نذر حافی کی تحاریر

چہلمِ امام حسین ؑ -مسلمان سوچتے کیوں نہیں؟۔۔نذر حافی

چہلم امام حسینؑ کے ایام قریب ہیں۔ دنیا کی ہر قوم اور دین کے پاس کچھ مخصوص عقائد، ایام، آداب و رسوم، عبادات و مناجات، ہیروز، رول ماڈلز اور یادگار تاریخی واقعات ہوتے ہیں، جو کہ اس قوم یا دین←  مزید پڑھیے

آہ مفتی جعفر حسین قبلہ-سینوں سے سنگینوں کا ٹکراؤ۔۔نذر حافی

1980ء کی دہائی تھی، ملک پر مارشل لاء کا بھوت سوار تھا۔ حکومتی اداروں پر آمریتی دیو قابض تھے۔ جمہوری اقدار کو بھاری بھرکم بوٹوں تلے روند دیا گیا تھا۔ خونخوار ڈکٹیٹر کو ہر روز ایک نئے شکار کی تلاش←  مزید پڑھیے

سوال اٹھانا واجب ہے۔۔نذر حافی

گذشتہ روز محترم رائے یوسف رضا دھنیالہ صاحب کا ایک فکر انگیز کالم پڑھنے کو ملا۔ یاد رہے کہ موصوف کا تعلق دھنیالہ، تحصیل دینہ، ضلع جہلم، پنجاب، پاکستان سے ہے۔ ان کے والدِ گرامی مجاہدِ اہلسنت حضرت علامہ مولانا←  مزید پڑھیے

افغانستان فیصلہ کن مرحلے میں۔۔نذر حافی

عید ِقربان کی خوشیاں کافور ہوگئیں، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہیں ہوسکا۔ دوحہ مذاکرات کا نتیجہ صرف یہی ہے کہ یہ مذاکرات جاری رہنے چاہیئے۔ ان حالات سے جہاں افغانی عوام متاثر ہو رہے←  مزید پڑھیے

لوگ اب شکایت بھی نہیں کرتے۔۔نذر حافی

لاہور میں راوی روڈ کا ایک علاقہ ہے۔ وہاں   دکان کے مالک نے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے۔[1] چار دن پہلے پشاور میں ایک خاتون بدر سلطان پر اس کے بھائیوں نے بدترین تشدد←  مزید پڑھیے

ایرانی انتخابات اور عوامی خواب۔۔نذر حافی

ایران میں سید ابراہیم رئیسی نئے صدر بن گئے ہیں۔ وہ بطورِ صدر کتنے قابل اور مدبر ثابت ہوتے ہیں, یہ جلد ہی آنے والا وقت بتا دے گا۔ تاہم ہمارے لئے ملت ایران کی جمہوری اقدار اور اُن کے←  مزید پڑھیے

کبھی بہ حیلئہ مذہب کبھی بنامِ وطن۔۔نذر حافی

یکساں نصاب تعلیم بہت ضروری ہے۔ خصوصاً صوبہ پنجاب میں یکساں نصاب کا بہت چرچا ہے۔ پنجاب اسمبلی بھی مذہبی رواداری کیلئے بِل بنانے میں خاص شہرت رکھتی ہے۔ ایک بڑے عرصے تک یہ رواداری خفیہ اور آہنی ہاتھوں سے←  مزید پڑھیے

گھروں میں عقائد کی تعلیم۔۔نذر حافی

کیا کسی کو نظامِ مصطفیٰﷺ کا نعرہ یاد ہے؟ ہم نظامِ مصطفیٰﷺ سے لے کر ریاستِ مدینہ تک ایک ہی سکرین دیکھ رہے ہیں۔ آج کل سکرین پر نظامِ مصطفیٰ کی طرح ہی ایک قوم اور ایک نصاب کا نعرہ←  مزید پڑھیے

متنازعہ نصاب کا مشترکہ نتیجہ۔۔نذر حافی

ہماری زندگی دوہرے معیارات سے بھری ہے۔ ہمارے ہاں دینی مدارس اور دنیاوی تعلیم کے سکول بھی اسی طرح کھولے جاتے ہیں، جس طرح دکانیں کھولی جاتی ہیں۔ چنانچہ ہمارے ہاں دکانوں کی طرح مدارس اور سکولوں میں بھی معیار←  مزید پڑھیے

معرکہ فلسطین-یہ تمنائیں اور یہ ادائیں۔۔نذر حافی

غزہ جل کر راکھ ہوگیا۔ آگ اور بارود کی بارش مسلسل برستی رہی۔ ان دنوں ہماری اصل پریشانی یہی تھی کہ فتح کا کریڈٹ کوئی اور نہ لے جائے۔ آئیے کچھ دیر کیلئے کریڈٹ کی بند گلی سے باہر جھانک←  مزید پڑھیے

