یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی تحریک انصاف کا فالور ہو اور بدتہذیبی نہ کرے! اِس کے علاوہ اُس کے اجزائے ترکیبی میں شدید مذہبی پن مگر تاریخ سے قطعی لاعلمی بھی شامل ہے۔ وہ فلسفہ، سائنس اور حتیٰ← مزید پڑھیے
محبت شاید انسانی تاریخ اور زبان کا مبہم ترین لفظ ہے۔ ہم اِسے مزید مبہم بنانے میں لگے رہتے ہیں۔ آپ ہسپتال سے واپس گھر آتے ہیں، اور بیٹی یا بیٹا آپ کی پیشانی سہلاتا یا کمر پر ہاتھ پھیرتی/پھیرتا← مزید پڑھیے
انگلش میں مستعمل لفظ martyr کا مادہ یونانی کا لفظ Martur ہے جس کا مطلب گواہی بنتا ہے۔ martyrdom سے مراد شہید ہونے کی حالت ہے۔ martyr ایسے شخص کو کہا گیا جو اپنے مذہب سے قولاً یا فعلاً روگردانی← مزید پڑھیے
کارل مارکس اپنے امیر دوست کے ٹکڑوں پہ پلتا تھا، اُس نے ساری عمر کوئی کام نہ کیا اور بیوی بچوں کو غربت سے دوچار رکھا۔ اشتراکیت کے حامی اپنی بیویوں کو بھی مشترکہ طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اِس← مزید پڑھیے
آج ایک عزیز دوست کا بھتیجا موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتا ہوا موت کے منہ میں چلا گیا۔ سڑکوں پر ہمیں اکثر لیٹ کر یا ایک پہیے پر بائیک چلاتے اور کرتب کرتے نوجوان دکھائی دیتے ہیں۔ دیکھنے والے← مزید پڑھیے
گزشتہ تیس سال کے اندر اندر مقتدر قوتوں نے کامیابی کے ساتھ معاشرے کے کئی لڑکھڑاتے ہوئے شعبوں کو مسمار کر دکھایا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کو لاہور میں نجی ویگنوں کی انجمن کے سربراہ مولوی لہولہان کی خاطر برباد کیا← مزید پڑھیے
فرانس کا سب سے بڑا ادبی انعام پری گونکورٹ (Prix Goncourt) انیسویں صدی کے ایڈمنڈ ڈی گونکورٹ نے 1903ء میں قائم کیا۔ یہ ہر سال فرانس میں دیے جانے والے 1500 ادبی انعامات میں سے اہم ترین ہے۔ اس کا← مزید پڑھیے
آپ اب کینیڈا اور یو کے کے جس ویزے کے لیے کلبلاتے اور دن رات خواب دیکھتے پھر رہے ہیں، وہ دونوں مجھے اکیسویں صدی کے پہلے اور دوسرے عشرے کے شروع میں مل چکے ہیں، وہ بھی کوئی پیسہ← مزید پڑھیے
نوے کی دہائی میں ایک دفعہ لاہور سے دو تین لوگ جہلم میں علی عباس جلالپوری سے ملنے گئے۔ گوگل میپس اور لوکیشن کی سہولت تب تک کی دنیا میں متعارف نہیں ہوئی تھی۔ سو لوگ عقل سے کام لے← مزید پڑھیے
امرتا پریتم اُن لکھاریوں میں سے ایک ہے جو کچھ حد تک اپنی ایک آدھ کتاب، ایک آدھ نظم اور بہت حد تک اپنے اندازِ زندگی کی وجہ سے پسند کی جانے لگیں۔ 1950ء کی دہائی میں سیمون دی بووا← مزید پڑھیے
دو تین دن پہلے زبردست مایوسی کی لہر دوڑ گئی تھی۔ پٹرول کی قیمت میں یک دم پچیس چھبیس روپے اضافہ ہونے سے ہر کسی نے ایک سنسنی اور خوف سا محسوس کیا۔ 172 سے 300 فی لیٹر تک قیمت← مزید پڑھیے
بہت محنت اور توجہ سے لکھا گیا یہ ناول میرے تصورِ ادب سے قطعی مختلف ہے، اور اسلوب کے متعلق میری آرا سے بھی۔ اِس کے مصنف اِس قدر اہم معاصر ادیب ہیں کہ اُن کی ہر تحریر پڑھنا ضروری← مزید پڑھیے
دیکھیں کوئی جانوروں کی طرح ہم رذیلوں اور کمینوں کے بھی کچھ خواب ہیں۔ مگر جانور خوش قسمت ہیں کہ وہ بول کر اظہار کی قوت نہیں رکھتے۔ ہم بھی ان کے برابر پہنچنے کو ہیں، لیکن ہم سوچتے بھی← مزید پڑھیے
ہماری نسل چلتے چلتے ایک خلیج کے کنارے پر پہنچ گئی ہے، جس کے دوسری طرف آرٹیفشل انٹیلی جنس کا نامعلوم عفریت کھڑا ہے جس میں انسان کا کردار بدستور گھٹ جائے گا۔ ایک خیال یہ ہے کہ اب عقل،← مزید پڑھیے
آج میرے بارے میں ایک دوست اور قاری کی توصیفی پوسٹ نے اپنے کیریئر کا بہت کچھ یاد دلا دیا۔ 1992ء سے میں تقریباً وہی جملے متواتر سنتا آ رہا ہوں جیسے جملے ہر پاکستانی حکومت ہمیشہ کہتی رہی← مزید پڑھیے
یقین مانیں، انڈینز بھی ہم جتنے ہی گھٹیا، چول، جذباتی اور ہم سے زیادہ مذہبی ہیں۔ میں صرف ایک بار ہی دہلی گیا ہوں اور پہلے ہی دن ایک کوٹھے سے بمشکل بچنے اور اپنے پبلشر دوستوں کو بچ نکلنے← مزید پڑھیے
رسل نے کسی جگہ پر کہا تھا کہ وہ پوری طرح قائل ہے کہ سرکاری سرپرستی کے باعث عام لوگوں کو لاتعداد فضول اور واہیات باتوں پر یقین دلایا جا سکتا ہے۔ اُس نے کہا کہ اگر اُسے ایک موزوں← مزید پڑھیے
ایک باریش خواجہ صاحب اندرون شہر لاہور میں رہتے ہیں، کچھ وقت پراپرٹی ڈیلر کے دفتر میں گزارتے اور نعتیں پڑھنے کے شوقین ہیں۔ اُن کی تین بیٹیاں بیاہی ہوئی ہیں، بیوی مفلوج ہے، دو کمروں کے گھر میں پڑی← مزید پڑھیے
اگر آپ اب اپنے آپ کو زیادہ غریب محسوس کرتے ہیں تو یہ سوچنا چاہیے کہ کب ایسا محسوس نہیں ہوتا تھا؟ جب کالج کی ایک سال کی فیس 457 روپے تھی تو پاس پیسے نہیں تھے۔ چنانچہ ایک رشتے← مزید پڑھیے
بہت مایوس کن ہیں، مالی بحران ہے، اعتماد کی کمی ہے، مواقع دستیاب نہیں، جینے کی کوئی اُمید نظر نہیں آتی مگر جیے جانا مجبوری ہے۔ کیونکہ اِس کے سوا کوئی راہ نہیں۔ کہیں کوئی روشنی کی کرن نظر بھی← مزید پڑھیے