریشن جبرالٹر شروع ہوا اور کشمیر میں گوریلا کارروائیاں شروع ہوئیں تو بھارتی فوج نے سیز فائر لائن پر فائرنگ اور گولہ باری شروع کر دی۔ انہوں درہ حاجی پیر اور ٹیٹوال سیکٹر میں کئی کلومیٹر←  مزید پڑھیے

قربانی کی کھالیں اور دینی مدارس ۔۔۔ مولانا محمد زاہد

بعض چھوٹے مدارس سے قربانی کی کھالوں کے حوالے سے فون آرہے ہیں، ان سے متاثر ہوکر جلدی میں یہ چند سطریں لکھیں ہیں۔ کسی زمانے میں قربانی کی کھالیں یا تو صرف مدراس کو جاتی تھیں یا انفرادی طور←  مزید پڑھیے

نیا محاز (1) ۔۔۔ رضا شاہ جیلانی

کچھ عرصہ قبل بلوچستان کے علاقے نوشکی کے قریب ایک کار کے جلنے کا واقعہ پیش آیا جس میں دو افراد جان سے گئے اور ایسے کہ تقریباً لاشیں بھی پہچاننے کے قابل نہیں رہیں۔ فوری طور پر یہ اندازہ←  مزید پڑھیے

سبز پوشوں اور بے ہوشوں کے درمیان ۔۔۔ ژاں سارتر

دوسرا حصہ یہ وقت گزر گیا اور 1965 آگیا۔ فروری سے مئی کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان رن آف کچھ کے علاقے میں سرحدی جھڑپیں ہوئیں جن میں بھارت کو منہ کی کھانا پڑی۔ اس شکست کے بعد←  مزید پڑھیے

تیرا ککھ نہ رہوے نو گیارہ۔۔۔۔۔ احمد رضوان

سنہ ۲۰۰۱ میں اپنی پہلی ملازمت کے سلسلہ میں ساہیوال وارد ہوئے ابھی صرف چار ماہ ہوئے تھے اور مناسب رہائش کے بندوبست نہ ہونے اور زرعی تحقیقی فارم بالکل قریب ہونے کی وجہ سے میں اپنی کمپنی مالکان کے←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن اورمولانا شیرانی ۔۔۔۔ مسئلہ کیاہے؟ رعایت اللہ صدیقی

(ایڈیٹرز نوٹ: صاحب مضمون نے تحریر کے ساتھ پیغام دیا کہ وہ خود جمیعت کے کارکن ہیں اور موجودہ صورتحال پہ آزردہ۔ “مکالمہ” اس تحریر کو اس امید پہ چھاپ رہا ہے کہ جے یو آئی کے ترجمان یا ہمدرد←  مزید پڑھیے

سبز پوشوں اور بے ہوشوں کے درمیان ۔۔۔۔ ژاں سارتر

(پہلا حصہ) مجھے سو فیصد سے زیادہ یقین ہے کہ جب بھی پاکستانی قوم کی جہالت کے جدید اسباب کا ذکر ہو گا تو اس میں سوشل میڈیا کا احمقانہ استعمال سر فہرست گنا جائے گا۔ سوشل میڈیا اورخصوصاً فیس←  مزید پڑھیے

کفن چور ۔ عمران شاہد بھنڈر

ہم ایک ایسے سماج میں ہم رہتے ہیں، جو حقیقت میں بدعنوانوں، رشوت خوروں، ڈاکوؤں، جابروں، ظالموں، لٹیروں، دہشت گردوں، بدکاروں اور استحصالیوں کا سماج ہے۔ اس سماج میں اپنے مخصوص مفادات کے تحت کردار تشکیل دئیے جاتے ہیں، ان←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف اور ایک غیر متوقع تبدیلی ۔ ثاقب الرحمان

پچھلے دنوں بحث چل رہی تھی کہ لاہور میں جلسے کے باعث ایمبولینس میں ایک قیمتی جان ضائع ہو گئی. پی ٹی آئی کے سپورٹر دوستوں نے سارا ملبہ پنجاب حکومت پر ڈال دیا، گویا مہمانوں کے پیروں تلے اگر←  مزید پڑھیے

غامدی صاحب کے نکتہ آفرین ناقدین ۔ ڈاکٹر عرفان شہزاد

غامدی صاحب کے ناقدین کی ایک قسم تو کم ذہن ناقص تعلیمی استعداد کے حامل سطحی اپروچ رکھنے والے افراد کی ہے جن کی تجزیاتی قوت اپنی کم سمجھی سے سمجھے ہوئے نتائج کو غامدی صاحب کے سر ڈال کر←  مزید پڑھیے

چیف تیرے جانثار۔۔۔۔۔ انعام رانا

دو ہزار آٹھ میں دو ماہ پاکستان گزار کر واپس گلاسگو لوٹا تو اتفاقاً بھٹی(فرضی نام) سے ملاقات ہو گئی۔ بھٹی لاہور بار سے پرانا واقف تھا اور بار سیاست میں متحرک۔میں نے پوچھا، بھٹی تو یہاں کیسے؟ کہنے لگا←  مزید پڑھیے

انبیاء اور سماجی زندگی ۔ قاری حنیف ڈار

انبیاء انسانوں میں سے مبعوث کئے جاتے ھیں اور انسانوں کی ھدایت کے لئے چنے جاتے ھیں – وہ اپنے عمل سے وہ راہ متعین کرتے ھیں جس پر چلنے سے اللہ کی رضا حاصل ھوتی ھے – تا کہ←  مزید پڑھیے

حکومت مخالف جماعتوں کا حق احتجاج ۔ انور جوکھیو

یہ ایک عام سوال ہے اور خصوصاً حکومتی وزرا کی جانب سے بار بار اٹھایا جاتا ہے کہ حکومت پانچ برس کے لیے منتخب ہوئی ہے اور اس کے خلاف احتجاج غیر آئینی عمل ہے۔ اگر ہم بنظر غائر جائزہ←  مزید پڑھیے

یوم دفاع اور امن کی آشا ۔ کعب اسامہ قاضی

کل  وطن عزیز کا اکیاون واں “یوم دفاع”  تھا… ہر طرف دشمن، جنگ، کامیابی، خون، ٹینک، گولی اور شہادت کے متاثرکن الفاظ نے فضا کو   معطر  کر رکھا  تھا… مجھے شہیدوں کے لہو سے بغاوت نہیں کرنی لیکن …! لیکن…آئیے←  مزید پڑھیے