خبریں    ( صفحہ نمبر 357 )

اسلام آباد ایئرپورٹ: مسافر کے بیگ سے ساڑھے 3 کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، دوران چیکنگ مسافرکے بیگ سے ساڑھے 3 کلوہیروئن برآمد کرلی گئی۔ مسافر جہانزیب خان پرواز ای وائے 232 کے ذریعے اسلام آباد سے ابوظہبی جانا←  مزید پڑھیے

کورونا کی نئی قسم پاکستان میں بھی آئے گی ،اسدعمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی قسم انتہائی خطرناک ہے، نیا ویرینٹ پاکستان میں بھی آئے گا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

زرعی قوانین کی واپسی کا بل پارلیمنٹ میں پیش

زرعی قوانین کی واپسی کا بل پارلیمنٹ میں پیش بھارت میں ایک سال سے احتجاج کرنے والے کسانوں کی تحریک کو بڑی کامیابی ملی ہے بھارتی پارلیمنٹ میں تینوں زرعی قوانین کی واپسی کا بل پیش کر دیا گیا ہے،←  مزید پڑھیے

روس اور امریکا کے درمیان سفارتی جنگ تیز :امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا

واشنگٹن:روس اور امریکا کے درمیان سفارتی جنگ تیز :امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا،اطلاعات کے مطابق امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے 30 جنوری تک ملک←  مزید پڑھیے

بھارتی گونگی بہری شادی شدہ سکھ خاتون کوگونگے بہرے پاکستانی کے ساتھ شادی مہنگی پڑگئی

سکھوں کے مذہبی راہنما بابا گورونانک دیو جی کی 552 ویں سالانہ تقریبات میں شرکت کے لئے پاکستان آنے والی بھارتی گونگی اور بہری شادی شدہ سکھ خاتون پرمجیت کور کو پاکستان آکر اسلام قبول کرکے ایک گونگے اور بہرے←  مزید پڑھیے

کووڈ انیس کی نئی قسم اومی کرون دنیا بھر میں‌ پھیلنے لگی:ہرطرف خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں‌

لاہور:کووڈ انیس کی نئی قسم اومی کرون دنیا بھر میں‌ پھیلنے لگی:ہرطرف خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں‌ ،اطلاعات کے مطابق کووڈ انیس کی نئی قسم اومی کرون جرمنی، اٹلی اور برطانیہ پہنچے کے بعد اب دنیا کے دیگر کئی ملکوں←  مزید پڑھیے

فارن فنڈنگ کیس، اسکروٹنی کمیٹی نے رپورٹ جمع کروا دی

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو جمع کرادی اسکروٹنی کمیٹی نے رپورٹ میں اپنی سفارشات الیکشن کمیشن کو پیش کردیں اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو الیکشن کمیشن اوپن سماعت میں فریقین←  مزید پڑھیے

مریم نواز پرسوال اس لیے نہیں اٹھتا کیونکہ۔۔

مریم نواز پرسوال اس لیے نہیں اٹھتا کیونکہ…قمر زمان کائرہ بھی بول پڑے پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مبینہ ویڈیو پر مختلف باتیں ہورہی ہیں، قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ مبینہ ویڈیو←  مزید پڑھیے

چھوٹا بچہ مقدمہ درج کرانے عدالت پہنچ گیا

نئی دہلی: بھارت میں چھوٹا بچہ اپنی کلاس میں چوری کے خلاف مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں اس وقت حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک←  مزید پڑھیے

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبریں افوا ہ قرار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار وکی کوشل کے کزن نے ان کی شادی کی خبروں کو افوا قرار دیتے ہوئے دعویٰ←  مزید پڑھیے

اومی کرون:اسرائیل کی غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی

اسرائیل نے ملک میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا کیس سامنے آنے پرچودہ دن کے لیے غیر ملکیوں کی اپنے ملک میں آمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسرائیل کی وفاقی کابینہ کی جانب سے سرحدیں مکمل←  مزید پڑھیے

سیاست میں آیا تو مجھے مافیاز کا سامنا کرنا پڑا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں جب سیاست میں آیا تو مجھے مافیاز کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے دو دہائی تک دنیا بھر میں←  مزید پڑھیے

برطانوی اعلیٰ عدالت کا ملک ریاض کے خلاف فیصلہ

برطانوی اعلی عدالت کا ملک ریاض کے خلاف فیصلہ برطانیہ کی کورٹ آف اپیل کے تین رکنی بنچ نے ملک ریاض اور انکے بیٹے کی اپیل مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک ریاض فیملی نے سپریم کورٹ آف پاکستان←  مزید پڑھیے

برطانوی ہائی کورٹ کا فیصلہ:ملک ریاض اور اُن کے بیٹے پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد

برطانوی ہائی کورٹ کا فیصلہ:ملک ریاض اور اُن کے بیٹے پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد اطلاعات کے مطابق  ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی احمد ریاض نے برطانوی ہائی کورٹ میں کرپشن کیخلاف  ہوم آفس کے دیے←  مزید پڑھیے

موقع ملا تو پورے بھارت کے مدارس بند کر دیں گے،رگھوراج سنگھ

موقع ملا تو پورے بھارت کے مدارس بند کر دیں گے،رگھوراج سنگھ بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر مملکت رگھوراج سنگھ نے کہا ہے کہ مدارس دہشت گردوں کے ٹھکانے ہیں، جہاں انہیں تربیت دی جاتی ہے۔اگر موقع ملا تو←  مزید پڑھیے

چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ میں چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، عدالت نے←  مزید پڑھیے

کورونا کی نئی قسم پھیلنے کا خدشہ، افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد

کورونا کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد کئی ممالک نے افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کا اجلاس بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ کورونا کی نئی قسم کے پھیلنے کے خطرے کے پیش←  مزید پڑھیے

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا، پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

لاہور: مسلم لیگ ن نے پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کی پنجاب←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر حل کرنے کی بات پر مودی کے یار کے فتوے لگے، مریم اورنگزیب

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی بات کی تو مودی کے یار ہونے کے فتوے لگے۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے←  مزید پڑھیے

وزیراعٖظم عمران خان کی وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت

وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت کی یادگار تصویرانسٹاگرام پرشیئرکردی۔   وزیراعظم کی جانب سے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ  1989 میں وسیم اکرم←  مزید پڑھیے