خبریں    ( صفحہ نمبر 409 )

آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ چند روز بعد پیش کیے جانے والے آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونے والے ای←  مزید پڑھیے

“مہلک وائرس کورونا” دنیا بھر میں اموات کی تعداد 3 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ ہو گئی

مہلک کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز، وفاقی حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کے آپشن پر غور شروع

کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پاکستان کی وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن سخت کرنے کے آپشن پر غور شروع کردیا اور فیصلہ کیا گیا عوام کوکورونا سے بچاؤکے ضابطہ اخلاق پرعمل کی تلقین کی جائے گی۔ پاکستان میں←  مزید پڑھیے

پوٹھوہاری رائٹرزکلب عید ملن مشاعرہ۔۔۔رپورٹ، نعمان رزاق وڑائچ

پوٹھوہاری رائٹرزکلب عید ملن مشاعرہ رپورٹ نعمان رزاق وڑائچ پوٹھوہاری شعراء کے مشترکہ ’’پوٹھوہاری رائٹرز کلب ‘‘کے زیر اہتمام 26مئی 2020کومعروف افسانہ نگار اورپوٹھوہاری میگزین’’پُرا‘‘کے چیف ایڈیٹر شیراز طاہر کی رہائش گاہ موہڑہ غوریاں جی ٹی روڈ مندرہ ’’عیدملن پارٹی←  مزید پڑھیے

ترکی کی-بورڈ مقابلے کا عالمی چمپین بن گیا

استنبول : ترک کی بورڈ ٹیم نے ورلڈ انٹرنیٹ کی بورڈ چمپین شپ میں 3 عالمی چمپین سمیت 8 میڈل جیت لیے۔ انٹراسٹینو انٹرنیشنل انفارمیشن پراسس اینڈ کیمیونیکشن فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق چمپین شپ کے فائنلز←  مزید پڑھیے

پبلک ٹرانسپورٹ پر ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری

کراچی: سندھ میں لاک ڈاؤن کے دوران جزوی طور پر بحال کی گئی پبلک ٹرانسپورٹ پر ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں آج سے پبلک ٹرانسپورٹ بحال کردی گئی ہے جبکہ کراچی←  مزید پڑھیے

کابل کی جامع مسجد میں دھماکہ،نامور عالم دین ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں واقع وزیر اکبر خان جامع مسجد میں بم حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک شدگان میں سے ایک نامور عالم دین امام محمد ایاز نیازی بھی شامل تھے۔←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ کو شوگر انکوائری رپورٹ کی سفارشات کی روشنی میں مستقبل کے لائحہ عمل اور متعلقہ اداروں کی جانب سے مزید کارروائی پر تفصیلی بریفنگ←  مزید پڑھیے

امریکی سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری، واشنگٹن میں کرفیو

واشنگٹن: امریکہ میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جبکہ واشنگٹن میں کرفیو لگا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کی پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف مظاہروں←  مزید پڑھیے

بارکھان میں سیب کے باغات پر ٹڈی دل کا حملہ

بارکھان: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ٹڈی دل نے سیب کے باغات پر حملہ کر دیا۔ نماءندہ ہم نیوز کے مطابق ٹڈی دل کے حملے میں سیب کے باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ کسان اپنی مدد آپ کے←  مزید پڑھیے

کراچی طیارہ حادثے میں پائلٹ کی مبینہ غلطیوں کا انکشاف

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کے کپتان کی جانب سے قوائد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف کیا ہے۔ سی اے اے کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرولر لینڈنگ سے متعلق←  مزید پڑھیے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 172 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی 172 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس کاروبار کے آغاز پر←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو نیب نے طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ایک بار پھر (قومی احتساب بیورو) نیب نے طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کل جمعرات کو جعلی اکاوَنٹس کیس←  مزید پڑھیے

مظاہرین کو گرفتار کریں، 10 سال کے لئے جیل میں ڈالیں تاکہ انہیں دوبارہ ایسی جرات نہ ہو: ٹرمپ

امریکہ میں گذشتہ ہفتے پولیس تشدد کے نتیجے میں سیاہ فام شہری جارج فلائڈ کی موت کے بعد شروع ہونے والے احتجاجی ردعمل میں شدت آنے کے بعد دارالحکومت واشنگٹن اور نیویارک میں کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم←  مزید پڑھیے

بھارت کی ہٹ دھرمی کی انتہا، پاکستانی سفارتکار ملک بدر

بھارت نے پاکستانی سفارتکاروں پر تشدد کرتے ہوئے انہیں ملک بدر کر دیا۔ بھارت کے غیر انسانی فعل کا سامنا کرنے والے پاکستانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے۔ سفارتکار عابد حسین اور طاہر خان اپنی اہل خانہ کے ہمراہ واہگہ←  مزید پڑھیے

زوم ایپ کا نیا اور بہتر ورژن آگیا

ویڈیو کانفرنسنگ کیلئے استعمال ہونے والی مشہورایپلی کیشن ’زوم‘ نے صارفین کی معلومات کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اپنا نیا اور بہتر ورژن5.0 لانچ کر دیا ہے۔ نئے ورژن میں بہتر انکرپشن فیچرز کو شامل کیا گیا ہے تاکہ غیر←  مزید پڑھیے

امریکہ میں ہنگامے، ٹرمپ کا پورے ملک میں فوج تعینات کرنے کا عندیہ

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جارج فلوئیڈ کی ہلاکت پر ہم پرامن مظاہرین کے ساتھ ہیں لیکن کسی بھی شہر میں بد امنی کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ہنگامے ختم کرنے کیلئے ملک بھر میں←  مزید پڑھیے

رواں برس حج سے متعلق اہم تجاویز زیر غور

اسلام آباد: رواں برس حج سے متعلق فیصلہ 15 جون تک متوقع ہے تاہم مختلف تجاویز پر غور جاری ہے۔ رواں برس حج سے متعلق سعودی حکومت کا مختلف تجاویز پر غور جاری ہے۔ سعودی عرب حتمی پالیسی کی اجرا←  مزید پڑھیے

امریکی سیاہ فارم کی موت کامذاق اڑانے پر تین نوجوان گرفتار

اسنیپ چیٹ ویڈیو میں امریکی سیاہ فارم باشندے جارج فلائیڈ کے قتل کا مذاق اڑانے والے تین برطانوی نوجوانوں کو نفرت انگیز جرم کرنے کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر←  مزید پڑھیے

ممتاز کامیڈین رفیع خاور عرف ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 34 برس بیت گئے

اسلام آباد: ملک کے ممتاز کامیڈین اداکار رفیع خاورعرف ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 34 برس بیت گئے مگر ان کے مداح آج بھی انہیں بھولے نہیں۔ ننھا نے پی ٹی وی کے معروف ڈرامے ’الف نون‘ سے شہرت حاصل←  مزید پڑھیے