فاروق امام کی تحاریر
فاروق امام
پسماندہ کہلائے اور رکھے جانے والے علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک عام پاکستانی. ہر پاکستانی کی طرح ویلا مصروف اور نویلا " دانشگرد"

تاریخ کو گلے لگانے کے نتائج

حضرت علی کرم اللہ وجھہ کے یوم شہادت پر جو افسوسناک رویے سامنے آئے ہیں, اب بھی وقت ہے کہ انفرادی اور اجتماعی سطح پر ان کو مخاطب کر کے ان کے خاتمے کی کوشش کی جائے. کسی بھی بڑی←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے اور گنے کا کھیت

آپ بے حیائی کے راگ الاپتے رہیے, ویلنٹائن کے سرخ تحائف پہ فتوے لگائیے یا پابندی مگر بات یہ ہے آپ باتیں ہی کرسکتے ہیں.آپ سے تو پچھلی نسل کے سادہ لوح انگوٹھا چھاپ بھی بہتر تھے.جب دیکھتے کہ لونڈا←  مزید پڑھیے

تماشائی کی ڈفلی اورغیرت کا تقاضا

چند روز قبل کسی دوست کی وال پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سوالنامہ پر اعتراض دیکھا.جس سطح کے دانشور ہماری دانش گاہوں میں شعبہ امتحانات میں رکھے جاتے ہیں اور جس تندہی سے وہ اپنے فرائض انجام دیتے ہیں←  مزید پڑھیے

صالحین کا وزیراعظم کیوں نہیں

محترم سلیم صافی صاحب نے جماعت اسلامی کے” حق” میں جو کالم لکھا ہے اس کے محرکات کا اندازہ تو ان کے درج ذیل جملوں سے لگایا جاسکتا ہے. “لیکن عجیب تماشا ہے کہ یہ سب کچھ کرنے کے بعد←  مزید پڑھیے

عام پاکستانی کا بیانیہ

سانحہ کوئٹہ کے تناظر میں اہل علم نے ایک بار پھر بیانیوں کی بحث کے سر تال چھیڑے ہیں. ریاست کے مذہبی یا سیکولر ہونے کے دلائل تازہ کیے ہیں. ایمبولینس اور تابوت پر سوال اٹھانے کی بجائے دہشت گردی←  مزید پڑھیے