کلبھوشن فیصلہ:کیا ہوا، کیا ہو گا؟ ۔۔۔۔ انعام رانا
عالمی عدالت نے بالآخر کلبھوشن کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ فیصلے کے ساتھ ہی تبصرے ،طعنے اور دل پسند تشریحات جا بجا دکھائی دے رہے ہیں۔ اطراف کے میڈیا نے کرکٹ میچ کی مانند اس قانونی مقدمے کو بھی← مزید پڑھیے
