خبریں    ( صفحہ نمبر 355 )

چیف جسٹس پاکستان امیر جماعت اسلامی پر برہم کیوں ہوئے؟

کراچی: چیف جسٹس پاکستان نے امیر جماعت اسلامی کراچی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کوئی سیاست نہیں چلے گی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نسلہ ٹاور←  مزید پڑھیے

80 ڈاکو، 60 سیکنڈز میں سپر اسٹور کا صفایا

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 80 ڈاکووں نے ایک ساتھ سپر اسٹور پر دھاوا بول دیا ایک منٹ میں ڈکیتی کر کے بھاگ کھڑے ہوئے۔ ڈاکووں نے تین ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا اور مرچوں کا اسپرے کرنے کے بعد←  مزید پڑھیے

پاکستانی گلوکارہ گریمی ایوارڈ کے لیے نامزد

پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب گریمی ایوارڈ کے لیے نامزد ہو گئی ہیں۔ عروج آفتاب کو جاز اور صوفی گانوں میں عبور حاصل ہے، انہیں 64ویں گریمی ایوارڈز کی دو گیٹگریز “بہترین نئے فنکار” اور “بہترین عالمی میوزک پرفارمنس”←  مزید پڑھیے

برطانیہ جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 31 مسافر ہلاک

فرانس سے برطانیہ جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس سے 31 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق کشتی میں 34 افراد سوار تھے، جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل تھی۔ ریسکیو←  مزید پڑھیے

امریکی سیاہ فام جوان احمد آربری کے قتل میں 3سفید فام قصوروار قرار

امریکی ریاست جارجیا میں عدالت نے سیاہ فام نوجوان احمد آربری کے قتل میں تین سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا ہے۔ تینوں سفید فام ملزمان کو اب اگلے سال فروری میں مقدمے کی اگلی سماعت میں←  مزید پڑھیے

طالبان کے ساتھ منشیات سے دوائیاں بنانے کا معاہدہ، آسٹریلوی کمپنی کا لا علمی کا اظہار

افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی کمپنی اور طالبان حکومت کے درمیان چرس سے دوائیاں بنانے کا معاہدے ہوا ہے، تاہم کمپنی نے اس سے لا علمی کا اظہار کیا ہے۔ اس معاہدے کی خبر افغان میڈیا کی جانب←  مزید پڑھیے

ترقی یافتہ ملک جہاں 13 لاکھ بچے غربت کی زندگی گزار رہے ہیں

دنیا میں ایک ایسا ترقی یافتہ ملک بھی ہے جہاں 13 لاکھ سے زائد بچے غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مہم 2000 کی جاری کردہ ایک سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سرینگر: کشمیریوں کی شہادت کے خلاف آج مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں شہریوں کی شہادت کے خلاف آج مکمل ہڑتال کی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پہلا زمینوں کے تصدیقی مرکز کا قیام

اسلام آباد: پاکستان میں پہلے زمینوں کے تصدیقی مرکز کا قیام کر دیا گیا۔ ڈپٹی کشمیر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ بہت سی اسکیمیں ہیں جو کہا جاتا ہے اسلام آباد میں ہیں لیکن وہاں موجود نہیں←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں پٹرول پمپ بند ہونے سے شہری پریشان

ملک بھر میں پٹرول کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ پاکستان پٹرولیم ڈیلرایسوسی ایشن نے ملک بھرمیں آج سے ہڑتال کا اعلان کیا جس کے بعد کراچی لاہور اسلام آباد راولپنڈی اورپشاورسمیت ملک کے دیگرشہروں میں پٹرول پمپس بند ہوگئے۔ گزشتہ←  مزید پڑھیے

مریم کا اعتراف، اشتہارات دینے کی تحقیقات، کمیٹی قائم

اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے اعتراف پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ کمیٹی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں میڈیا کو جاری اشتہارات میں بے ضابطگیوں اور←  مزید پڑھیے

فٹبال لیجنڈ میراڈونا کا دل کہاں ہے؟

برازیل کے لیجنڈ فٹ بالر میراڈونا کا دل ان کے ساتھ دفن نہیں کیا گیا بلکہ اسے محفوظ کر لیا گیا ہے۔ ارجنٹائن کے ڈاکٹر اور صحافی نیلسن کاسترو نے ”میراڈونا کی صحت.. حقیقی کہانی” پر مبنی ایک کتاب شائع←  مزید پڑھیے

حرام یاحلال کھانا ؟ بھارتی کرکٹ بورڈ کا موقف سامنے آگیا

ڈائٹ بہتر بنانے کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کی تمام کرکٹرز کو حلال گوشت کھانے کی ہدایت کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کے لیے←  مزید پڑھیے

محمد رضوان کو تھپڑ، گراونڈ سے نکال دیا گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنی پرفارمنس سے سب کے دلوں میں گھر کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کرکٹ کی دنیا میں آنے کے لیے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر وائرل انٹر ویو میں←  مزید پڑھیے

امریکہ: ڈاکوؤں کا اجتماعی دھاوا، سپر اسٹور لٹ گیا، نئی تاریخ رقم ہو گئی

کیلی فورنیا: امریکہ میں مسلح ڈاکوؤں کی پوری بارات نے ایک سپر اسٹور کو لوٹ کر نہ صرف نئی تاریخ رقم کردی ہے بلکہ پولیس سمیت عام شہریوں کو بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ سماجی ماہرین کے مطابق←  مزید پڑھیے

امریکا طالبان مذاکرات اگلے ہفتے دوبارہ ہوں گے

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذکرات اگلے ہفتے دوبارہ قطر میں شروع ہوں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کے مطابق طالبان سے اگلے ہفتے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات ہوں گے۔ طالبان سے مذاکرات میں دہشت←  مزید پڑھیے

سندھ اسمبلی میں شور شرابا، غل غپاڑہ

سندھ اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر مچھلی منڈی بن گیا۔ اپوزیشن نے شورشرابا اور ہنگامہ کیا تو حکومتی اراکین نے بھی برابر کا جواب دیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن اراکین نے ڈپٹی اسپیکر کے ڈائس←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں کل پیٹرول پمپس بند رہیں گے

اسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ گلگت بلتستان، آزاد←  مزید پڑھیے

نور مقدم قتل کیس، ملزم کی پھر ڈرامے بازی

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر آج پھر ڈرامے بازی کرتا نظر آیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سی سی ٹی وی ویڈیو فراہم کرنے←  مزید پڑھیے

ایک اور سیاستدان حریم شاہ کے نشانے پر

ٹک ٹاکر حریم شاہی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار سے ملنے حادثاتی نہیں تھی وہ ان ہی سے ملنے کراچی آئیں تھیں۔ حریم شاہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی←  مزید پڑھیے