وہ اتوار کی ایک مصروف صبح تھی۔ میں ڈسٹنگ کر رہی تھی کہ بیڈ روم کی ڈسٹنگ کے دوران میری نظر آنگن میں بیٹھے ہوئے باصر پر پڑی اور یہ کیا! میں وہیں منجمد ہو گئی ۔ باصر کے ہاتھوں← مزید پڑھیے
میری زندگی کی سب سے پر مسرت گھڑی جب میری گڑیا ، میری گیتی اس دنیا میں آئی تھی۔ یہ پہلی چیخ اولاد کا واحد وہ “رونا” ہے جس پر ہر ماں ہنستی ہے۔ گیتی میری تتلی تھی، میری گوریا← مزید پڑھیے
تمہاری پہلی چیخ مانو میری زندگی کی تجدید تھی۔ تمہارا سارا پہلا پل مجھے یاد ہے۔ وہ تمہارا پہلا دانت ہو ،پہلا قدم یا اسکول کا پہلا دن، سب ابھی بھی میری یادداشت میں جھلملاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اولاد← مزید پڑھیے
صبح ہی صبح سَلو سے منہ ماری ہو گئی۔ میں لکڑی کے چولہے پر چائے چڑھا کر، شاہو کو جھگی کے پاس نالی پہ بیٹھا کر فارغ کروا رہی تھی کہ چائے اُبل گئی، بس اسی بات پر جھگڑا بڑھ← مزید پڑھیے
متحرک سائے(1)۔۔شاہین کمال/بیشتر لوگ بڑھاپے کی تنہائی سے خوفزدہ رہتے ہیں جبکہ بڑھاپے کی انجمن آرائی الگ ہی ہے۔ فارغ وقت زندگی کے ہر گوشے میں فراخدلی سے جھانکنے کی سہولت فراہم کرتا ہے کہ کسی نے آنا نہیں اور ہم نے کہیں جانا نہیں گویا← مزید پڑھیے
عابد شاپ دراصل یوں مشہور ہو گئی کہ آصف سادس نواب میر محبوب علی خان کے دور میں ایک یہودی مسٹر عابد نے یہاں ایک دوکان کھولی تھی جس میں ضرورت کی ہر چیز مل جاتی تھی، یوں کہیے کہ← مزید پڑھیے
اس وقت میں دنیا سے بیزار اور بور ترین شخص ہوں۔ گو میرے چاروں طرف کھلکھلاتے، چہکتے لوگوں کا مجمع ہے ۔ بھئ اب دلوں کے بھید تو اللہ ہی جانے ، پر بظاہر سب ہی کی باچھیں چری کھلیں← مزید پڑھیے
میرے میاں بڑے جانے مانے انٹلکچول ہیں۔ ایک دنیا ان کی گرویدہ و شیدا، خاص کر خواتین میں تو وہ بے حد مقبول و پسندیدہ ۔ ہمارے تین بچے ہیں اور میں سر تا پا گھریلو ذمہ داریوں میں غرق۔← مزید پڑھیے
ہسپتال کاؤنٹر پر دو لاکھ جمع کرواتے ہوئے میرے ہاتھ کپکپانے لگے۔ ریسیپشن پرموجود لڑکے نے جلدی جلدی کمپیوٹر انٹری کرکے مجھے وصولی کی رسید تھما دی اور میرے بقایاجات کا بل بنانے لگا۔ میں تیزی سے سیڑھیاں چڑھ کر← مزید پڑھیے
افوہ ! آج بہت دیر ہوگئی ہے۔ کبیر نے جلدی جلدی اپنی بد رنگی شرٹ کا بٹن بند کرتے ہوئے کہا۔ کوئی بات نہیں پہلے ناشتہ تو کر لو۔ میں نے رات کی باسی روٹی کو پانی سے نم کر← مزید پڑھیے
اس نے بابل، عکادی اور اشوری تہذیبوں کی جنم بھومی منطقۃ بین النہرین میں عرصہ درازتک بادیہ پیمائی کی۔ بیابانوں کی خاک چھانتے، دشت پیمائی کرتے, بلادالشراۃ اور سینائی سے ہوتے ہوئے وادی نیل پہنچی۔ یمن سے لے کر یونان← مزید پڑھیے
ادھوری محبت کا حاصل (افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید/ریل اپنی پٹڑی پر رواں دواں تھی۔۔شاعر کی سوچوں کی پٹڑی پر بھی یادوں کی ایک ریل محوِ حرکت تھی۔ کبھی کسی اسٹیشن پر رکتی کبھی کسی پلیٹ فارم پر خراماں خراماں چہل قدمی کرتی← مزید پڑھیے
میں کیا سناؤں؟ میرا سینہ، سینہ بریاں ہے۔ شاید میں یاست پسند ہوں۔ مجھے غمگین کہانیاں ہی یاد رہتی ہیں کیوں کہ خوشیاں لمحاتی اور غم دائمی ہوتے ہیں۔ اب تو کل یگ ہی ہے ۔ چلو میں تمہیں اس← مزید پڑھیے
برتنوں کی کھنک میں بھی ذائقہ ہوتا ہے ۔ ۔دوسال چھابی میں روٹی کےاوپر آلو گوبھی، آلو گاجریں رکھ کر کھاتے کھاتے صغریٰ جیسے بھول ہی گئی تھی قورمہ، ہو تو ڈنر سیٹ نکلتا ہے ۔ اس نے شوربےمیں پڑی← مزید پڑھیے
اچھا مولانا میرا ایک دوست ہے فیکٹری میں،ثاقب نے فیصلہ کُن وار کیا ۔ فیملی پلاننگ کے بڑا خلاف تھا،مجھ سے بہت بحث ہوئی اسکی یہی آپ والی باتیں کرتا تھا،میں نے اس سے کہا یار اسلام تو ہے ہی← مزید پڑھیے
مولوی صاحب نے جوشِ خطابت سے کہا ، فیملی پلاننگ حرام ہے ۔ یہ مسلم اُمہ کے خلاف سازش ہے، یہودو نصاری ٰکی سازش، تاکہ مسلمانوں کی تعداد کم ہو اور مسلمان غلبہ نہ پا سکیں اور یہودو نصری ان← مزید پڑھیے
بھیڑ اور تنہائی۔۔ دونوں کا ملاپ بس سٹاپ پر ہوتا ہے۔ اس سٹاپ پر آج میرا آخری دن تھا۔ خدا نہ کرے مجھے دوبارہ ادھر آنا پڑے۔ لاہور کی آلودہ فضا، گاڑیوں کا گندا دھواں، شوراور ٹھنڈ، سارا دن سورج← مزید پڑھیے
مدت ہوئی چوہدری نے شبو کو نظر انداز کر رکھا تھا۔ رسمی علیحدگی تو نہ ہوئی پر تعلق میں گرم جوشی بھی نہ رہی تھی۔ اس اُجاڑے سے پہلے نقدی اور زیور والی بکسا نما بڑی پیٹی کی کنجیاں شبو← مزید پڑھیے
‘‘ اچانک جاگا کی مخالفت کے ساتھ ہی اس کی حمایت میں درجنوں آوازیں آئیں، یہاں تک کہ ہریجن نوجوانوں نے بھی مشین کی طرح ہاتھ اٹھا کر سر ہلا دیا۔’’ سماج وادی نوجوان پلیٹ فارم،سے گیتا کا پروچن کرانا← مزید پڑھیے
جیڈ کو میرے پاس اب سال سے اوپر ہو چلا تھا۔ جولائی کے مہینے کی بات ہے یونیورسٹی میں گرمیوں کی تعطیلات تھیں ۔میں اپنے کپڑے استری کر رہا تھا اور جیڈ مسلسل باوجود میرے منع کرنے کے استری کی← مزید پڑھیے