کتاب تبصرہ    ( صفحہ نمبر 7 )

کشش کا قانون کام نہیں کرتا/ندا اسحاق

دا سیکریٹ” نامی کتاب نے اس کشش والے قانون کو عام عوام (مغرب ومشرق) میں بہت مقبول کروایا۔ یوٹیوب پر چینل بنے اور مزید کتابیں لکھی گئیں سوچ اور نیت سے اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے طریقوں پر۔ کئی←  مزید پڑھیے

شام بخیر/شہناز احد

تقسیم ہند کے وقت آنے والے نو زائیدہ، ماؤں کی چھاتیوں سے لپٹے،گھٹنیوں چلتے، باپوں کے کاندھوں پر سوار،انگلی پکڑ کے اور بِنا انگلی پکڑے سہج   سہج قدم بڑھانے والوں کی فصل اب نا  صرف پک چکی ہے بلکہ  جھڑنا←  مزید پڑھیے

جیم عباسی کا ناولٹ ’سندھو‘: چند تاثرات/ارجمند آراء

جیم عباسی کا ناولٹ ’سندھو‘ (2024) موجودہ سندھ کے ایک مخصوص علاقے کے آثارِ قدیمہ کے پس منظر میں لکھا گیا ہے اور ایک متاثر کن اور متوازن بیانیہ کی تخلیق کرتا ہے۔ زمانۂ قدیم کے بارے میں، وہ بھی←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتاب “من لندن الی مکہ” Pilgrimage to Mecca/منصور ندیم

یہ برطانوی لیڈی ایولین کوبولڈ Evelyn Cobbold کی کتاب Pilgrimage to Mecca،جو سنہء 1934 میں کتاب کی اشاعت  کی  صورت میں  پبلش ہوئی، اس کتاب کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ کسی بھی برطانوی خاتون کا پہلا حج کا←  مزید پڑھیے

“لیکاں” پہاڑی خاکوں پر مشتمل ایک بہترین تخلیق/قمر رحیم خان

جنگ اخبار میں طویل مدت تک اپنے کارٹونوں کے ذریعے پاکستان کی سیاست، معیشت اور معاشرت کا جو نقشہ جاوید اقبال پیش کرتے رہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ان کا ہر کارٹون ایک کہانی ، ایک تاریخ، ایک المیے کا←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتب: ناول “موٹی” مصنفہ: ثمینہ مشتاق تبصرہ نگار : صادقہ نصیر

حال ہی میں ایک دوست کی جانب سے ایک کتاب بھجوائی گئی۔ جس کو پڑھنے کے لئے قلتِ وقت کے علاوہ کشش محسوس نہیں ہو رہی تھی ۔ لیکن کتاب دسترس میں ہو اور جان بوجھ کر نہ پڑھی جاۓ،تو←  مزید پڑھیے

کُھلی تاریخ(2،آخری حصّہ)-راجہ قاسم محمود

غلام عباس کا افسانہ ‘فینسی ہیر کٹنگ سیلون ‘ بھی مہاجرین کی آبادکاری کے مسائل سے وابستہ ہے۔جہاں چار حجام ملکر کام کرتے ہیں تو حالات سازگار ہوتے ہیں لیکن جب ان میں نفاق آتا ہے تو منشی مالک بن←  مزید پڑھیے

چاکی واڑہ میں وصال:مضحکہ خیزکرداری ناول/شاہد حفیظ

محمد خالد اختر کا معروف ناول “چاکی واڑہ میں وصال” 1964 ءمیں منظر عام پر آیا ۔یہ ناول نچلے طبقے کے کرداروں کی زندگی مسائل اور ماحول کو بیان کرتا ہے۔ چاکی واڑہ دراصل کراچی کے ایک محلے کا نام←  مزید پڑھیے

کُھلی تاریخ(1)-راجہ قاسم محمود

ڈاکٹر حنا جمشید کا تعلق تعلیم و تدریس کے ساتھ ہے۔ ناول نگاری کے ساتھ تحقیق و تدوین اور تنقید کے میدان میں بھی آپ نے قدم رکھا ہے۔ “کھلی تاریخ” ڈاکٹر حنا کا پی ایچ ڈی مقالہ ہے۔ جس←  مزید پڑھیے

ترقی پسندشاعر رضا شاہ کی نئی پنجابی کتاب – ٹھل/محمود اصغر چوہدری

مورخہ 19مئی کو میلان میں اٹلی کے ترقی پسند اور مزاحمتی شاعر رضا شاہ کی تیسری کتاب” ٹھل” کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی ۔ میرا یہ اعزاز کو رضاشاہ صاحب نے مجھے بطور مہمان اعزاز اس میں شرکت کی دعوت←  مزید پڑھیے

صحافت کی کہانی/شہناز احد

گزشتہ دنوں کھانے کی ایک تقریب میں کچھ دوست جمع تھے اور ایک چینل سے نکالے جانے افراد، ان کی بے بسی اور صحافیوں کی سوئی  ہوئی  تنظیموں کا تذکرہ ہورہا تھا۔ اس تذکرے میں بہت سے تذکرے خود بخود←  مزید پڑھیے

خدا ہے /تبصرہ: علی رضا کوثر(4،آخری حصّہ)

باب ششم کی شروعات اس عنوان سے ہوتی ہے (جو کہ میرا پسندیدہ ہے)، ‘کیا کائنات کو معلوم تھا کہ ہم آ رہے ہیں؟ اس عنوان پر لکھنے سے پہلے مصنف ایک تصور ہمارے ذہنوں میں خلق کرتا ہے جس←  مزید پڑھیے

خدا ہے /تبصرہ: علی رضا کوثر(3)

پچھلی اقساط میں ہم نے مصنف کا انکار خدا پڑھا، اب شروع ہوتا ہے اس کا اقرار خدا کا سفر۔ وہ ساری عمر انکار خدا کیوں کرتے رہے اس کے بارے میں ہم پڑھ چکے، اب پڑھینگے کہ انہوں نے←  مزید پڑھیے

خدا مرچکا ہے ‘ اور فریڈرک نطشے/میثم عباس علیزی

(“God is dead” and Friedrich Nietzsche) فریڈرک نطشے جدید تاریخ کے سب سے زیادہ بااثر فلسفیوں میں سے ایک ہیں، اور ان کا یہ کلمہ کہ “خدا مرچکا ہے” بہت  مشہور ہے  اور میں سمجھتا ہوں سب سے سے زیادہ←  مزید پڑھیے

خدا ہے /تبصرہ: علی رضا کوثر(2)

انتھونی فلو ایک مشہور ملحد تھا جو ساری زندگی خدا کا انکار کرتا رہا۔ مگر آخر میں وہ انکار، اقرار میں بدلتا ہے۔ انکی یہ کتاب انکارِ خدا سے اقرارِ خدا کے بارے میں ہے۔ یعنی یہ کتاب الحاد سے←  مزید پڑھیے

خدا ہے /تبصرہ: علی رضا کوثر(1)

اس کتاب کا پہلے باب کا مطالعہ مکمل ہوا۔ اس کتاب کے کل دو حصے ہیں۔ پہلے حصے میں انتھونی فلو کا “انکارِ خدائی” ہے جبکہ دوسرے حصے میں “تلاشِ خدا” ہے۔ پہلا حصہ تین ابواب پر مشتمل ہے اور←  مزید پڑھیے

تعارف کتاب : “پلیٹو سے ما بعد جدیدیت مغربی ادب” مصنف : ڈاکٹر بلند اقبال… تبصرہ نگار : صادقہ نصیر

کتاب : پلیٹو سے ما بعد جدیدیت مغربی ادب زیر نظر کتاب ایک ایسے مصنف کی کتاب ہے جس نے ایک نہایت دلچسپ محرک کے تحت کتاب لکھی یہ تحریک شاید ادب کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے کا اعلان←  مزید پڑھیے

سلگتی زندگی بے نور آنکھیں-مصنفہ: زہرا منظور الٰہی/ تبصرہ: ڈاکٹر مریم زہرہ

ایک محاورہ ہے “کسی کتاب کو اس کے سر ورق سے نہ پرکھیں”، مگر اس کتاب کو سر ورق سے پرکھنے کی مکمل سہولت دی گئی ہے۔ ظہرا منظور الٰہی نے اس مختصر کتاب میں چند سلگتی زندگیوں اور بے←  مزید پڑھیے

ناول “اللہ میاں کا کارخانہ” :ایک ردتشکیلی قرات/جاوید رسول

ہمارے عہد کی ادبی تنقید کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس پر جدیدیت کے سائے ابھی تک منڈلا رہے ہیں۔ ایسا اس لیے ہے کہ ہم کہیں نہ کہیں اس حقیقت کا شعور پیدا کرنے سے قاصر←  مزید پڑھیے

ہر ایک کے پہلو میں خاک آلودہ آگہی ہے/امر سندھو

(میرا جی کی نظم میں اساطیر، جنس ، مقامی جدیدیت کا مطالعہ) باریک بینی، یکسوئی اور مرکوز دھیان رکھتے ہوئے 150 پیج پڑھنے کے بعد میں نے بلآخر کلیات میراں جی کے لیئے آن لائن آرڈر بک کروا ہی دیا۔←  مزید پڑھیے