• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے کانٹیکٹ ٹریسنگ سسٹم متعارف کرا دیا

کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے کانٹیکٹ ٹریسنگ سسٹم متعارف کرا دیا

چیف سیکرٹری پنجاب نے ہدایات جاری کیں کہ کورونا وائرس کے سلسلے میں عوام میں اعتماد کو بڑھایا جائے کیونکہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ عوام کے تعاون کے بغیر نہیں جیتی جا سکتی۔

انہوں نے کہا کہ مشتبہ مریض کی نشاندہی پر صرف انتظامیہ اور محکمہ صحت کا عملہ رابطے میں رہے گا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کانٹیکٹ ٹریسنگ سسٹم کےذریعے پی آئی ٹی بی کےعلاوہ محکمہ تعلیم کےعملے کی خدمات حاصل کی جائیں گی جبکہ پلانٹس کے لیے نقل و حرکت کے دوران انتظامیہ سہولت فراہم کرنے کی پابند ہو گی

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ ملک بھر میں اب تک کورونا وائرس سے 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 15 سے بڑھ گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply