• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • انتخابات میں مبینہ دھاندلی:ن لیگ کی آج الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج کی تیاری

انتخابات میں مبینہ دھاندلی:ن لیگ کی آج الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج کی تیاری

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن)نے حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف آج الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی تیاری مکمل کر لی۔

مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماؤں کے اجلاس میں مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن کے مرکزی اور صوبائی دفاتر کے باہر احتجاج کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا گیا۔

مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کینا تھا کہ عوامی مینڈیٹ چوری کرنے پر  الیکشن کمیشن کے آفس کے سامنے  ہونے والے پر امن احتجاج میں مشترکہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں شرکت کریں گی۔

سابق وزیر رانا تنویز کا کہنا تھا کہ خلائی مخلوق کا پتہ نہیں کچھ نادیدہ قوتوں نے پارٹی کو ہرانے میں کردار ادا کیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

رانا تنویز کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے بعد چاروں صوبائی الیکشن کمشنرکے دفاتر کے باہر بھی احتجاج کیا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply