ترکی کی-بورڈ مقابلے کا عالمی چمپین بن گیا

استنبول : ترک کی بورڈ ٹیم نے ورلڈ انٹرنیٹ کی بورڈ چمپین شپ میں 3 عالمی چمپین سمیت 8 میڈل جیت لیے۔

انٹراسٹینو انٹرنیشنل انفارمیشن پراسس اینڈ کیمیونیکشن فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق چمپین شپ کے فائنلز کا اہتمام 1 ہزار 490 افراد کی شراکت سے 14 اپریل تا 1 جون منعقد کیے گئے ۔مقابلے مادری زبان اور کثیر زبانی کے طور پردو حصوں میں اور 4 عمر کیٹیگری کی شکل میں منعقد کیے گئے۔

مجموعی طور پر ہر کیٹگری سے 3 ٹاپ کھلاڑیوں کے درمیان 8 مقابلے ہوئے جس میں ترک ٹیم نے ایک عالمی ریکارڈ سمیت 3 چمپین شپ، 2 دوسری پوزیشنز اور 3 تیسری پوزیشن سمیت مجموعی طور پر 8 میڈلز کی حقدار ٹہری ۔

Advertisements
julia rana solicitors

مقابلوں میں چیکیا نے 8، جاپان نے 2، اٹلی نے 2 ، امریکا اور روس نے 2 اوراور بالترتیب 1ٍ میڈل حاصل کیا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply