کالم    ( صفحہ نمبر 277 )

مکہ میں پاکستانی شکست۔۔۔۔حامد میر

رمضان المبارک کا آخری جمعہ تھا اور سولہ سال کا عبداللہ جمعہ کی نماز مسجد اقصیٰ میں ادا کرنے کی ٹھان چکا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کی خواہش اُس کی جان بھی لے←  مزید پڑھیے

سائیں کا دور۔۔۔سہیل وڑائچ

وادی سندھ کے سب باسی سائیں ہیں، پانچ ہزار سال پہلے موہنجودڑو کا حکمران Priest Kingتھا، یہ پروہت جسے سادہ زبان میں سائیں کہتے ہیں، مجسموں میں ہلکی ہلکی کنگھی کی ہوئی داڑھی اور پھولوں والی اجرک پہنے آج بھی←  مزید پڑھیے

امریکی سانپ کی کھال سے بنی چپل۔۔۔سعد اللہ شاہ

جون ایلیا نے کہا تھا: جانے کیا حادثہ ہے ہونے کو جی چاہتا ہے رونے کو مگر یہاں تو صورتحال یہ ہے کہ بس ’’ہر بات پہ رونے کو کہاں سے جگر آئے‘‘ اور غالب نے کہا تھا کہ ’’مقدور←  مزید پڑھیے

رام چندر گہا کا کالم: گاندھی کو دیس نکالا دے دیں گے گوڈسے بھکت

ہندوستان نے بدھ کو دیس نکالا دے دیا کیونکہ سماجی مساوات کی ان کی تعلیمات ہماری معاشرتی روایات سے میل نہیں کھاتی تھیں۔ اب بہت سے ہندوستانی مہاتما کو روانہ کرنا چاہتے ہیں، کیونکہ وہ اپنی اکثریت پسندی کے آگے←  مزید پڑھیے

زکواۃ، ٹیکس، نصاب، زیورات پر زکوۃ ۔۔۔ طفیل ہاشمی

یہ بات درست ہے کہ نمازوں کے اوقات، رکعات وغیرہ کی طرح زکوۃ کا نصاب بھی قرآن میں نہیں ہے لیکن نمازوں کی تفصیلات کی طرح زکوۃ کی تفصیلات بھی سنت میں موجود ہے اور مسند احمد، مصنف عبدالرزاق، بیہقی، ابوداؤد وغیرہ کتب حدیث میں سونے اور چاندی دونوں کا نصاب رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے متعین فرمایا تھا۔ اس وزن کو ہردور کے مروج اوزان سے ہم آہنگ کیا جاتا رہا۔ سونے اور چاندی کے نصاب پر بہت معمولی فقہی اختلاف کے باوجود فی الجملہ اس پر اجماع امت رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

غلام ابنِ غلام۔۔۔۔نور الامین

کندہ ہیں یہ الفاظ میری لوح جبین پر میں نسل غلاماں ہوں فقط ابن غلام (محمد نورالامین) باوا آدم کی اولاد یعنی حضرت انسان نے اس دنیا میں آنکھ کھولتے ہی  جو پہلی شعوری حرکت کی ہو گی، وہ لازماً غیر شعوری←  مزید پڑھیے

مزاحمت کرنے کا صحیح طریقہ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

ایک امریکی اور روسی گفتگو کر رہے تھے، امریکی نے طعنہ دیا کہ تمہارے ملک میں کوئی آزادی نہیں، ہمیں دیکھو، ہم چاہیں تو وائٹ ہاؤس کے سامنے کھڑے ہوکر امریکی صدر کو گالیاں دے سکتے ہیں، کوئی کچھ نہیں←  مزید پڑھیے

تاریخ کا عدل ۔۔۔۔سہیل وڑائچ

وہ برطانیہ کی ٹاپ یونیورسٹی سے پڑھ کر پاکستان آیا تو اس کا مقصد تاریخ بنانا تھا۔ وہ کچھ کرکے دکھانا چاہتا تھا، اس نے اپنے دامن پر جانب داری اور کرپشن کا کوئی داغ نہ لگنے دیا۔ وہ بہت←  مزید پڑھیے

شیر شاہ سُوری کا کوس مینار۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

فرید کی سفید مینڈکی پھر سے رواں ہو گئی۔ دراصل اس کی کار میڈ ان جاپان ہے اور اس کا ناک نقشہ بھی جاپانی سا ہے یعنی سامنے سے ایک چپٹی ناک والی گیشگرل لگتی ہے چنانچہ میں اسے پیار←  مزید پڑھیے

اہلِ مصلحت کے نام ۔۔۔۔سہیل وڑائچ

مقتدر ترین حلقوں میں یہ مانا جاتا ہے کہ پانامہ اسکینڈل کسی ملکی یا غیر ملکی طاقت کا کام نہیں تھا بلکہ یہ ایک طرح سے قدرتی آفت تھی، جس نے شریفوں کو اپنی گرفت میں لے لیا اور اُنہیں←  مزید پڑھیے

ہوگئی اجنبی علمائے دین کے لیئے بھی مسجد اقصیٰ ۔۔سید عارف مصطفٰی

میں ابھی جمعتہ الوداع کی نمازسے لوٹا ہوں جو میں نے اپنے علاقے کی سب سے بڑی مسجد یعنی جامع مسجد گول مارکیٹ ناظم آباد نمبر 3 میں ادا کی ہے اور جہاں کی نماز جمعہ کی خاص بات وہاں←  مزید پڑھیے

جنسی غلامی کا عالمی منظرنامہ۔۔۔۔کشور ناہید

جب چینیوں نے اپنی ایسٹ انڈیا کمپنی کھولی تو ہماری خوش فہم قوم نے علامہ اقبال کے مصرعے کو سچ سمجھا کہ ’’گراں خواب چینی سنبھلنے لگے‘‘۔ ہم نے یہ بھی سوچا کہ جس ملک کے لوگ مائوزے تنگ کے←  مزید پڑھیے

این جی اوز ۔۔۔ ہماری آنکھیں کب کھلیں گی؟۔۔۔آصف محمود

این جی اوز، کرائے کے یہ لشکری ، بیرون ملک سے فنڈ لے کر اپنی سوچ اور ضمیر رہن رکھ دینے والے یہ اہل ہوس، سوال یہ ہے کہ ان کے بارے میں ریاست کب یکسو ہو گی؟ کیا ڈالرز←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست اور انقلاب۔۔۔۔فرخ ملک

پاکستانی معاشرے میں بھی پچھلے 71 سالوں میں متعدد مواقع ایسے آئے جب  معاشرے کی مختلف  طبقوں کے درمیان مزاحمت کے نتیجے میں اضطراب اور  ذہنی ہیجان پیدا ہوا۔ لیکن پاکستانی عوام  کی بدقسمتی کہ اس ہیجان کو انقلاب میں←  مزید پڑھیے

کیا دینِ اسلام افلاس اور غربت کا داعی ہے؟ ۔۔ حافظ صفوان

یاد رہنا چاہیے کہ حضور نبیِ کریم علیہ السلام نے اپنے پہلے عوامی خطاب (Townhall Communique) میں اپنی قوم سے معاشی دلدر دور کرنے کا شاندار وعدہ کیا تھا۔ آپ کے الفاظ یہ تھے کہ اگر تم میرا ساتھ دو←  مزید پڑھیے

ایک سیاسی پاگل کی ڈائری۔۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

سیاست بہت ظالم ہوتی ہے۔ یہ اب بادشاہت کی طرح نسل در نسل نہیں چل سکتی۔ نواز شریف کے دو بیٹے ہیں مگر سیاست ان کے بس کی بات ہی نہیں۔ ایک بیٹی ہے جو کوشش کر رہی ہے۔ اسی←  مزید پڑھیے

سروے تاریخ بتاتے ہیں، مستقبل نہیں۔۔۔۔۔اسد مفتی

صیہونی نظریہ آج کے دور میں صرف یہودی قومیت اور یہودی سرمایہ داری کی اجارہ داری ہی کا نظریہ نہیں ہے بلکہ نسل پرستی اور عرب دشمنی پر بھی مبنی ہے۔اسرائیل کے قیام سے قبل صیہونی مفکروں اور دانشوروں نے←  مزید پڑھیے

رویت ہلال اور وزیر محترم

رویت ہلال ایک سنجیدہ عمل ہے اسے فواد چودھری صاحب پر نہیں چھوڑا جا سکتا ۔ اصلاح احوال درکار ہے مگر اس کے لیے لازم ہے حکومت کی صف میں کوئی معاملہ فہم ، متحمل مزاج اور معقول آدمی ہو←  مزید پڑھیے

’’بھر دے جھولی‘‘۔۔۔۔۔حامد میر

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مکتہ المکرمہ میں حج جیسا رش ہوتا ہے۔ اس رش کے باعث نمازِ مغرب کے بعد عام زائرین کو مسجد الحرام میں داخل نہیں ہونے دیا جاتا۔ عورتیں حرم میں داخل ہوسکتی ہیں البتہ←  مزید پڑھیے

ماؤں کا عالمی دن اور جھوٹ کی یلغار۔۔۔گل نوخیز اختر

ماؤں کے عالمی دن پر فیس بک تصویروں سے بھری ہوئی تھی۔ظاہری بات ہے ماں سے کس کو محبت نہیں ہوتی۔ کئی سٹیٹس پڑھ کر مجھے شدید احساس کمتری محسوس ہوا کہ کاش میری مرحومہ ماں بھی ایسی فلاسفر ہوتی۔ایک←  مزید پڑھیے