حماس کی مخالفت کے بنیادی محرکات۔۔نذر حافی

ان دنوں حماس حملوں کی زد میں ہے۔ ہر طرح کے حملے ہو رہے ہیں۔ اسرائیل اپنے محاذ سے گولہ باری کر رہا ہے اور بعض مسلمان اپنے اپنے فرقہ وارانہ اور گروہی انداز میں حماس کی مخالفت جاری رکھے←  مزید پڑھیے

نیا سعودی عرب اور نیا پاکستان- نیک خواہشات اور ممکنہ خدشات۔۔نذر حافی

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کی ایک اہم شخصیت ہیں۔ آپ 31 اگست 1985ء کو  ریاض میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ہاں پیدا ہوئے۔ اس وقت آپ سعودی عرب کے ولی عہد، نائب صدر وزراء كابينہ، وزیر دفاع،←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کی ناقابلِ دفاع غلطی۔۔نذر حافی

اسلام ساری دنیا کے لئے اللہ کا آخری دین ہے۔ قرآن اللہ کی آخری کتاب ہے، حضرت محمد رسول اللہﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں اور مسلمان بہترین امت ہیں۔ یہ بہترین امت اپنی محدود سوچ کی وجہ سے آج←  مزید پڑھیے

حکومت والوں کی سوچ سے مختلف۔۔نذر حافی

شیخ رشید کی پریس کانفرنس آپ سن چکے ہونگے۔ وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گھر گھر میں حکومتی اقدامات کی بھرپور مذمت ہو رہی ہے۔ بہرحال ہر موقع پر صرف مذمت کافی←  مزید پڑھیے

مزارِ قائد پر دھرنا- یہ مشکوک لوگ ہیں۔۔نذر حافی

قائداعظم محمد علی جناح بابائے ملت ہیں۔ بابائے ملت کے مزار پر دھرنا کوئی اچنبھے کی  بات نہیں۔ اولاد کی پریشانی جب حد سے بڑھ جاتی ہے تو وہ اپنے ماں باپ کے ہاں ہی پناہ لیتی ہے۔ مزار قائد←  مزید پڑھیے

ننگے پاؤں چلنے والو۔۔نذر حافی

پنجاب پاکستان کا ایک منفرد صوبہ ہے۔ اسے بڑے دماغوں کی دھرتی بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی ایک یونیورسٹی (پنجاب یونیورسٹی) سے چار وزیراعظم، دو نوبل انعام یافتہ سائنسدان (ڈاکٹر عبدالسلام، ہرگوبند کھرانہ) اور ان گنت سیاستدان، ادیب، شاعر،←  مزید پڑھیے

خلافتِ عثمانیہ اور ہمارا اپنا گھر۔۔نذر حافی

ہم محنت سے کتراتے ہیں، خوابوں کے جزیرے میں رہتے ہیں، خیالوں کی دنیا میں آہو شکار کرتے ہیں اور پھونکیں مار مار کر مسائل کی گرہیں کھولتے ہیں۔ ہماری سب سے بڑی تمنا یہی ہے کہ کچھ کئے بغیر←  مزید پڑھیے

پوپ کا دورہ عراق- مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔نذر حافی

ہم اس وقت پوپ کے دورہ عراق کا جائزہ لے رہے ہیں، ہمارے پیشِ نظر وہ عوامل ہیں، جنہوں نے پوپ کے اس دورے کو غیر معمولی اہمیت کا حامل بنایا ہے۔ گذشتہ قسط میں ہم نے چار عوامل ذکر←  مزید پڑھیے

پوپ کا دورہ عراق۔ مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا(1)۔۔۔نذر حافی

یہ نشر و اشاعت اور اطلاعات کی جنگ کا زمانہ ہے۔ اس دور میں خبریں مخصوص مقاصد کیلئے تولید کی جاتی ہیں، منصوبہ بندی کے ساتھ حادثات کو وجود میں لایا جاتا ہے اور مختلف واقعات کو ایک فلم یا←  مزید پڑھیے

خانم کونیکا۔۔۔۔ لوگ آساں سمجھتے ہیں مسلماں ہونا/نذر حافی

خانم کونیکو کا تعلق جاپان سے ہے۔ جنگ اُنہیں سخت ناپسند ہے، انہوں نے اپنے بچپن میں ہیروشیما اور ناگاساکی کے مناظر دیکھ رکھے ہیں، انہیں جنگ کی وحشت، دربدری اور نہتے لوگوں کی موت کا پہلے سے تجربہ ہے۔←  مزید پڑھیے