کالم    ( صفحہ نمبر 314 )

نواز شریف کے بیان میں نیا کیا ہے ؟…ژاں سارتر

کل سے ن لیگ کے چند مہذب اور محبتی دوست اور متعدد بد زبان پٹواریوں کے علاوہ بعض خود ساختہ دانشور بھی ایک ہی بات کو ڈھال بنا کر بیٹھے ہیں کہ میاں صاحب نے اس تازہ بیان میں ایسی←  مزید پڑھیے

سیاسی گندے انڈوں کی ٹوکری اور بھٹو کا ٹھڈا۔۔ارشد بٹ

شہید بھٹو نے کٹھ پتلی سیاستدانوں کے بارے میں کہا تھا سیاسی گندے انڈوں کی ٹوکری ایک عوامی ٹھڈے کی مار ہوتی ہے۔ پھر بھٹو نے 1970 کے الیکشن میں سیاسی بالشتیوں، مذہبی نعرہ بازوں اور استحصالی طبقوں کے نمائندہ←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا انٹرویو ۔۔۔طارق احمد

نواز شریف نے نان اسٹیٹ ایکٹرز کی بات کی ہے۔ جو بارڈر پار کرتے ہیں اور دوسرے ممالک میں کارروائیاں کرتے ہیں۔ نواز شریف نے یہ نہیں کہا۔ ہماری ریاست انہیں بھیجتی ہے۔ نواز شریف نے یہ بھی نہیں کہا۔←  مزید پڑھیے

راکٹ اسرائیل پر گرے ہیں اور۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

اسرائیل خطے میں امریکی پولیس مین کا کردار ادا کر رہا ہے، اسے اس بات کا زعم ہے کہ اس کے پاس خطے کی مضبوط ترین فوج اور اسلحہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کے پاس جوہری ہتھیار بھی←  مزید پڑھیے

جسٹس شوکت عزیز صدیقی ، آپ کا بہت شکریہ۔۔۔آصف محمود

رمضان کی مبارک ساعتوں میں شیطان قید اور میڈیا آزاد ہو جاتا ہے۔ اتفاق نہیں یہ ایک واردات ہے جو پورے اہتمام سے ڈالی جاتی ہے۔ اس کے پیچھے وہ فکر کارفرما ہے جسے میں سیکولر انتہا پسندی کہتا ہوں۔←  مزید پڑھیے

امریکہ،اسرائیل اور سعودی عرب،آج نہیں تو کل۔۔۔نذر حافی

جنگ بہرحال جنگ ہوتی ہے اور اپنے ساتھ تباہی و بربادی لیکر آتی ہے۔ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ اسوقت دنیا پر منڈلاتے ہوئے جنگ کے بادلوں کیخلاف فیصلہ کن کردار ادا کرے۔ یہ انسانی ہمدردی اور بقائے باہمی←  مزید پڑھیے

پاک ہسٹری،تاریک گوشے۔۔طارق احمد/حصہ اول

1951 میں جنرل گریسی ریٹائر ہوے۔ تو چار سینیئر موسٹ جرنیلوں کی سمری وزیراعظم لیاقت علی خان کے پاس گئی۔ تاکہ ان میں سے کسی ایک کو پاک آرمی کا پہلا دیسی کمانڈر انچیف بنا دیا جائے۔ جنرل افتخار کا←  مزید پڑھیے

نا امیدی اس کی دیکھا چاہیے۔۔۔ژاں سارتر

گزشتہ برس پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے جب سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی گئی جے آئی ٹی کے سامنے سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی پیشی تھی تو ن۔ لیگ اور شریف خاندان نے اس←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرمہاتیر محمد کی واپسی۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

ہونے کو سیاست میں کچھ بھی ہوسکتا ہے سو اس کے کوچوں سے تحیر کا گزر کم ہی ہوتا رہا ہے لیکن لگتا ہے یہ کوچے بھی اب تحیر کو مستقل جگہ دینے کی تیاری میں ہیں۔ ابھی ان کوچوں←  مزید پڑھیے

تم “منی لانڈرنگ” کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔۔۔محمد احسن سمیع

نیب کی پھرتیوں کے بعد اب صورتحال یہ ہے کہ ورلڈ بینک خود کہہ رہا ہے کہ بھائی ہماری رپورٹ کے اعداد و شمار حقیقی نہیں بلکہ ایک ریسرچ ماڈل کے ذریعے جنریٹ کئے گئے تخمینوں پر مبنی تھے، مگر←  مزید پڑھیے

نیم لیکچرار کلاس روم میں۔۔۔طارق احمد /قسط4

گوالمنڈی کے پہلوان ، اسلامیہ کالج کے اسلام پہلوان اور پرنسپل مجید پہلوان سے فراغت ملی تو پہلوانوں کے ایک پورے جتھے یعنی لشکر سے واسطہ پڑ گیا۔ پرانے زمانے کی جنگوں کی مانند جب دو بدو مقابلے کے بعد←  مزید پڑھیے

سردیوں کے انتظارمیں۔۔عطا الحق قاسمی

مجھے نہیں لگتا کہ میں آج دوستوں کی مدد کے بغیر کالم لکھ سکوں گا کیونکہ میرا دھیان بہت سے دوسرے معاملات کی طرف ہے۔ میری خوش قسمتی ہے کہ اس وقت میرے پاس ارشد، جمشید، جہانگیر اور پرویز پہلے←  مزید پڑھیے

موٹی کی کہانی ۔۔۔روبینہ فیصل

کیا ہے؟ ایک موٹی ہی تو کہا تھا ، اس نے مجھے وہ باتیں سنائیں کہ میرے چودہ طبق روشن ہو گئے ،غصہ تو میری بھی ناک پر دھرا رہتا تھا ، بھاڑ میں جائے ، میں نے خود سے←  مزید پڑھیے

گلگت میں بسین اور نوپورہ کی تہذیبی جھلک اور بدھ عقیدت مندوں کے شاہکار۔۔۔سلمٰی اعوان

دن کا پروگرام میں نے اپنی مرضی سے ترتیب دیا۔سرفہرست کار گاہ نالہ کی سیر تھی۔ شفقت نے چپ چاپ پیچھے چلنے میں عافیت خیال کی۔ ذرا بھی انتظار کی زحمت نہیں کرنا پڑی۔ سڑک پر قدم رکھے اور ویگن←  مزید پڑھیے

جوہری معاہدے سے ٹرمپ کی علیحدگی،اسرائیل اور سعودیہ کی تائید۔۔۔ثاقب اکبر

بالآخر امریکہ نے 2015ء میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان پر پوری دنیا کی طرف سے مایوسی، تشویش، ناپسندیدگی اور مذمت کا اظہار کیا جا←  مزید پڑھیے

ذہانت کے آزار سے آزاد لوگ۔۔۔ اسد مفتی

اگر آپ اتنے ذہین ہیں تو پھر آپ کی مالی حالت اتنی پتلی کیوں ہے؟ یہ سوال بڑا عام اور سادہ سا نظر آتا ہے کیونکہ معاشرے میں عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ذہانت اور زندگی میں←  مزید پڑھیے

قوم پرست۔۔۔سلیم احسن نقوی/آخری حصہ

https://www.mukaalma.com/30134 میرے دادا پاکستان آنے کے بعد کراچی کی عدالتوں (جنہیں وہ کچہری کہتے تھے) کے باہر سٹامپ پیپر بیچ کر اور عدالت آنے والے سائلین کے لیے سٹامپ پیپر پر اردو میں عرضیاں لکھ کر اپنے خاندان کا پیٹ←  مزید پڑھیے

مذہبی جماعتیں اور اتحاد امت۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

اتحاد و وحدت اچھی چیز ہے۔ کسی بھی معاشرے میں رہنے والے گروہ جب باہمی اتحاد و اتفاق کی بات کرتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے کے لئے آمادگی کا اظہار کرتے ہیں تو معاشر←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی کیوں پھیل رہی ہے؟۔۔۔آصف محمود

ہوٹلوں پر ہوٹل کھلتے جا رہے ہیں مگر ڈھنگ کی کسی لائبریری کا سراغ نہیں ملتا۔دماغ سکڑتے جا رہے ہیں اور توندیں پھولتی جا رہی ہیں۔کتابیں گرد سے اٹے فٹ پاتھوں پر ملتی ہیں لیکن جوتے کی دکانیں جگمگا رہی←  مزید پڑھیے

ہر الیکشن کچھ کہتا ہے۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

2002ء کا الیکشن اس صورتحال میں ہوا تھا کہ ہمارے پڑوس میں ایک جنگ کو شروع ہوئے سال ہوچکا تھا۔ ہرچند کہ جنگ جیسی انسانی آفت جب کسی ملک پر مسلط ہوتی ہے تو اس کے اثرات پڑوسی ممالک پر←  مزید پڑھیے