کالم    ( صفحہ نمبر 346 )

یکم نومبر گلگت بلتستان کی ناتمام آزادی کا دن

پاکستان کے شمال مشرق میں واقع گلگت بلتستان کا خطہ یکم نومبر ۱۹۴۷ کو مقامی لوگوں کی مسلسل جدو جہد اور قربانیوں کے نتیجے میں ڈوگرہ راج سے بطور ایک آزاد ریاست آزاد ہوا۔ اس طرح سے یکم نومبر گلگت←  مزید پڑھیے

وزیر اعلٰی پنجاب کی خدمت میں ایک عرض گزاشت

اٹھائیس اکتوبر کی شام پنجاب کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے لگنے والی میرٹ لسٹ کسی بہت بڑے دھچکے سےکم نہ تھی – میرٹ کا اتنا اونچا چلا جانا تمام امیدواروں اور ان کے والدین کے لیے ایک بھیانک←  مزید پڑھیے

سیاسی دنگل

شاید پہلے بھی رہا ہو لیکن کم از کم میرے تجربے میں ہرگز نہیں آیا کہ محض اپنی بات یا نقطہ نظر سے مخالف رائے رکھنے پر آپ کو کسی مخصوص لیبل سے نواز دیا جائے۔ یہ بدعت میرے محدود←  مزید پڑھیے

عدلیہ میں نیوٹرل ایمپائرزکا انتظار

عمران خان اکثراپنے کہے یا اپنے اعلان کردہ پروگراموں سے یو ٹرن لے لیا کرتے ہیں ، اس لیے انہیں یو ٹرن خان بھی کہا جاتا ہے ۔ لیکن 6 ستمبر 2016 کوجس دن انہوں نے کراچی کے نشتر پارک←  مزید پڑھیے

سانحہ کوئٹہ ۔۔ ایک تنقیدی جائزہ

جب مجھے سانحہ کوئٹہ کے بارے میں علم ہوا۔میرے اعصاب میرا ساتھ چھوڑنے لگے، میرا دماغ گہرے سکوت میں چلا گیا، میرا ضمیر دوبارہ سے موت کی طرف گامزن ہوگیا۔ کیا خون کی ہولی صرف اب کوئٹہ میں ہی کھیلی←  مزید پڑھیے

عام پاکستانی کا بیانیہ

سانحہ کوئٹہ کے تناظر میں اہل علم نے ایک بار پھر بیانیوں کی بحث کے سر تال چھیڑے ہیں. ریاست کے مذہبی یا سیکولر ہونے کے دلائل تازہ کیے ہیں. ایمبولینس اور تابوت پر سوال اٹھانے کی بجائے دہشت گردی←  مزید پڑھیے

کشمیر میں کشیدگی کی تازہ لہر

ہفتہ 8 اکتوبر 12 سالہ کشمیری بچہ جنید بھی بھارتی فوج کی بربریت کا شکار ہوگیا۔ وادی کشمیر میں لگے کرفیو کو اب سو سے زیادہ دن ہوچکے ہیں۔ مگر کشمیری آج بھی آزادی کی اس آگ کو کسی قیمت←  مزید پڑھیے

زرد صحافت کے علمبردار

دو روز پہلے فیس بک پر میری ایک لوکل چینل کے رپورٹر سے بات ہوئی (چینل اور رپورٹر کا نام اس لیئے تحریر نہیں کر رہی کہ میرا مقصد کسی کو بدنام یا رسوا کرنا نہیں بلکہ سچائی بیان کرنا←  مزید پڑھیے

دہشتگردی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے

آپریشن ضرب عضب کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں بہت حد تک کمی آئی ہے اور یہ دعوی بھی کیا جارہا ہے کہ دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے۔کوئٹہ پولیس کے تربیتی مرکز پر حالیہ دہشتگردی سے صرف ایک روز←  مزید پڑھیے

جمہوریت کو نیا خطرہ

ابھی سول حکومت جمہوریت کو درپیش دوسرے خطرات سے نبروآزما تھی کہ ایک نئے خطرے نے سر اٹھا لیا۔ سول حکومت کے قائم کردہ کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے مہنگے داموں کوچ اور فزیو ٹرینر مقرر کیے←  مزید پڑھیے

بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا

انسان کو ابن الوقت اور موقع پرست بنانے میں دو سبب اہم کردار ادا کرتے ہیں، ایک اس کی شخصیت میں ماضی کی محرومیاں، دوسرا اس کا اپنے نظریے کے ساتھcommitted نہ ہونا۔ یہ دو سبب ایسے ہیں جو اس←  مزید پڑھیے

بلوچستان؛ ایک یتیم بچہ

ابھی کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے آٹھ اگست کے دلخراش سانحے کے زخم بھرے بھی نہیں تھے کہ پولیس اکیڈمی پر حملہ کرکے بلوچستان کے پیکر پر ایک اور گہرا گھاؤ لگا دیا گیا۔ پچھلے واقعے میں صوبے←  مزید پڑھیے

داعش__خوف یا کاروبار کی جدید قسم

دہشت گردی اس وقت عالمِ اسلام سمیت پوری دنیا کا ایک اہم ترین مسئلہ بنتا جا رہا ہے. خوف کی علامت بننے والی تنظیم القاعدہ کے بعد اب داعش نام کی تنظیم دھشت کی علامت بن کے ابھر رہی ہے.←  مزید پڑھیے

دو نومبرتلاشی، استعفی یا پھر ناکامی

دو نومبر کو کیا ہوگا؟ بظاہر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد کا گھیراو کرینگے، اسلام آباد میں کاروبار زندگی بند کرینگے اور وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں کا نام پاناما لیکس میں آنے کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

مکالمہ۔۔۔ سفر جاری ہے

دوستو، ایک نئے لے آوٹ اور کچھ تبدیلیوں کے ساتھ “مکالمہ” پھر حاضر ہے۔ یہ ٹیسٹ ٹرانسمیشن ہے اور ابھی بہت کچھ باقی ہے۔ لیکن اب اور صبر نا آپ سے ہوتا ہے نا ہم سے۔ البتہ درخواست ہے کہ←  مزید پڑھیے

میدانِِ صحافت کے معیار

یہ ایک سچ ہے کہ پاکستان میں اس وقت میڈیا/ صحافت کے لیے حالات کافی حساس ہیں. وثوق سے تو نہیں کہا جاسکتا کے میڈیا اپنے صحافتی تقاضوں پر پورا اتر رہا ہے مگر پھر بھی کچھ معاملات میں ہمارا←  مزید پڑھیے

دونوں سیاسی قوتیں تیسری قوت کے بارے پریشان!

ایک ہیجان ہے جو انا کی مسند پہ بیٹھے افراد کو چین نہیں لینے دیتا۔ایک دوسرے کو زچ کرنے کی شعوری کوشش۔ہماری سیاسی تاریخ یہی ہے۔ پہلے پیپلز پارٹی اور نون لیگ ہوا کرتی تھیں۔نون لیگ کے کیمپ میں جماعت←  مزید پڑھیے

احتجاجی سیاست، اسٹبلشمنٹ اور نئے شطرنج کے گھوڑے

دو نومبر کی تاریخ قریب آنے سے ملک میں سیاسی ٹیمپریچر بڑھ رہا ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف دو نومبر کی سیاسی دنگل کی تیاریوں میں زور و شور سے مصروف ہے۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے←  مزید پڑھیے

مولانا موددودیؒ داعی اتحاد امت۔۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم اکابرین ملت اسلامیہ کی تحقیق و جستجو کو  پڑھتے نہیں بلکہ چند اقتباسات پر ان کے حق یا مخالفت میں رائے قائم کر لیتے ہیں،ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ ہم میں سے بیشتر سخت←  مزید پڑھیے

خوشیوں کا ملک۔۔۔۔۔ عبدالکریم کریمی

شام ہو رہی تھی۔ دن بھر آفس کے کاموں میں تھکاوٹ و بوریت کی وجہ سے کچھ دیر سستانے اپنے بیڈ روم میں نیم دراز تھا مگر کم بخت نیند تھی کہ آنکھوں سے کوسوں دُور۔ مجھے مجبوراً اسٹیڈی روم←  مزید پڑھیے