نواز شریف سےملاقات کیلئے لیگی رہنماء اڈیالہ جیل پہنچ گئے
راولپنڈی:سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ اڈیالہ جیل میں آج قیدیوں سے ملاقات کا دن ہے اور شام 4 بجے تک ملاقاتیوں کی آمد کا سلسلہ جاری← مزید پڑھیے