پاگل۔۔۔مظفر عباس

میں آئینے میں ایک پاگل کو دیکھ کر مخاطب ہوا۔

سب لوگ کہتے ہیں میں پاگل ہوں۔

ہاں شاید میں پاگل ہی ہوں گا۔

کیونکہ اگرمیں اپنے آپ کو پاگل نہیں سمجھتا تو اس کا مطلب ہے کہ میں پاگل ہوں۔

کیونکہ ہرپاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اگرمیں واقعی پاگل ہوں تو یہ فہم و فراست اور علم و عمل کا  منبع، معاشرہ ایک دوسرے کو کیوں پاگلوں کی طرح کاٹ رہا ہے۔

Facebook Comments

مظفر عباس نقوی
سیاست ادب مزاح آذادمنش زبان دراز

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply