کراچی : کراچی میں ڈینگی کے ڈنگ سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہے، رواں ماہ کے سات روزکے دوران انیس کیسزرپورٹ ہوئے۔
بلدیہ کراچی حکومت سندھ کے اسپتالوں میں تاحال آئسولیشن وارڈ قائم نہ ہوسکے۔ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کوعام مریضوں کے ساتھ وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
Advertisements

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ۔رواں سال اب تک ساڑھے چھ سو کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں