خبریں    ( صفحہ نمبر 523 )

ن لیگ :ای سی پی کے سامنے آج احتجاج کی تیاری مکمل

مسلم لیگ نواز نے حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاج کی تیاری مکمل کر لی۔ لیگی رہنما کہتے ہیں کہ الیکشن میں بدترین دھاندلی سے عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ مسلم لیگ←  مزید پڑھیے

ایران سے تجارت پر ٹرمپ کی دھمکیاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیساتھ تجارت کرنے والے ممالک کو دھمکی دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر ایران کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ ایران پر پابندیاں باضابطہ طور پر نافذ ہوگئیں، یہ ایران پر←  مزید پڑھیے

ملک میں بارش کا نیا سسٹم داخل

بارش کا نیا سسٹم داخل ہوتے ہیں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ہورہی ہے، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔   سمندر کنارے شہرقائد کے باسی خوبصورت موسم لطف اندوز ہورہے ہیں۔ ملک میں بارش←  مزید پڑھیے

انتخابات میں مبینہ دھاندلی:ن لیگ کی آج الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج کی تیاری

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن)نے حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف آج الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی تیاری مکمل کر لی۔ مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماؤں کے اجلاس میں مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن کے مرکزی اور صوبائی دفاتر←  مزید پڑھیے

پاکستان کویت سے بھی بڑے تیل کے ذخائر کی دریافت کے قریب

اسلام آباد: نگران وزیر برائے امور خارجہ و میری ٹائم عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان پاک ایران سرحد کے قریب تیل کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کے قریب ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق اگر یہ←  مزید پڑھیے

کراچی: ڈینگی نے پھر حملے شروع کردیئے

کراچی : کراچی میں ڈینگی کے ڈنگ سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ  ہے، رواں ماہ کے سات روزکے دوران انیس  کیسزرپورٹ ہوئے۔ بلدیہ کراچی حکومت سندھ کے اسپتالوں میں تاحال آئسولیشن وارڈ قائم نہ ہوسکے۔ڈینگی سے متاثرہ مریضوں←  مزید پڑھیے

عمران خان کا کل نیب میں پیش ہونے کا امکان

عمران خان کا کل ہیلی کاپٹر کیس میں نیب کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے ۔ پی ٹی ائی کے سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق عمران خان کل  خیبر پختونخوا میں نیب کے سامنے پیش ہوں گے ۔←  مزید پڑھیے

پی سی بی نے33کھلاڑیوں کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے 33کھلاڑیوں کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور سینئر کھلاڑیوں کی مشاورت سے کھلاڑیوں کیلئے نیا سینٹرل کنٹریکٹ تیار کیا۔ پاکستان کرکٹ←  مزید پڑھیے

نواب شاہ:ماں نے 3بیٹیوں کو صندوق میں بند کردیا،2بچیاں جاں بحق

نواب شاہ: نواب شاہ کے علاقے دوڑ میں ماں نے تنگ کرنے پر 3بیٹیوں کو صندوق میں بند کردیا،2بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئیں۔ نواب شاہ کے قریب گاوں غلام مصطفیٰ دیناری میں بے رحم ماں مریم دیناری نے←  مزید پڑھیے

راولپنڈی اوراسلام آباد میں بارش، نشیبی علاقے زیرآب

اسلام آباد:راولپنڈی اوراسلام آباد  میں گرج چمک کےساتھ بارش کا سلسلہ تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے،نشیبی علاقے زیرآب آگئے،نالہ لئی میں طغیانی کیفیت ہے۔ جڑواں شہروں میں بارش خوب ہوئی،بادل گرجے اور جم کر برسے،راولپنڈی کے نشیبی علاقے جھیل←  مزید پڑھیے

نومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن آج جاری کئے جانے کا امکان

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن آج جاری کئے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 4 اگست تک انتخابی اخراجات کی تفصیلات موصول ہونے کے بعد امیدواروں←  مزید پڑھیے

عمران خان نے خیبرپختونخواپارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے  خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج طلب کرلیا۔ کے پی کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگااور صوبائی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا اس کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔ خیبر پختونخوا میں←  مزید پڑھیے

ایمنسٹی اسکیم ختم، بیرون ملک جائیداد پر550 افراد کو نوٹس

او ای سی ڈی معاہدے کے تحت ایف بی آرکوملنے والی معلومات کے مطابق تقریباً 700 ایسے افراد کی نشاندہی ہوئی، جنھوں نے ایمنٹسی اسکیم میں اپنی جائیداد ظاہرنہیں کیں لیکن وہ ان جائیداد کے مالک ہیں اوران کوکرایہ یا←  مزید پڑھیے

انٹرنیٹ پر وائرل طبّی نسخے نے جان لے لی

انٹرنیٹ پر آپ کو سر درد سے لے کر ناقابل علاج کینسر کے علاج کےلیے بھی نسخے نظر آتے ہیں۔ لیکن یہ نسخے کس حد تک نقصاندہ ثابت ہوسکتے ہیں؟ اس بات کا ندازہ آپ کو ہونے والے والا ہے۔←  مزید پڑھیے

ڈنمارک میں نقاب پہننے پر پابندی کے تحت پہلی خاتون کو جرمانہ

کوپن ہیگن :ڈنمارک میں نقاب پہننے پر پابندی کے قانون کے تحت پہلی نقاب پوش خاتون پر جرمانہ عائد کردیا گیا،خاتون کو تقریبا 20ہزار روپے کے قریب جرمانہ دینا ہوگا۔ ڈنمارک کے علاقے کوپن ہیگن کے قریب ایک شاپنگ مال←  مزید پڑھیے

وینزویلا کے صدر پر دھماکا خیز مواد سے لیس ڈرونز کا حملہ

کراکس: وینز ویلا کے دارالحکومت کراکس میں سالانہ فوجی تقریب سے خطاب کے دوران صدر نکولس میدورو پر بارودی مواد سے لدے ڈرونز نے حملہ کردیا۔ تاہم ڈرونز کو اسٹیج کے قریب ہی مار گرادیا گیا۔ دھماکے کے بعد بھگدڑ←  مزید پڑھیے

جدید ترین لڑاکا طیارے ایف 35 کی حساس معلومات فلمی انداز میں چوری

لندن: برطانوی فضائیہ کے جدید ترین لڑاکا طیارے ایف تھرٹی فائیو سے متعلق حساس معلومات چوری کرلی گئیں ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جاسوس نے خاتون اہلکار کا روپ دھار کر خفیہ معلومات نکلوالیں۔ اس کیلئے رشتہ کرانے سے متعلق←  مزید پڑھیے

ترک صدر کا دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران جماعت کے خواتین ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے امریکا کو خبردار کیا کہ جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ پابندیاں لگا کر، دھونس اور دھمکیوں کے ذریعے ترکی←  مزید پڑھیے

جوہری معاہدے کی ڈیڈ لائن قریب، ایران پر پابندیوں کے سائے

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایران کو جوہری معاہدے میں خامیاں دور کرنے کیلئے تین ماہ کی ڈیڈ لائن قریب آتے ہی ایران پر پابندیوں کے سائے منڈلانے لگے۔ ڈیڈ لائن قریب آتے ہی ایران میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں،←  مزید پڑھیے

فضل الرحمان ایک کلو گوشت کیلئے پوری بھینس ذبح کرنا چاہ رہے ہیں: فواد چودھری

بنی گالہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ الیکشن ہم نے نہیں الیکشن کمیشن نے کرائے ہیں، اپوزیشن اپنے مطالبات تو سامنے لے کر آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان صرف دو←  مزید پڑھیے