خبریں    ( صفحہ نمبر 353 )

آرٹ کلیکشن سے ایک شام میں 67 کروڑ ڈالر کی کمائی

امریکہ کے شہر نیو یارک میں طلاق یافتہ جوڑے کے میک لؤ آرٹ کلیکشن میں شامل فن پاروں سے ایک رات میں 67 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمائے گئے ہیں۔ سال 2018 میں ریئل اسٹیٹ کا کام کرنے والے ہیری←  مزید پڑھیے

فیس بک پر دوستی کے کرشمے: برازیلین دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

لاہور: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پہ پروان چڑھنے والی دوستی محبت میں تبدیل ہوئی تو برازیلین دوشیزہ شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ برازیلین دوشیزہ شادی کرنے←  مزید پڑھیے

ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کے دوران ساجد سد پارہ کی طبیعت خراب

 پاکستانی کے نامور کوہ پیما علی سد پارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ کی طبیعت ماونٹ ایورسٹ کی مہم جوئی کے دوران بگڑ گئی۔ آکسیجن کی کمی کے باعث ساجد سدپارہ کی طبیعت خراب ہوئی جس پر انہیں بیس کیمپ منتقل←  مزید پڑھیے

ہم آئے نہیں لائے گئے ہیں، عامر لیاقت

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ ہم آئے نہیں لائے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے اراکین کے اسمبلی کی آمد جاری ہے۔ قومی←  مزید پڑھیے

امریکی شہر مسلمان امریکیوں کے زیر انتظام

ایک پولش سوسج سٹور اور ایک مشرقی یورپی بیکری یمنی ڈیپارٹمنٹل سٹور اور بنگالی کپڑوں کی دکان کے ساتھ بیٹھتی ہے۔اسلامی دعوت کے ساتھ چرچ کی گھنٹیاں بجتی ہیں۔”دو مربع میل میں دنیا” – ہمٹرمک اپنے نعرہ پر پورا اترتا←  مزید پڑھیے

تریپورہ تشدد: بھارت کی عدالت نے زیر حراست صحافیوں کی ضمانت منظور کرلی

ایک بھارتی عدالت نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ میں “فرقہ وارانہ عدم ہم آہنگی پھیلانے” کے الزام میں حراست میں لیے گئے دو صحافیوں کی ضمانت منظور کر لی ہے۔وہ مسلمانوں کی ملکیت مساجد اور جائیدادوں پر حالیہ←  مزید پڑھیے

فلسطین سے اظہار یکجہتی: جنوبی افریقہ کا اسرائیل میں مس یونیورس تقریب کا بائیکاٹ

جنوبی افریقہ کی حکومت نے اسرائیل میں منعقد ہونے والے ’مس یونیورس‘ مقابلے میں مس جنوبی افریقہ کی شرکت سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی حکومت نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے←  مزید پڑھیے

پہلی مسلم سپر ہیرو لڑکی کی ویب سیریز “مس مارول” کا ٹیزر جاری

مارول اسٹوڈیو نے اپنی ویب سیریز ’مس مارول‘ کا مختصر ٹیزر جاری کردیا- پہلی مسلم خاتون سُپر ہیرو سیریزکے لیے پاکستانی نژاد لڑکی کا انتخاب کیا گیا ہے مارول اسٹوڈیو کی جانب سے شیئر کیے گئے ٹیزر میں ریاست نیو←  مزید پڑھیے

ٹریفک جام کا مسئلہ، دبئی 2023 میں اڑنے والی گاڑی لانچ کرے گا

امریکی کمپنی (LuftCar) ایک خود مختار گاڑی کی تیاری میں مصروف ہے جسے دو سالوں میں دبئی میں لانچ کیا جائے گا۔ ہیلی کاپٹر گاڑی ناصرف اُڑ سکے گی بلکہ زمین پر بھی چلے گی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق اُڑنے والی گاڑی بالکل ایک ہیلی کاپٹر (eVTOL) کی ساخت جیسی ہوگی۔ جسے اڑنے والے ماڈیول سے منسلک اور الگ کیا جا سکتا ہے۔ چھ  پروپیلرز سے لیس گاڑی ہیلی کاپٹر کی طرح سیدھے انداز←  مزید پڑھیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے وینیو کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے وینیو کا اعلان کردیا۔ ورلڈ کپ 2021 کی فاتح ٹیم آسٹریلیا میزبانی کرے گی۔ آئی سی ی کے مطابق آسٹریلیا کے 7 شہر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کریں گے۔←  مزید پڑھیے

روس کا خلا میں سیٹلائٹ تباہ کرنے کا تجربہ، امریکہ کی شدید مذمت

روس نے خلا میں اپنے سیٹلائٹ کو میزائل سے تباہ کرنے کا تجربہ کیا ہے۔ جس پر امریکا کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ امریکہ نے پیر کے روز روس کے اینٹی سیٹلائٹ ٹیسٹ کی سخت مذمت کرتے←  مزید پڑھیے

سابق جج رانا شمیم کے الزامات: نقصان تو ہوچکا ہے، ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق جج رانا شمیم کے الزامات کے کیس میں میرشکیل الرحمان، انصارعباسی، عامرغوری اور سابق چیف جج گلگت بلتستان کو شوکار نوٹس جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سات روز میں فریقین سے←  مزید پڑھیے

اسموگ کے باعث پنجاب میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی پر غور

لاہور سمیت پنجاب کے اہم شہروں میں اسموگ کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی سمیت اہم کی تجاویز تیار کر لی گئیں۔ پنجاب حکومت نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے اہم تجاویز تیار←  مزید پڑھیے

بھارت کا 19نومبر سے کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان

بھارت نے بالآخر19نومبر سے کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان کر دیا بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے سکھ ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم نریندر مودی سے راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔ بھارت میں سکھوں کی تمام تنظیموں نے←  مزید پڑھیے

زیر حراست ہندوستانی صحافیوں کی رہائی کے لیے کالز بڑھ رہی ہیں

ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ میں “فرقہ وارانہ عدم ہم آہنگی پھیلانے” کے الزام میں حراست میں لیے گئے دو صحافیوں کی فوری رہائی کے لئے کالز بڑھ رہی ہیں۔وہ مسلمانوں کی ملکیت مساجد اور جائیدادوں پر حالیہ حملوں←  مزید پڑھیے

آریان کے مستقبل سے متعلق نجومی کی حیران کن پیشگوئیاں

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے مستقبل کے بارے میں بھارت کی معروف نجومی جانوی گور نے حیران کن پیشگوئیاں کی ہیں کہا کہ 2021 ان کے تشکیل نو کا سال ہے- آریان خان منشیات←  مزید پڑھیے

بھارتی فوج نکسل عوام کا قتل عام کرنے لگی:ایک ہی واردات میں 26 نکسل شہری ماردیئے

ممبئی : بھارتی فوج نکسل عوام کا قتل عام کرنے لگی:ایک ہی واردات میں 26 نکسل شہری ماردیئے ،اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع گڈچرولی میں بھارتی پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں نے ماو نواز رہنما سمیت 26←  مزید پڑھیے

بھارت میں گائے کے لیے پہلی ایمبولینس سروس شروع

بھارتی ریاست اُتر پردیش کے وزیر لکشمی نارائن چوہدری نے بیمار گائے کے لیے پہلی ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 112 ایمرجنسی سروس نمبر کی طرح نئی سروس بیمار گائے کے فوری علاج←  مزید پڑھیے

روس نے بھارت کو ایس-400 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی

روس نے بھارت کو ایس-400 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی۔ امریکا کے 2017 کے قانون کے تحت بھارت پر روس سے میزائل نظام خریدنے پر پابندی کے خطرات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق روس کی ملٹری کوآپریشن ایجنسی کے←  مزید پڑھیے

لاہور:17 ایس ایچ اوز معطل

لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس نے 17 ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا ہے۔ ترجمان پولیس نے   بتایا کہ ایس ایچ اوز کو ناقص کارکردگی اور کرائم رجسٹر نہ کرنے پر معطل کیا گیا ہے۔ سٹی ڈویژن←  مزید پڑھیے