کالم    ( صفحہ نمبر 143 )

عورتیں ہی مظلوم ہیں ؟۔۔نجم ولی خان

یہ خبر پہلے ہمارے نیوز کے واٹس ایپ گروپ اور پھر پورے میڈیا پر آگئی تھی کہ لاہور کے سمن آباد کے گرلز کالج سے بائیس برس کی طالبہ ن، کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ وہ گھر سے کالج←  مزید پڑھیے

تاریخ کا جدلیاتی مادیت پرستی کا نظریہ۔۔عامر حسینی

کیا تاریخ کا جدلیاتی مادیت پرستی کا نظریہ علی ابن ابی طالب کو اسلام کی ابتدائی تاریخ میں امن کا دشمن اور جنگ پرست ثابت کرتا ہے؟ کیا علی ابن ابی طالب اسلام کے ابتدائی دور میں ہونے والی خانہ←  مزید پڑھیے

نواز شریف کیا سوچ رہے ہیں: انعام رانا

عاصم بٹ یار ہے، بچپن کا پیار ہے۔ ایف سی کالج لاہور کے نئے نئے دو طلبا کی دوستی پاکستان لا کالج اور پھر گلاسگو یونیورسٹی تک اکٹھے تعلیم پانے کی منزل کو پہنچی اور اب پچیس برس بعد سفید←  مزید پڑھیے

پاکستان میں صدارتی نظام کا فساد۔۔ارشد غزالی

پاکستان بننے کے بعد انڈین ایکٹ 1935ء میں ترامیم کر کے اسے عبوری آئین کے طور پر تسلیم کر لیا گیا جس میں اگرچہ وزیراعظم اور کابینہ بااختیار تھے مگر قائداعظم چونکہ پاکستان کے بانی اور پہلے گورنرجنرل پاکستان تھے←  مزید پڑھیے

ریکوڈک-کیا عدالت اس کی ذمہ دار ہے؟۔۔آصف محمود

ریکوڈک کا معاملہ ان پیچیدگیوں میں سے ایک ہے جو پاکستان کے لیے مسئلہ بنی ہوئی ہیں۔اگر چہ ایسی خبریں بھی آ رہی ہیں کہ پاکستان اور ٹیتھیان کمپنی میں پچاس فیصد شیئرز کے فارمولے پر اتفاق رائے ہو گیا←  مزید پڑھیے

متبادل دوستوں کی تلاش۔۔نصرت جاوید

پاکستان میں اس وقت میری دانست میں سب سے غور طلب یہ حقیقت ہے کہ آئی ایم ایف سے فقط ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کے لئے ہماری حکومت کو 377ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانا پڑے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ہمارے ساتھ یہ انگریز کے کاسہ لیس کیا کررہے ہیں ؟۔۔فرخ ملک

انگریز نے ہندوستان میں تاجرانہ شہنشاہیت کی بنیاد رکھی جو کہ عوامی استحصال ہر مبنی حکومت تھی ۔ اس نے برصغیر کو لوٹنے کیلئے تمام انڈسٹری بر طانیہ میں لگائی اور یہاں کی ہر صنعت کو تباہ برباد کر دیا←  مزید پڑھیے

انار کلی دھماکے والی جگہ سے۔۔نجم ولی خان

میں لاہور کی معروف سرکلر روڈ پرتاریخی لوہاری مسجد کے سامنے انارکلی کی پان والی گلی میں عین اس جگہ پرموجود تھا، جہاں بم دھماکہ ہوا ہے۔ شروع میں انتظامیہ نے یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی کوشش کی کہ←  مزید پڑھیے

صدارتی یا پارلیمانی نظام۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

نظامِ اقتدار سے مراد وہ ڈھانچہ ہے جس کے تحت کسی بھی ملک یا ریاست کے اعلی و مرکزی اداروں کا قیام، ان کی تنظیم ، ان کی ساخت، صلاحیت، کسی بھی جماعت یا گروہ کی معیادِ اقتدار، ان کے←  مزید پڑھیے

بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس، گلاسگو کی ناکامی میں ریاستوں کا مجرمانہ کردار۔۔ ناصر منصور

ماحولیاتی مسائل پر یہ انسانی تاریخ کی سب سے بڑی کانفرنس تھی جس میں ایک سو بیس سربراہان مملکت ، جب کہ تیس ہزار سے زائد مندوب اور مبصرین نے شرکت کی۔ اس کانفرنس میں ایک سو اکاون ممالک نے ماحولیاتی تباہی سے نبرآزما ہونے کے لئے نیشنل ڈیٹرمائنڈ کنٹریبیوشن ( این ڈی سی) کی صورت ایکشن پلان پیش کیا۔ ←  مزید پڑھیے

سرفراز شاہد۔۔امجد اسلام امجد

اُردو نثر اور شاعری دونوں میں طنزومزاح کے انداز میں لکھنے والے گنتی میں تو بہت ہیں لیکن جن لوگوں نے شعری اور اخلاقی معیار کو قائم رکھتے ہوئے عمدہ شاعری کی ہے ان کی تعداد اتنی کم ہے کہ←  مزید پڑھیے

تجدید وفا اور تجدید پاسپورٹ۔۔ فرزانہ افضل

انشورنس کی مدت معیاد یا تجدید یاد رکھنے کی عادت میں نے اپنے والد محترم سے سیکھی ہے ۔میں انہیں پیار سے ڈیڈی کہتی تھی اور ان سے اتنی محبت تھی کہ میرے بچے بھی اپنی توتلی زبان کی عمر سے ہی انہیں ڈیڈی جان کہنا شروع ہوگئے تھے←  مزید پڑھیے

حقیقتِ غم۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

غم آخر ہوتا تو دُکھ درد ہی ہے، اللہ اپنے محبوبوں کو درد میں کیوں رکھتا ہے؟ ہم انسان تو جسے پسند کرتے ہیں ٗاسے آرام و آسائش اور ناز و نعم میں رکھنا پسند کرتے۔ یہ فارمولہ معرفت کے میدان میں اُلٹ کیوں ہو جاتا ہے؟←  مزید پڑھیے

جماعتِ اسلامی کے 101 فیصلہ کُن دھرنے۔۔آصف محمود

اگر آپ سوال کریں کہ اس وقت پاکستان کے سب سے شاندار اور متحرک پارلیمنٹیرین کون صاحب ہے تو اس کا ایک ہی جواب ہے: جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد۔ اگر آپ پوچھیں کہ پاکستان میں عوامی مسائل اور←  مزید پڑھیے

موچی شاعر۔۔جاوید چوہدری

آپ اگر جڑانوالہ سے نکلیں تو 25 کلو میٹر بعد روڈالہ کا چھوٹا سا قصبہ آ جاتا ہے، روڈالہ میں سڑک کے کنارے ایک موچی چالیس سال سے لوگوں کے جوتے مرمت کررہا ہے، اس کا نام منور شکیل ہے←  مزید پڑھیے

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔۔نجم ولی خان

میں جانتا ہوں کہ اس وقت صدارتی نظام کانعرہ کیوں اورکہاں سے آ رہا ہے۔ یہ نعرہ لگانے والے وہ ہیں جو مسائل حل کرنے میں نہ صرف ناکام ہوچکے بلکہ ستر برسوں کے مسائل کو تین برسوں میں مزید←  مزید پڑھیے

ہنگل کی ہجرتیں۔۔انور اقبال

جولائی کا مہینہ ہے مون سون کا آغاز ہوچکا ہے۔ دوپہر کا وقت ہے، ارد گرد پہاڑیوں کی پیاسی چوٹیاں اور ڈھلوانیں پچھلی رات کی بارش کے پانی سے تر ہو چکی ہیں۔ اس چھوٹے سے پہاڑی قصبے کے دیودار←  مزید پڑھیے

ستاروں کی راکھ اور تبدیلی سرکار کے ٹیکے۔۔ارشد غزالی

کوسموس سیریز کے خالق اور مشہور ماہر فلکیات کارل ساگان نے کہا تھا ہمارے ڈی این اے میں موجود نائٹروجن ہمارے دانتوں میں موجود کیلشیم ہمارے خون میں موجود آئرن ہماری ایپل پائی میں موجود کاربن ایک تباہ ہونے والے←  مزید پڑھیے

مغرب میں مسلم صحافت کے بانی محمد حاشرفاروقی ۔۔محمد غزالی خان

معروف صحافی، دانشور، برطانیہ میں مسلم صحافت کے ایک اہم ستون، انگریزی جریدے امپیکٹ انٹرنیشنل کے بانی اور مدیر محمد حاشر فاروقی صاحب کا 11 جنوری کو لندن میں انتقال ہوگیا۔ فاروقی صاحب کی پیدائش 4 جنوری 1930ء کو ہندوستانی صوبہ اترپردیش کے شہرغازی پورمیں ہوئی تھی←  مزید پڑھیے

غامدی صاحب اور سور کا دل( I object your honor)۔۔محمد وقاص رشید

انسان کو خدا نے “احسنِ تقویم” یعنی بہترین ہیئت میں پیدا کیا۔  یہ ہیئت صرف ظاہری شکل و صورت ہی تک محدود نہیں ہے ،بلکہ انسانی جسم میں پائے جانے والے تمام عوامل اور نظام اس بات کی دلالت کرتے←  مزید پڑھیے