• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بھارت کی ہٹ دھرمی کی انتہا، پاکستانی سفارتکار ملک بدر

بھارت کی ہٹ دھرمی کی انتہا، پاکستانی سفارتکار ملک بدر

بھارت نے پاکستانی سفارتکاروں پر تشدد کرتے ہوئے انہیں ملک بدر کر دیا۔

بھارت کے غیر انسانی فعل کا سامنا کرنے والے پاکستانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے۔

سفارتکار عابد حسین اور طاہر خان اپنی اہل خانہ کے ہمراہ واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچے، جنہیں سیکورٹی گارڈز کی ہمراہی میں ان کی رہائش گاہوں تک پہنچا دیا گیا۔

بھارت نے ان پر ناپسندیدہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے سنگین الزامات لگائے اور پھر ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر 24 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کی ہدایت کی تھی۔

Advertisements
julia rana solicitors

ادھر حکومتِ پاکستان نے ویانا کنوشن کی خلاف ورزی کرنے والے بھارت سے سخت احتجاج کیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply