خبریں    ( صفحہ نمبر 410 )

چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیا جس میں 15 وینٹی لیٹر، ماسک اور میڈیکل کی دوسری طبی اشیا شامل ہیں۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے نے جہاز کی آمد کی تصدیق←  مزید پڑھیے

عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کیلئے ہر اقدام اٹھایا جائے گا، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے اپنے آپ کے بھی دشمن بنے ہوئے ہیں اور ایسا کرنا کورونا کو خود دعوت دینے کے مترادف ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

اسپین: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسپین کے وزیر اعظم نے کل سے پورا ملک بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اسپین←  مزید پڑھیے

کورونا سے نمٹنے اور غریب طبقے کو ریلیف دینے کے لئے پیٹ کاٹ کر وسائل دیں گے، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت کے معاشی پیکیج سے مزدور طبقے کو حقیقی ریلیف ملے گا، کورونا سے نمٹنے اور غریب طبقے کو ریلیف دینے کے لئے پیٹ کاٹ کر وسائل دیں گے۔ اپنے ایک←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے کانٹیکٹ ٹریسنگ سسٹم متعارف کرا دیا

چیف سیکرٹری پنجاب نے ہدایات جاری کیں کہ کورونا وائرس کے سلسلے میں عوام میں اعتماد کو بڑھایا جائے کیونکہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ عوام کے تعاون کے بغیر نہیں جیتی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ مشتبہ مریض←  مزید پڑھیے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا میں مبتلا ہو گئے؟

پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر کو غلط قرار دیتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں لکھا کہ الحمد ﷲ←  مزید پڑھیے

امریکہ کورونا میں ڈوب گیا، ایک لاکھ کے قریب افراد متاثر

ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے معاملے ہر روز بڑھتے ہی جا رہے ہیں اور گزشتہ 2 گھنٹے کے دوران مزید 7 ہزار افراد کورونا میں مبتلا اور 80 افراد ہلاک ہو گئے اس طرح اس←  مزید پڑھیے

اوزون کی تہہ میں شگاف بھرنا شروع

عالمی برادری کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے تاہم ماحولیات سے متعلق ایک اچھی خبر یہ ہے کہ اوزون کی تہہ میں شگاف بھرنا شروع ہو گیا ہے۔ ماہرین نے مونٹریال پروٹوکول کو اوزون کی تہہ میں بحالی←  مزید پڑھیے

حکومت پنجاب کا لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزدوروں کے لیے خصوصی پیکج کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن سے متاثرہ دیہاڑی دار اور مزدور طبقے کے لیے خصوصی پیکح دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت بند کمرے کے بجائے لان میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ مزید کم کرنے کیلئے چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ میں آج سے دکانیں صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک کھلی رہیں گی جب←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ کے 86 اراکین میں کورونا وائرس کی تشخیص

نیو یارک: اقوام متحدہ کے 86 اراکین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی۔ ترجمان اقوام متحدہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا اقوام متحدہ کے زیادہ تر اراکین کا تعلق یورپ سے ہے۔ دوسری جانب←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس: دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے دنیا میں 27,365 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور597,258 متاثر ہوئے۔ چوبیس گھنٹے میں ستانوے ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں اور مجموعی طور پر ایک لاکھ تینتیس ہزار سے←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، یو اے ای میں حفاظتی انتظامات کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا وائرس کے حفاظتی انتظامات کی خلاف ورزی کرنے پر 22 لاکھ روپے تک جرمانہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای کے اٹارنی←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، مدینہ منورہ میں کرفیو نافذ

ریاض: کورونا وائرس کی وجہ سے درپیش مسائل کے باعث مدینہ منورہ میں دو ہفتوں کے لیے ۲۴ گھنٹے کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لیے مدینہ منورہ کے بعض←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا سے11 اموات، 1408متاثر

کورونا وائرس سے سندھ میں ایک، پنجاب پانچ، خیبرپختونخوا تین، بلوچستان ایک اور گلگت بلتستان میں بھی ایک مریض ہلاک ہوا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے39، سندھ457، پنجاب490، خیبرپختونخوا180، بلوچستان133، گلگت107 اور آزادجموں کشمیر میں 2 کیسز←  مزید پڑھیے

کورونا ٹیسٹنگ کٹس وافر تعداد میں موجود ہیں، فیاض الحسن چوہان

پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو کورونا وائرس کے بحران میں ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے اور پنجاب میں فوڈ چین کا تسلسل برقرار رکھنے←  مزید پڑھیے

چینی ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم آج اسلام آباد پہنچے گی

ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم کے طیارے میں چین سے طبی سامان، ادویات اور سرجیکل ماسک بھی پاکستان پہنچیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ اور چینی سفیرعملے کا اسلام آباد ایئر پورٹ←  مزید پڑھیے

میک اپ ٹیسٹر سے بھی کورونا پھیلتا ہے!

برطانیہ کے میک اپ اسٹور مالکان نے اپنی دکانوں یں موجود میک اپ ٹیسٹرز کو کورونا کے پھیلاؤ کا ممکنہ سبب قرار دیتے ہوئے انہیں پھینکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹور مالکان کا کہنا ہے کہ میک اپ ٹیسٹرز←  مزید پڑھیے

عوام کا ڈاکٹرز کے ساتھ انوکھے انداز میں اظہار یکجہتی

کورونا وائرس اس وقت 199 ممالک میں پھیل چکا ہے اور دنیا بھر کے ڈاکٹر اور طبی عملہ 24 گھنٹے اس وائرس سے نبرآزما ہیں۔ برطانیہ میں اس کے11,658 کیسز ہیں اور578 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ برطانوی شاہی خاندان←  مزید پڑھیے

پاکستان کا مسلم مخالف تنظیموں کو دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ

واشنگٹن/اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارتی میشن نے مطالبہ کیا ہے کہ جنوبی ایشیا اور یورپ میں مسلم مخالف تنظیموں کو دہشت گرد قرار دیا جائے۔ اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کیخلاف حکمت عملی کے جائزہ عمل←  مزید پڑھیے