کالم    ( صفحہ نمبر 308 )

بھلا سوویت کیوں ٹوٹا؟۔۔۔سلمیٰ اعوان

ینٹ پیٹرزبرگ میں اتنے دن؟ کوئی آپکا ہے وہاں؟ کراچی سے یہ آواز میرے ویزہ اور ٹکٹ ایجنٹ کی تھی۔وہ رُوس میں میرے قیام کے دنوں کی بابت پوچھتا تھا۔پیٹرز برگ میں ہفتے بھرکا سُن کر اُسکا حیرت بھرا یہ←  مزید پڑھیے

واحد قومی لیڈر۔۔۔ انعام رانا

  محترمہ بے نظیر کی زندگی میں ان کی سیاست، ان پہ لگے الزامات کی وجہ سے کبھی بھی پیپلز پارٹی نے مجھے اٹریکٹ نہیں کیا۔ مگر ان کی شہادت کے ساتھ ہی مجھے احساس ہوا کہ ہماری واحد قومی←  مزید پڑھیے

الیکٹیبل لوٹوں کو ہراؤ، تبدیلی لاؤ۔۔۔۔ ارشد بٹ

جناح نے جن کھوٹے سکوں سے بے زاری اور مایوسی کا اظہار کیا تھا۔ وہ انہی  لوٹے اور نام نہاد الیکٹیبلز کے آباؤ اجداد تھے۔ انگریز استعمار کے پروردہ جاگیرداروں، وڈیروں، نوابوں اور سرداروں کے استحصالی جتھے اپنے طبقاتی اور←  مزید پڑھیے

لو جی اب اسرائیل اعلانیہ یہودی ریاست ہے۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

اسرائیل مسلمانوں کے جسم پر برطانوی استعمار کا لگایا ہوا زخم ہے، جس نے پچھلے ستر سالوں میں مسلمانوں کو مسلسل تکلیف دی ہے۔ اسرائیل کا قیام ہی ظلم و بربریت کی بنیاد پر تھا، اس ناجائز ریاست کو بنانے←  مزید پڑھیے

کیا عمرا ن خان میدان مار پائیں گے ؟ ۔۔۔۔۔محمدعامر خاکوانی

آج کل ٹی وی چینلز پر تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کی اشتہاری مہم چل رہی ہے۔ اسے دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ جس پاکستان کی بات یہ کر رہے ہیں ، کیا حقیقت وہی ہے اور کیا ہم اسی←  مزید پڑھیے

وہ چار مسیحی ووٹ جنہوں نے پاکستان کا قیام ممکن بنایا ۔۔۔۔۔سلمان طارق قریشی

اگرچہ پوٹھان جوزف جیسا نام ہمارے  لئے اجنبی ہے لیکن  وہ برصغیر کے ابتدائی عظیم صحافیوں میں شمار ہوتے تھے۔ وہ برطانوی راج کے شدید مخالف اور تحریک آزادی کے غیر متزلزل  سپاہیوں میں شامل تھے ۔ وہ اپنے ٹائپ←  مزید پڑھیے

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟۔۔۔۔۔۔طاہر یسین طاہر

جوں جوں انتخابات کی تاریخ قریب آرہی ہے، سیاست کے نئے امکانات سامنے آرہے ہیں۔ کرپشن کے نام پر نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت کو ٹارگٹ کرنے والے عمران خان کے لئے قومی اسمبلی کی سو سے زیادہ←  مزید پڑھیے

بی کلاس۔۔۔۔۔ آصف محمود

کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان کی جیل میں کسی قیدی کو کن اوصاف حمیدہ کی بنیاد پر ’’ بی کلاس‘‘ مل سکتی ہے اور کیا آپ اس حقیقت سے آ گاہ ہیں کی کسی قیدی کو بی کلاس دینے←  مزید پڑھیے

بچوں کی اموات سے گرد آلود منظر نامہ۔۔۔اسد مفتی

جاری سال یعنی 2018ء جہاں لاکھوں کروڑوں افراد کیلئے مسرت و شادمانی کا پیغام لارہا ہوگا۔ وہاں یہ دنیا کے پس ماندہ ممالک کے ان کروڑوں بچوں کیلئے آخری سانسوں کی خبر لارہا ہے جو دنیا کی عدم توجہی کے←  مزید پڑھیے

میرے دیش کی خوبصورت وادی چترال۔۔۔۔ سلمیٰ اعوان

اس وقت میں اپنے اِس پیارے سے ملک میں برپا ہونے والے الیکشن کے شوروغوغا،امیدواروں کی بھانت بھانت کی بولیوں،گالیوں اورکوسنوں کی یلغار میں پھنسی سوچے چلی جارہی ہوں کہ کہیں بھاگ جاؤں۔کہیں پہاڑوں میں سکون اور شانتی کے لئیے←  مزید پڑھیے

چل جھوٹی ۔۔۔۔آصف محمود

کس ادا سے وہ کہتی تھی صاف چلی شفاف چلی۔ یہ میرے لڑکپن کی محبت ہوتی تو میں اس کے منہ پرہلکی سی چپت لگا کر کہتا : ’’ چل جھوٹی‘‘۔یہ مگر اب گھاگ سیاست دانوں کا ایک لشکر جرار←  مزید پڑھیے

کپتان کے نام ایک کھلا خط ۔۔۔۔روبینہ فیصل

مسٹر خان !! جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں ؟ ہماری نسل اور ہم سے پہلے کی ایک نسل (جو آپ کی ہے )اور ایک ہم سے بعد کی نسل یہ تین نسلیں آپ سے محبت میں گرفتار←  مزید پڑھیے

صاف چلی شفاف چلی ؟ ۔۔۔۔۔۔آصف محمود

جناب اظہار الحق حیران ہیں کہ عمران خان نے مفتی قوی کو اپنا مذہبی مشیر کیسے بنا لیا ۔ عالی جاہ جس جماعت میں ابرار االحق امور خارجہ کا سیکرٹری بن سکتا ہے وہاں مفتی قوی مذہبی امور کا مشیر←  مزید پڑھیے

پنجاب جاگ اٹھا اور نیازی نے ایک بار پھر ہتھیار ڈال دیے۔۔۔۔ارشد بٹ

بلوچ انقلابی لیڈر شیر محمد مری مرحوم کہتے تھے پنجاب پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا حرم ہے۔ جب تک حرم کے اندر سے اسٹیبلشمنٹ کی چیرہ دستیوں کو للکارنے والے پیدا نہیں  ہوتے، جمہوری آزادیاں، سول بالادستی، چھوٹی قومیتوں کے حقوق، معاشی←  مزید پڑھیے

انتخاباتی تاریخ۔ میں اپنے خُون سے لکھتا ہُوں، تم گواہی دو۔۔۔۔۔۔نذر حافی

ہم اسلام نافذ کرنے نکلے تھے، ہم نے نظامِ مصطفیٰ ﷺ کا نعرہ لگایا تھا، ہمیں نظامِ خلافت کا نقشہ دیا گیا تھا، ہم نے اپنے بچوں کے ہاتھوں سے کتابیں لے کر کلاشنکوفیں تھما دیں، ہم نے یہ سمجھ←  مزید پڑھیے

منفرد قیدی۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

ماں باپ اور بیوی بچے کسی بھی انسان کی وہ کل کائنات ہوتی ہے جس سے اس کی جذباتی وابستگی اٹوٹ ہوتی ہے۔ ان رشتوں میں سے کوئی بھی اس موڑ پر آپہنچے جہاں اس کی جدائی کا کرب امتحان←  مزید پڑھیے

الیکشن نہ ہوا ، تماشا ہو گیا ۔۔۔۔آصف محمود

انتخابات سر پر کھڑے ہیں اور انتخابات کے اس حمام میں سبھی قائدین کرام ننگ دھڑنگ کھڑے ہیں۔ کوئی ایک بھی ایسا نہیں جودوسروں پر اخلاقی برتری کا کوئی دعوی کر سکے۔ فرق ہے تو صرف اتنا کہ کسے کتنا←  مزید پڑھیے

25 جولائی کو انتخابات ہونے دیں۔۔۔۔ثاقب اکبر

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم، ان کی بیٹی اور داماد کو سزا سنائے جانے کے بعد جو خطرہ پیدا ہوگیا تھا کہ پاکستان میں عوام اس کے خلاف احتجاج کریں گے، وہ تو ٹل گیا اور اس کے ٹلنے←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہے؟۔۔۔کاکازئی عامر

مولانا فصل الرحمن کے ایک چاہنے والے نے عمران خان کے بارے میں ایک مضمون لکھا تھا ، اس مضمون میں سارا زور اس بات پر تھا کہ وہ ایک یہودی اور قادیانی ایجنٹ ہے، جس کو ان لوگوں نے پاکستان←  مزید پڑھیے

بلور ہاؤس۔۔۔ عقب نشینی ہرگز نہیں۔۔۔۔۔۔ نذر حافی

ہم نے قسم اٹھا رکھی ہے، چپ سادھ لینے کی، مزاحمت اور مذمت نہ کرنے کی، خاموش رہنے کی۔ اتنی بڑی قسم! مفت میں تو نہیں ہوسکتی، اگر مفت میں بھی ہو تو اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔ ہم←  مزید پڑھیے