کھاتوں کا 17.99 ارب ڈالر خسارہ

مالی سال 2017۔18  کے دوران ملک کے جاری کھاتوں کا خسارہ 17.99 ارب ڈالر رہا ۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر تک کم ہوئے جو گزشتہ 4سال کے دوران سب سے کم ذخائر ہیں۔ اقتصادی تجزیہ کاروں نے کہا کہ حالیہ عام انتخابات 2018  کے پرامن انعقاد سے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا اور انہوں نے سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کرنی شروع کی، جس کے نتیجہ میں گزشتہ 3روز کے دوران نہ صرف ڈالر کی قیمت میں کمی اور روپے کی قدر بڑھی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply