کالم    ( صفحہ نمبر 208 )

سید منور حسن: بندہ اچھا تھا۔۔آصف محمود

سید منور حسن بھی چل دیے ۔ اتفاق دیکھیے، میری ان سے ایک ملاقات بھی نہیں اور آج ان کی رحلت کی خبر سن کر یہ سمجھ بھی نہیں آ رہی کہ تعزیت کس سے کی جائے؟ اول خیال آیا←  مزید پڑھیے

جذباتی ذہانت کہ سادی؟۔۔روبینہ فیصل

بس یہ” وقت “ہے جس نے اپنی فطرت نہیں بدلی اور “بدل”کے رہتا ہے ورنہ تو اس دنیا میں ہر چیز تبدیلی کا شکار ہو جاتی ہے۔ ارتقا کے نام پر، آگے بڑھنے کے نام پر،اپنی بقا کے نام پر۔۔←  مزید پڑھیے

فحاشی کیا ہے؟۔۔سعید ابراہیم

کسی بھی سماجی مظہر کی طرح فحاشی کی بھی کوئی ایسی تعریف متعین کرنا ممکن نہیں جس پر دنیا کی جملہ اقوام کا اتفاق ہوسکے۔ بلکہ ایک ہی علاقے یا ملک میں مختلف طبقات اور ثقافتی گروہوں کے نزدیک بھی←  مزید پڑھیے

ہندو مندر کی تعمیر کا معمہ۔۔سید کلیم اللہ شاہ بخاری

اسلام آباد میں ہندو برادری کے لیے ایک مندر بنانے کے مقصد سے کچھ زمین حکومت کی طرف سے دی گئی جہاں سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ اس پر متضاد آراء سے سوشل میڈیا پر ایک بحث شروع ہے جس←  مزید پڑھیے

کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک ۔۔۔سید مہدی بخاری

اس سرعام ڈکیتی پر میں نے محترمہ سے رابطہ کیا تو انہوں نے پہلے تو جرم ماننے سے سراسر انکار کیا اور پھر مجھے واٹس ایپ پیغامات بھیجنے لگیں جس میں وہ گھسا پٹا "عورت کارڈ" کھیلنا چاہ رہی تھیں۔ وہ آپ اس لنک سے تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

روایت کی موت ۔۔انعام رانا

اسّی کی دہائی تھی اور گھر سُنیوں کا تھا۔ لیکن ابھی ضیائیت کے بچھائے بیج کی فصل پک کر تیار نہ ہوئی تھی۔ سو شاید آخری نسل پروان چڑھی جہاں اہل بیت اطہار سلام اللہ علیھم اجمعین کسی چونکہ اگرچہ←  مزید پڑھیے

تم بہت بھولے ہو۔۔محمد اسد شاہ

وہ جنوبی پنجاب کے ایک پس ماندہ علاقے کا نوجوان ہے۔ والد مزدور تھے، چنانچہ گھر چلانے کے لیے اس کی والدہ کو بھی چھوٹی موٹی گھریلو دستکاری پر کام کرنا پڑتا تھا۔ نوجوان کو پڑھنے کا شوق تھا۔ ٹیوشنز←  مزید پڑھیے

کیا پولیس کو بھی شیز و فرینیا ہے یا کینیڈین پولیس متعصب ہے؟۔۔روبینہ فیصل

اعجاز چوہدری،چار بچوں کا باپ، جس کی عمر۲۶ سال تھی اور وہ شیز وفرینیا کا مریض تھا۔ ایک تعارف یہ ہے اور ایک تعارف یہ بھی ہے ایک مہاجر، ایک دماغی مریض اور ایک براؤن۔۔اور ایک مسلمان! یہ دو طریقے←  مزید پڑھیے

صاف چلی، شفاف چلی۔۔خالد مسعود خان

باوجود اس بات کے کہ میں ذاتی طور پر لاک ڈائون کا حامی تھا اور وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لاک ڈائون ختم کرنے کے حق میں نہیں تھا، اب مجھے یہ بات تسلیم کرنے میں رتی برابر←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری سچ کہہ رہے ہیں ۔۔جاوید چوہدری

مارگریٹ تھیچر 11سال برطانیہ کی وزیراعظم رہیں‘ وہ لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھتی تھیں‘ والد پنساری تھا‘ مشکل حالات میں سیاست میں آئیں‘ قدم قدم چلتی ہوئیں یورپ کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں اور پھر آئرن لیڈی کہلائیں‘ تھیچر←  مزید پڑھیے

