عمران خان کا کل نیب میں پیش ہونے کا امکان

عمران خان کا کل ہیلی کاپٹر کیس میں نیب کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے ۔

پی ٹی ائی کے سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق عمران خان کل  خیبر پختونخوا میں نیب کے سامنے پیش ہوں گے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سیکورٹی اداروں نے تا حال سیکیورٹی کلیئرنس نہیں دی جس پر متوقع طور پر عمران خان کے وکیل پیش ہوں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply