زندگی یوں تو چائے کے کپ سے اٹھتی بھاپ کے مرغولوں میں بھی سما سکتی ہے لیکن سیمابی ء فطرت کا تقاضا ہے کہ بھاپ کو دور تک جانے دیا جائے اور پھر بخارات کی کمی سے جنم لینے والی← مزید پڑھیے
آج سدرہ نے پھر ویسا ہی خواب دیکھا ۔ وہ ایک سرسبز چراہ گاہ کے بیچ و بیچ دونوں بانہیں پھیلائے کھڑی ہے ۔ دور تک سنہری دھوپ کھلی ہوئی ہے ۔ شہابی رنگت اور سنہری بالوں والا تین چار← مزید پڑھیے
آج وہ پھر روزانہ کی طرح اس کے در پہ جا پہنچا۔ وہ اسی طرح اداس سی، سر نہوڑاے کھڑکی میں بیٹھی تھی۔ اسے اس طرح قیدِ تنہائی میں سسکتا دیکھ کر اس کا دل بھر آیا۔ کہیں ایسا← مزید پڑھیے
کھاریاں کے متعلق قابل خرگوشی کا شگوفہ ہے کہ وطنِ عزیز کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ ‘کھا ریاں’ ہونا چاہیئے ۔مثلاََ اگر کوئی کسی بٹ یا کسی عوامی نمائندے سے پوچھے کہ کیہہ کررہے ہوپائین؟ اور وہ جواب← مزید پڑھیے
میں آئینے میں ایک پاگل کو دیکھ کر مخاطب ہوا۔ سب لوگ کہتے ہیں میں پاگل ہوں۔ ہاں شاید میں پاگل ہی ہوں گا۔ کیونکہ اگرمیں اپنے آپ کو پاگل نہیں سمجھتا تو اس کا مطلب ہے کہ میں پاگل← مزید پڑھیے
اس کی آ نکھوں کے سامنے اس وقت جو منظر تھا وہ کسی قیامت کا ہی حصہ ہوسکتا تھا وہ جو اپنے نازک احساسات اور جذبات لئے کتنی دیر سے انتظار کی گھڑیاں گن رہی تھی اپنےحنائی ہاتھوں پہ اک← مزید پڑھیے
بِل وِل مئی 1998 میں ہماری شادی ہوئی۔ ہم فیملی کو پشاور شفٹ کرنے کا سوچ رہے تھے لیکن مشکل یہ آن پڑی کہ فوج کے اصول کے مطابق میریڈ اکاموڈیشن اور الاؤنسز کے لئے بلوغت کی حد 26 سال← مزید پڑھیے
کڑکتی دھُوپ اور ناہموار سی سڑک پر سلیم دُوکانداروں کے سامان سے لدی ریڑھی کھینچے جارہا تھا۔ ریڑھی کے پہیوں کی گڑگڑاہٹ اور بے ترتیب سی چال سے اُن پہیوں کی ضعیفی کا پتہ چلتا تھا۔ جس سے ریڑھی کو← مزید پڑھیے
راولپنڈی میں، جہاں میں مشن ہائی سکول میں میٹرک کی تعلیم حاصل کر رہا تھا، مارچ ۱۹۴۷ء کو فسادات پہلے شروع ہوئے۔ کچھ لوگ مارے گئے، کچھ گھر جلا دئے گئے۔ میرا پنجاب یونیورسٹی کا میٹرک کا امتحان ۴ /← مزید پڑھیے
اس میں کوئی شک نہیں کہ میرے کتوں سے تعلقات ذرا کشیدہ ہی رہے ۔اس کی ایک وجہ یہی ہے کہ بچپن میں دو بار چوری سے کاٹ لیا ہے۔ پھر تو انہیں آج تک جہاں بھی دیکھتا ہوں لتاں← مزید پڑھیے
اس سارے علاقے میں مچھلی کے فارم بنائے گئے ہیں۔مچھلی کی صنعت کو اس شفاف پانی والے علاقے میں مزید فروغ دیا جاسکتا ہے۔مچھلی کی مانگ اس وقت پوری دنیا میں دن بدن بڑھ رہی ہے۔یوں ضرور ت اور معیشت← مزید پڑھیے
پھر کہتے ہیں فرشتے کیوں نہیں اترتے نصرت کو ؟ رحمت کیوں نہیں برستی ؟ نعمتیں کیوں اٹھتی جارہی ہیں ؟ تو سنو ، سنو زمانے کے بہرو! عقل کے اندھو! مردہ دلوں کے مالکو! بھُس بھری کھوپڑیوں والو !← مزید پڑھیے
سکون ! . . .انتہائی معمولی لفظ ، انتہائی غیر معمولی احساس . . .سوچ رہا ہوں کیا یہ سچ ہے کہ انسان زندگی میں جو کچھ بھی کرتا ہے وہ صرف اپنے سکون کی خاطر کرتا ہے ؟اگر سچ← مزید پڑھیے
طلسم خواب زلیخا و دام بردہ فروش ہزار طرح کے قصے سفر میں ہوتے ہیں! کہیں ایسا نہ ہوجائے ۔۔کہیں ویسا نہ ہوجائے! مشعال فلسطینی مہاجر تھا۔ گلاب سوکھ جاتے ہیں، باغ اجڑ جاتے ہیں ، تتلیاں اڑ جاتی ہیں،← مزید پڑھیے
آج بھٹائی کا عرس ہے.سوچا کچھ لکھوں، لیکن جہاں بھٹائی کا خیال آتا ہے وہاں ایاز کو بھولنے نہیں پاتا ـ .سندھی ادب پر پہاڑوں جتنا بلند اور آکاش جتنا عظیم احسان اگر کسی نے کیا ہے تو وہ بھٹائی← مزید پڑھیے
کلیشے کا بازار پہلے بھی گرم تھا اب بھی ہے۔ سطحی لکھنے والے اورگہرائی و گیرائی سے لکھنے والے بھی ہر دور میں رہے ہیں ۔بس فرق یہ ہے کہ سطحی لکھنے والا دوسروں کےقائم کردہ طلسمی ہالےکے اندر ہی← مزید پڑھیے
میں استاذی منشی تلوک چند محروم سے ملنے کے لیے دوسرے دن وقت سے پہلے ہی پہنچ گیا۔ ابھی کوئی کلاس پڑھا رہے تھے۔ چپڑاسی کواب میری آمد شاید قبول تھی کہ وہ مجھے ان کا بھتیجا یا بھانجا سمجھ← مزید پڑھیے
چاند کی بڑھیا کی آنکھوں میں دو آنسو رہا کرتے تھے ۔ایک شام جب بڑھیا سوت کات رہی تھی تو یونہی اس نے زمین پہ جھانکا۔۔تو اس نے کیا دیکھا؟؟؟ اس نے دیکھا کہ زمین کی سبھی عورتیں بہت دکھی،← مزید پڑھیے
گجرات کے باسی طبعاً بچوں ایسے ہیں یعنی بہت معصوم اور ضدی ہیں۔ اب دیکھیے نا کہ کسی بھی محفل سے جاتے ہوئے انسان معصومیت کی بنیاد پر اپنا جوتا بھول جائے اور جاتے ہوئے کسی اور کا تھوڑا بہتر← مزید پڑھیے
دریاکنارے جابجا مکئی کے کھیت پھیلے تھے اور ان کے سروں پر ترشول نما سِلے نکل آئے تھے۔چھلیوں میں فطرت نے دانے بھرنے کاعمل شروع کردیا تھا۔ مکئی کے پودے اپنے پھلنے پھولنے پہ خوش نظر آرہے تھے وہ مست← مزید پڑھیے