ملکی سیاست میں اب ’’باصفا‘‘ کون ہے۔۔نصرت جاوید

کوئی پسند کرے یا نہیں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی طرح فرزندِ جہلم فواد چودھری صاحب کو بھی میڈیا سے کھیلنا خوب آتا ہے۔دورِ حاضر میں مجھ جسے ’’گزشتہ‘‘ کہلاتے کالم نگاروں کے علاوہ ذہین اور خوب صورت اینکر خواتین وحضرات←  مزید پڑھیے

تبدیلی کے گہرے ہوتے سائے۔۔ذیشان نور خلجی

بچپن میں میری نادانیوں کے باعث اکثر مجھ سے اس بات کی تصدیق لی جاتی تھی کہ تم واقعی بے وقوف ہو یا جان کے کرتے ہو۔ گو اب بھی کچھ لوگوں کی بابت اس سوال کا پوچھنا بنتا ہے←  مزید پڑھیے

آج کی اُردو زبان اور ہمارا اصل ورثہ۔۔محسن علی خان

پاکستان کے کالجز اور یونیورسٹیز میں جب نئے خطوط پر استوار تعلیمی نظام کے مطابق بی ایس سی کے دو سالہ اور ایم ایس سی کے دو سالہ پروگرام کو باہم مربوط کر کے بی ایس (آنر) سمسٹر سسٹم کے←  مزید پڑھیے

طارق عزیز پاکستان کا فخر ۔۔سلمیٰ اعوان

پاکستان سے دیوانگی کی حد تک پیار کرنے والا پاکستان کا بیٹا،پاکستان زندہ باد کے نعرے کو حرز جان بنانے والا کس موسم میں،کن دنوں میں ہم سے جُدا ہوا۔لاہور شہر کیا پورا پنجاب املتاس کے کچے پیلے رنگے لانبے←  مزید پڑھیے

کچھ لوگ واہیات ہوتے ہیں اور تاحیات رہتے ہیں۔۔اسد مفتی

گزشتہ ہفتے حاضرِ خدمت نہ ہوسکا،معذرت خواہ ہوں۔ مرحوم جمیل الدین عالی کی طرح یہ تو نہ کہہ سکا کہ ایک کالم کا ناغہ درجنوں ٹیلی فون کالوں اور سیروں ڈاک کا موجب بن جاتا ہے،البتہ اس حقیر سائیں نے←  مزید پڑھیے

قطمیر۔۔ مختار پارس

کچھ نہ کچھ تو ہونا تھا۔تخلیق اپنی وجہ اور وجود سے منکر ہو گئی۔ ارض و سما استعارے اور اشارے بن کر رہ گئے ۔ پہاڑوں کو سر کرنے کی روایت ٹوٹ گئی۔ شہرِذات کی فصیلیں اب تعمیرہونے لگیں۔ نیتیں←  مزید پڑھیے

قاضی فائز عیسیٰ کیس ۔۔نصرت جاوید

افتخار چودھری صاحب ایک طویل تنازعہ اور بحران کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے منصب پر بحال ہوئے تو انہوں نے سیاست دانوں کی ’’صداقت‘‘ اور ’’دیانت‘‘ کو یقینی بنانے کے لئے ازخود نوٹسوں کی رونق لگانا شروع←  مزید پڑھیے

اذان،مؤذ ن اور لاؤڈ سپیکر۔۔راؤ عتیق الرحمٰن

اذان کے لغوی معنی سنا دینا، خبر دار کر دینا اور پکارنا ہیں۔ امام نودی ؒ نے فرمایا اہل لغت کے نزدیک اذان کے معنی اعلام کے ہیں ,اعلام کا مطلب ہے  کسی چیز کے بارے میں لو گوں کو←  مزید پڑھیے

بیچارے لڈن جعفری۔۔سید عارف مصطفیٰ

بلاشبہ لڈن جعفری کی شہرت اب چاردانگ عالم میں ہے کیونکہ وہ اب ایک دیومالائی کردار بن چکے ہیں یا بنائے جاچکے ہیں لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ جو کچھ انکے بارے میں ضمیر اختر نقوی بتاچکے ہیں←  مزید پڑھیے

میں اور قرنطینہ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

قرنطینہ کسی ہسپانوی حسینہ کا نام نہیں بلکہ قرنطینہ اُس علیحدگی کے دوارنیے کا نام ہے، جو ایک ممکنہ مریض پرلازم ہوجاتا ہے جب اس میں کسی وبائی مرض کی علامتیں ظاہر ہوں یا ظاہر ہونے کا امکان ہو۔ صاحبو!←  مزید پڑھیے