کالم    ( صفحہ نمبر 347 )

نواز لیگ پہ کیا مصیبت آنے والی ہے؟ ۔۔۔۔ قادر غوری

ہیلو جناب قادر غوری عرض کررہا ہوں, وسلام غوری صاحب کیا حال ہے, جناب بہت بہتر آپ سنائیں آج کل کیا ہورہا ہے لائف میں؟ یار بس اپنے حلقے میں ہی مصروف ہوں آپ سنائیں جناب آج کل تو پانامہ←  مزید پڑھیے

جنت نظیر وادی اور خون میں لت پت افغانستان۔۔۔ واجد محمود خٹک

مشاہد حسین سید جو پاکستانی سیاست اور اسٹبلشمنٹ میں ایک جانا پہچانا نام ہے، نے پچھلے دنوں واشنگٹن میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر دنیا کو افغانستان میں امن دیکھنا ہے تو اس کا راستہ کشمیر←  مزید پڑھیے

مظلومین کربلا، ناصبیت اور چونچ میں رکھا پانی کا ایک قطرہ – محمد عامر ہاشم خاکوانی

مشہور مورخ ابن خلدون نے اپنی تاریخ میں صحابہ کے دور کی جنگوں ، جنگ جمل، صفین کے حوالے سے امام شافعی کا ایک قول نقل کیا ہے۔ امام فرماتے ہیں، خدا نے ہماری تلواروں کو ان کے خون میں←  مزید پڑھیے

سپہ سالارکے حق میں پھر بینرلگ گئے! ۔۔۔ طاہر یاسین طاہر (اداریہ)

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک بار پھر ’موو آن پارٹی‘ کی جانب سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی حمایت میں بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ ان بینرز پر ’’اور کچھ نہیں۔۔۔ بس پاکستان‘←  مزید پڑھیے

سیدناحسینؓ کو کسی ’’ اجتہادی گنجائش ‘‘ کی ضرورت نہیں۔۔۔۔ آصف محمود

تو کیا اب عمار خان ناصر ہمیں بتائیں گے کہ سیدنا امام حسینؓ کا اقدام درست تھا یا نہیں.جائز تھا یا حرام تھا اور نواسہ رسول ﷺ کے اس اقدام کی کوئی اجتہادی گنجائش نکلتی ہے یا نہیں ؟ ٍٍ←  مزید پڑھیے

عوام کی رزالت کے اسباب۔۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

سوال کیا جاتا ہے کہ قوم وقت آنے پر “دشمن” کے خلاف متحد ہو کر سیسہ پلائی دیوار بن جاتی ہے تو قوم کا بیشتر حصہ ہمہ وقت کیوں عسرت، نابرابری، عدم تحفظ، ناانصافی اور معاشی و معاشرتی پسماندگی سے←  مزید پڑھیے

عدالت نے مرا ہوا شخص بری کر دیا۔۔۔۔اداریہ

طاہر یاسین کے قلم سے سپریم کورٹ نے 2 روز قبل ناکافی شواہد کی بنیاد پر 19 سال سے قید سزائے موت کے ملزم مظہر حسین کو بری کرنے کا حکم تو جاری کیا لیکن یہ حکم نامہ قیدی کے←  مزید پڑھیے

نئی عالمی طاقتوں کی گروہ بندی،پاکستان کا امریکہ کو انتباہ …. طاہر یاسین طاہر

امریکہ ایک تسلیم شدہ عالمی طاقت ہے ، مگر طاقت کی یہ رسی جسے امریکہ نے مضبوطی سے پکڑا ہواتھا  اس پر سے اس کی گرفت کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ طاقت کو اپنی طرف منتقل کرنے کے لیے امریکہ←  مزید پڑھیے

بھارتی زید حامدوں کے خواب ۔۔۔۔ ژاں سارتر

پاکستانیوں کو اکثر زید حامد کی سوچ کا طعنہ دینے والے دانشوروں کو اطلاع ہو کہ یہاں کا زید حامد تو کسی قسم کا اثر و رسوخ نہیں رکھتا لیکن بھارتی زید حامدوں کو نہ صرف سرکاری سرپرستی حاصل ہے←  مزید پڑھیے

دانشور کسے کہتے ہیں؟۔۔۔۔آصف محمود

بہت دنوں سے ایک سوال کی دستک سن رہا ہوں۔سوال یہ ہے:دانشور کسے کہتے ہیں؟ ہمارے ہاں دانش کے نام پر یاجوج ماجوج کے جو لشکری سرِ شام ٹی وی چینلز پرسماج کو سینگوں پر لے لیتے ہیںیا صبح دم←  مزید پڑھیے

پرانے کالم شریف سے ایک اقتباس شریف۔۔۔آصف محمود

روز صبح دفتر جاتے دل لہو سے بھر جاتا ہے۔سیدنا عمر یاد آتے ہیں: ’لوگوں کو ان کی ماؤں نے آزاد جنا ہے تم نے انہیں غلام کیسے بنا لیا‘۔ مری روڈ پر بنے فلائی اوورسے گزرتے وقت انکشاف ہوتا←  مزید پڑھیے

پارلیمان سے قوانین کی منظوی اور ہمارے معاشرتی رویے!۔۔اداریہ

طا ہریاسین طاہر کے قلم سے؛ پارلیمنٹ نے غیرت کے نام پر قتل اور ریپ سے متعلق بل متفقہ طور پر منظور کرلیے ہیں۔ یہ دونوں بل پارلیمنٹ میں حزب مخالف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے←  مزید پڑھیے

نعمتوں کا جب شمار کرنا ۔۔۔۔ احمد رضوان

اگر انسان کو اپنی زندگی میں میسر اسباب اور آسائشات کا ادراک نہ ہو تو اپنے سے کمتر اور ابتر پر نظر ڈالنا کافی چشم کشا ہوتا ہے۔ انسان غریب ہو تو ہو غریب الدیار کبھی نہ ہو ، نہ←  مزید پڑھیے

سول-ملٹری تعلقات : جو کچھ کرنا ہے شیر نے کرنا ہے۔۔۔ایمل خٹک 

وزیراعظم ھاوس میں قومی سلامتی کے حوالے سے حال ہی میں ایک اھم اجلاس منعقد ھوا ۔ جس میں متعلقہ فوجی اور سویلین حکام نے ملک کو درپیش چیلنجز اور خطرات پر تفصیلی غورو حوض کیا ۔ اخباری اطلاعات کے←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا کردار اور مسئلہ کشمیر۔۔۔ اداریہ

“طاہر یاسین طاہر کے قلم سے” پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے زیر انتظام کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر حقائق کو مسخ کر رہا ہےعالمی برادری کو اس کی مذمت کرنی چاہیے۔رسالپور میں←  مزید پڑھیے

کابل کے قصائی کی واپسی۔۔سید انور محمود

افغان صدر اشرف غنی نے افغان حکومت کے خلاف لڑنے والے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کے ساتھ امن معاہدہ کرلیا ہے۔ اس طرح جنگی جرائم کی تاریخ رکھنے والے اور گزشتہ کئی برسوں سے روپوش اس لیڈر←  مزید پڑھیے

 چین سکوں کی تلاش کیوں؟ ۔۔ڈاکٹر مجاھد مرزا

یہ بھی کوئی زندگی ہے، کمپویٹر کے ساتھ چپکے رہنا۔ انٹرنیٹ میں وہ کیا ہے جو پڑھا نہ گیا ہو اب تک۔ نئی تحقیق روز تو سامنے آتی نہیں۔ موسیقی، فیلم سبھی کچھ اس چھوٹی سکرین پر۔ فنکاروں اور اداکاروں←  مزید پڑھیے

لوڈشیڈنگ نے سیاسی اعلانات کا گلا گھونٹ دیا۔۔۔۔۔طاہر یاسین طاہر

اداریہ حکمت اگر منڈیوں کی جنس ہوتی تو اس کے سب سے زیادہ خریدار پاکستانیسیاستدان ہوتے۔یہ مگر خداد اد چیز ہے ،اللہ جسے چاہتا ہے اسے حکمت و دانائی عطا کرتا ہے۔دانا آدمی کا ای وصف یہ بھی ہے کہ←  مزید پڑھیے

گھمن، مقتول اور بین۔۔۔انعام رانا

لوگ کہتے ہیں کہ ادیب تو بس جھوٹی کہانیاں لکھتے ہیں۔ سنا ہے اپنے ممتاز مفتی مرحوم کی بیگم تو انکو ساری عمر کوسنے دیتی رہیں کہ کیوں جھوٹ لکھ لکھ کر اپنی عاقبت خراب کرتے ہو۔ مگر کیا ادیب←  مزید پڑھیے

کامیاب ایشیائی بلاک میں انڈیا کہاں ہو گا؟ ۔۔۔۔ عمیر فاروق

ایشیا جوہری تبدیلیوں کی زد میں ہے لیکن حیرت تب ہوتی ہے جب قرنوں کی غیر حاضری کے بعد واپس آنے والے وادی سندھ کے پرسکون اور با اعتماد رویہ کے برعکس تجربہ کار دہلی ان تبدیلیوں میں گھبراہٹ آمیز←  مزید پڑھیے