کالم    ( صفحہ نمبر 197 )

ہمارا کسان مفلوج آزادی سے بغل گیر ہوئے مجروح ہوا ہے۔۔اسد مفتی

گزشتہ دنوں اٹلی کے دارالحکومت روم میں اقوامِ متحدہ کی عالمی خواراک کانفرنس نے “اعلان ِ خوراک” کرتے ہوئے بتایا ہے،کہ2005تک دنیا بھر میں بھوکوں کی تعداد میں پچاس فیصد تک کمی کردی جائے گی،اور دنیا بھر میں کسانوں کو←  مزید پڑھیے

برطانیہ اور اسکاٹ لینڈ-اتحاد ٹوٹنےکو ہے؟۔۔۔طاہر انعام شیخ

اسکاٹ لینڈ میں اس وقت برطانیہ سے آزادی کی تحریک اپنے تاریخی عروج کو پہنچ گئی ہے، 2020ء کے آغاز سے لے کر رائے عامہ کے تمام جائزے مسلسل بتا رہے ہیں کہ شاید وہ وقت آن پہنچا ہے جب←  مزید پڑھیے

بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے، ٹرمپ کے سیاسی کیئریر کا بدنما اختتام۔۔ٹی ایچ بلوچ

پوری دنیا میں انسانی حقوق اور آزادی کے نام پر جنگیں مسلط کرنیوالے جارح اور ظالم ملک امریکہ کے متنازعہ ترین صدر ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں شکست کا سامنا ہے۔ امریکہ میں صدر کو مختلف جرائم میں مطلوب ہونے←  مزید پڑھیے

اقبال، ایک نابغۂ روزگار(حصّہ اوّل)۔۔۔ثاقب اکبر

(9 نومبر 2020ء) علامہ اقبال کا یوم ولادت منایا گیا۔ وہ 9 نومبر1877ء کو سیالکوٹ میں حکیم نور محمد کے ہاں متولد ہوئے۔ اس وقت کون جانتا تھا کہ آج ایک عام مذہبی گھرانے میں پیدا ہونے والا بچہ کل←  مزید پڑھیے

آسا ۔۔ مختار پارس

سایہ وہیں ہوتا ہے جہاں کوئی کہیں ہوتا ہے ۔ عکس گمراہ کر سکتے ہیں مگر جھوٹ نہیں کہتے۔ سچ اور جھوٹ کا پرتو ایک جیسا دکھائی دیتا ہے۔ یہ دیکھنے والی آنکھ پر منحصر ہے کہ سائے کے ماخذ←  مزید پڑھیے

آٹا گوندھتے ہلتی کیوں؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

ہماری خواتین کی پرورش ابھی تک امتیازی بنیادوں پر ہو رہی ہے۔ نتیجتاً ہماری خواتین کا ایک بڑا حصہ کسی قسم کی زیادتی پر ردعمل دینے کی بجائے اس پر خاموش رہنے پر ترجیح دیا کرتا ہے۔ اس پر مزید ستم یہ کہ اپنے حق کے لیے بولنے والی لڑکیوں کے لیے ہم نے بدتمیز، منہ پھٹ، بدلحاظ وغیرہ جیسے ٹیگ ہمہ وقت تیار رکھتے ہوئے ہیں۔ یعنی لڑکی اپنے استحصال پر بولے تو مسئلہ، نہ بولے تو مسئلہ۔ ←  مزید پڑھیے

کشمیر اور گلگت: حامد میر صاحب کا کالم اور تاریخی مغالطے(حصّہ اوّل)۔۔۔ڈاکٹر اظہر فخرالدین

‘کشمیریوں کے دوست یا دشمن’ کے عنوان سے 5 نومبر کو شائع ہونے والا حامد میر صاحب کا کالم نظر سے گزرا، جس میں گلگت کی آزادی اور اسکے آزاد کشمیر سے تعلق کے حوالے سے بہت سارے تاریخی واقعات←  مزید پڑھیے

جوزف بائیڈن کی جیت سے امریکی اسٹبشلمنٹ کا خوف ظاہر ۔۔محمد سلمان مہدی

گو کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی شکست تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے نتائج چیلنج کرنے کا کہہ رہے ہیں، لیکن بڑے امریکی ذرائع ابلاغ نے امریکی صدارتی الیکشن میں  ڈیموکریٹک رہنماء جوزف بائیڈن کو فاتح قرار دے دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن نے ٹرمپ کو کیسے شکست دی اور اب اُن کے اگلے چیلنج کیا ہیں؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

عالمی امن و امان کو تہہ بالا کرنے جیسے حماقتیں دہراتے رہنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بالآخر دوسری دفعہ صدر بننے سے روکتے ہوئے جوبائیڈن نے اگلے امریکی صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ دنیا←  مزید پڑھیے

کیا ٹرمپ آگے کنواں اور پیچھے کھائی والی پوزیشن میں گھِر چکے ہیں؟(حصّہ اوّل)۔۔ غیور شاہ ترمذی

اگلے 4 برسوں کے لئے امریکہ کی صدارت کے لئے ہونے والے 3 نومبر کے انتخابات میں حتمی نتائج کے اعلانات میں ہونے والی دیر اب جمعرات 12 نومبر تک پہنچ جانے کے امکانات ہیں کیونکہ اُس دن تک 15←  مزید پڑھیے

امریکی انتخابات کتنے منصفانہ ہیں؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

جمہوریت جدید تصور ہے، جس کے ذریعے قائم ہونے والی حکومت کے ذریعے ریاست کو چلایا جاتا ہے اور اس میں سب سے بنیادی اہمیت اس بات کی ہے کہ لوگوں کی رائے کے مطابق حکومت تشکیل پائے۔ یہ رائے←  مزید پڑھیے

یہ فکرِ حجاب و پردہ سے آگے کی بات ہے۔۔اسد مفتی

فرانس میں تبلیغ ِ اسلام،حجاب اور مسجد کے میناروں کے بعد اب حلال گوشت اور حرام کھانوں کے خلاف بھی مہم شروع ہوگئی ہے۔دارالحکومت پیرس میں ان دنوں اسلامی اُصولوں ے مطابق حلال گوشت بیچنے اور کھانے کا بڑھتا ہوا←  مزید پڑھیے

پیغمبرِ اَمن ﷺ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

پیغمبرِ رحمت ﷺ جس دین کا پیغام لائے‘ وہ سراسر اَمن اور سلامتی سے متصف ہے۔ لفظ اسلام کے لغوی معنی ہی سلامتی کے ہیں۔ لفظ سے معانی کا سفر ‘عمل کا سفر ہے۔ سفر راست سمت میں ہو تو←  مزید پڑھیے

منگنی اور منگیتر۔۔گل نوخیزاختر

منگنی ٹرین کی اُس سیٹ کی طرح ہوتی ہے جس پر آپ اپنا رومال رکھ کر کسی اچھی سیٹ کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ہمارے ہاں اچھے رشتے کی تلاش سے پہلے منگنی کروانا ضروری ہے‘ جونہی اچھا رشتہ ملتا←  مزید پڑھیے

میکرون تھیوڈور ہرتزل کی طرح مسلم اُمہ کی بیداری کا باعث بنے گا؟۔۔ سلمیٰ اعوان

ایمانوئل میکرون اور فرانسیسی لوگوں کی حکومت نے جو کیا اس پر بات ذرا بعد میں۔پہلے ذرا ایک اہم تاریخی واقعے کی جھلکیاں آپ لوگوں کو دکھا دوں۔یہ انیسویں صدی کے آخری ماہ و سال ہیں۔اڑتیس،انتالیس سالہ نوجوان تھیوڈور ہرتزل←  مزید پڑھیے

خلجان۔۔مختار پارس

پسِ دیوارِ دل ایک ہنگامہ لگا رہتا ہے؛ جیسے کسی پابندِ سلاسل کی شوریدہ سری ہے یا پھر جیسے کسی نے بڑھتے ہوۓ چشموں کو روک لیا ہو۔ دیواروں سے سر ٹکرانا بھی ایک اظہارِ راۓ ہے کہ آنکھوں کی←  مزید پڑھیے

ہفتہ وحدت اور حرمت رسولﷺ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نبی اکرمﷺ کی عزت اسلام اور اہل اسلام کی عزت ہے۔ ہر مسلمان وہ مشرق میں ہو یا مغرب میں ہو، وہ نبی اکرمﷺ سے عشق و عقیدت کا رشتہ رکھتا ہے۔ ہم گناہ گار ہیں، اعمال میں کوتاہی ہو←  مزید پڑھیے

لیجیے!ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔۔اسد مفتی

جو مرد تیس سال سے پہلے ہی گنجے پن کا شکار ہوجاتے ہیں ان کو عارضہ قلب ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانوی پریس ی ای رپورٹ میں کہی گئی ہے۔لندن کے اخبار انڈیپینڈنٹ کی ایک حالیہ←  مزید پڑھیے

سب سے کم درجہ کا احتجاج۔۔محسن علی خان

یہ 31 اگست 2018ء جمعہ کا دن تھا۔ میں نے اپنی زندگی کا پہلا اور سب سے بڑا احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا۔ پورے ملک میں ایک مذہبی اور عشق رسول ﷺ کی فضاء تھی۔ ملک گیراحتجاج جاری تھا۔ لوگ←  مزید پڑھیے

صدر میکرون فرانس کا مستقبل طے کر رہے ہیں۔۔ثاقب اکبر

بظاہر تو صدر میکرون مسلمانوں کے بارے میں فیصلے کر رہے ہیں لیکن ہماری رائے یہ ہے کہ وہ فرانس کا مستقبل طے کر رہے ہیں، جس کے اثرات باقی یورپ پر بھی پڑیں گے۔ ان کے فیصلے ایک شدت←  مزید پڑھیے