نور مقدم کے باپ نے ابھی اپنی بیٹی کے ٹکڑوں میں بٹے وجود کو دفن بھی نہیں کیا تھا کہ سوشل میڈیا کے’ اسلامسٹ ‘ نظریاتی کوڑا لہراتے ہوئے آ گئے ۔قاتل نے صرف سر کاٹا تھا ، ان داروغوں← مزید پڑھیے
یہ پیٹرز برگ تھا۔اور میں اس کے شہرہ آفاق محل پیٹر ہاف کے گریٹ پیلس کے داخلی دروازے سے اندر داخل ہورہی تھی۔ کچھ یاد آیا تھا۔ Peter hof is the Russia’s answer to versailles. ابھی میں نے فرانس کے← مزید پڑھیے
آج کل بھارت کی حکومت کے کئی اہم فیصلوں کاآخری فیصلہ عدالتیں کر رہی ہیں۔ ایسا ہی ایک بڑا معاملہ کانوڑ یاترا میلے کا ہے۔اس میلے میں 3 سے 4کروڑ لوگ حصہ لیتے ہیں۔ اترپردیش کی بھاجپا سرکار نے اس← مزید پڑھیے
کسی کو فرصت تھی، نہ اتنے انسانی وسائل تھے، جو ان کو استعمال کرسکتے تھے۔ خیرکئی ما ہ بعد جب نئے سربراہ نے عہدہ سنبھالا اور اس نے ان کمروں میں موجود کاٹھ کباڑ کے بارے میں پوچھا تو اس← مزید پڑھیے
خدائے لم یزل! تُو نے جب عورت کو پیدا کیا تو یہ نہیں کہا کہ تو اشرف المخلوقات نہیں۔ تخلیق کی اپنی صفت جب عورت کو بخشی تو اُس کا مرتبہ کسی طور کم بیان نہیں کیا۔ رب کائنات تیرے← مزید پڑھیے
میں جس وقت یہ کالم لکھنے میں مصروف ہوں،آزاد کشمیر میں ضمنی انتخابات جاری ہیں۔حکومتی پارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتیں کشمیر کو اپنے نام کرنے میں ہمہ تن مصروف ہیں۔مجھے لگ رہا ہے کہ کشمیری بھی نئے پاکستان کی طرح← مزید پڑھیے
چند ماہ قبل فرانسیسی میڈیا تنظیم فوربڈن ا سٹوریز کے ایک عہدیدار کی ای میل موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ اسرائیلی کمپنی این ایس او کے سافٹ وئیر پیگاسس سے متعلق ایک سال سے جاری ان کی تحقیق← مزید پڑھیے
ہر طبقۂ فکر علم کے حصول کے لئے خاص اصول مرتب کرتا ہے۔ یہ اصول اس کے زاویہ نگاہ سے وضع ہوتے ہیں۔ عقل کی بڑائی کے قائل تجربے کو اہمیت دیتے ہیں۔ سائنس ظاہر، حواس اور تجربے کی محتاج← مزید پڑھیے
عاجزی عطا ہے ، غرور ِاک خطا ہے۔ عاجز انسان کسی معاملے میں‘ کسی انسان کے سامنے ‘کسی بھی موقع پر‘ ایسا رویہ نہیں اپناتا ٗسے غرور سے تعبیر کیا جا سکے۔ غرورٗ صرف غرور کرنے والے کے دعوے کا← مزید پڑھیے
عارف نظامی کی رُحلت کی اچانک خبر شدید صدمے کا باعث بنی، وہ ٹی وی پر علیل تو دکھائی دیتے تھے، اُن کی آواز میں بھی لرزش تھی مگر وہ کب اسپتال میں داخل ہوئے اور کب وہ وینٹی لیٹر← مزید پڑھیے
اصلاح کا عمل بنیادی طور پر صلح جوئی کا عمل ہے۔ انسان کی اپنے ساتھ صلح ہو جائے تو سمجھ لیں اِس کی اصلاح ہوگئی— اور جس کی اصلاح ہو جاتی ہے ٗ وہی اصلاح کرنے کے قابل ہوتا ہے۔← مزید پڑھیے
اسلام آباد میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بعض تقاریب میں غیر ملکی معزز مہمان مقامی لوگوں کو تہذیب اور اقدار سکھاتے پائے جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک تقریب مارگلہ کی دہلیز پر سجی تھی اور معزز مہمان مقامی لوگوں← مزید پڑھیے
کیاآپ نے اپنی زندگی میں کوئی ایسا شادی شدہ جوڑا (جن کی شادی کو کم از کم آٹھ دس سال کا عرصہ گزر چکا ہو) دیکھا ہے جو ایکدوسرے سے مطمئن ہو اور اس تعلق میں ابتدائی دور جیسی محبت محسوس کرتا ہو؟
اگر آپ کے مشاہدے میں ایسیکوئی مثال آئی ہے تو یقین جانئے کہ یہ مثال یا تو کوئی بہت ہی استثنائی قسم کا معاملہ ہے یا پھر اسجوڑے کے بارے میں آپکا مشاہدہ محض سطحی قسم کا ہے جہاں سے آپکو سب کچھ آئیڈیل دکھائی دے رہا ہے۔← مزید پڑھیے
شاید اب وقت آ گیا ہے کہ ہم بھی قربانی مہذب انداز میں کرنے کی جانب توجہ دیں۔ حکومت کو فورا خود قربانی کرنے پہ پابندی لگا دینی چاہیے اور اسے ناقابل ضمانت جرم قرار دینا چاہیے۔ قربانی سینٹرز بنائے جائیں ہر علاقے کی حدود میں جہاں آپ اپنا جانور لے کر جائیں اور فیس ادا کر کے قربان کروائیں، گوشت بنوائیں اور گھر لے آئیں۔← مزید پڑھیے
ایک حالیہ شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس برادری کا اندازہ ہے کہ افغان حکومت مکمل امریکی انخلاء کے بعد زیادہ سے زیادہ چھ ماہ سے ایک سال کے دوران طالبان کے ہاتھوں ختم ہوجائے گی۔ وال← مزید پڑھیے
امریکی وزیر خارجہ کا فرمانا ہے تالی بان جلد کامیاب ہو سکتے ہیں ۔اس تازہ ترین بیان کو چمن کے ہسپتالوں میں زخمی تالی بان کے علاج سے ملا کر دیکھا جائے تو کہانی کے خدو خال واضح ہوتے ہیں← مزید پڑھیے
فن لینڈ میں ہزاروں کی تعداد میں غیر حکومتی تنظیمیں ہیں جن میں طالب علموں کی بہت بڑی تعداد رجسٹرڈ ہے ۔وہ اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ بچے شام کو کسی جسمانی سر گرمی میں حصہ لیں ۔اسی وجہ سے نوے فی صد بچے سکول کے بعد کوئ نہ کوئ مشغلہ اپنائے ہوئے ہیں ۔فن لینڈ میں حکومت بچوں کا چوبیس گھنٹے خیال رکھتی ہے ۔اس طرح ایک قوم تیار کی جاتی ہے ۔← مزید پڑھیے
کسی دور میں راقم الحروف انسان کے ہارمونز اور ایموشنز پر طالبعلمانہ تحقیق کا خواہاں تھا ، افسوس کہ یہ خواب بوجوہ شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا، لیکن اس وقت یہ ادراک قطعاً نہ تھا کہ یہ موضوع طبّی کی← مزید پڑھیے
عید ِقربان کی خوشیاں کافور ہوگئیں، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہیں ہوسکا۔ دوحہ مذاکرات کا نتیجہ صرف یہی ہے کہ یہ مذاکرات جاری رہنے چاہیئے۔ ان حالات سے جہاں افغانی عوام متاثر ہو رہے← مزید پڑھیے
اس سب کا آغاز خوارزم شاہ کے غصے سے بے قابو ہونے سے ہوا۔ سفارتی آداب سے ناواقف منگول سفیروں کے روئیے کو خوارزم شاہ برداشت نہ کر پایا اور اس نے تمام سفارتی اصولوں کے برعکس ان کو قتل کرا دیا۔ اپنے سفیروں کے قتل پہ منگول سردار چنگیز خان کے غصے کی آگ بھڑک اٹھی، جس نے آدھے سے زیادہ دنیا کو جلا ڈالا۔ ابھی اس آگ نے صرف خوارزم کی راہ دیکھی تھی۔ ← مزید پڑھیے