نذر حافی کی تحاریر

میں سعودی عرب کا وکیلِ صفائی نہیں ہوں۔۔نذر حافی

فرقہ واریت کی تازہ لہر میں بیرونی ہاتھ یقیناً ملوث ہے، گذشتہ کچھ عرصے میں پاکستان میں سعودی سفیر کی مشکوک سرگرمیوں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتوں نے ہر محبِ وطن پاکستانی کو چونکا دیا ہے، یاد رہے کہ میں←  مزید پڑھیے

ایک اقلیت طاقتور لوگوں کی۔۔نذر حافی

طاقت کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے، طاقت چاہے اقتصادی ہو یا سیاسی، عسکری ہو یا قلمی وہ طاقت ہی ہوتی ہے، طاقت کا کرشمہ یہ ہے کہ وہ کمزور کو بے بس کر دیتی ہے۔ پاکستان میں شیعہ←  مزید پڑھیے

دین کی آڑ میں کیا کرتے ہیں، کیا کہتے ہیں۔۔نذر حافی

اجمل خان کا کردار بڑا واضح ہے، اس کا تعلق باجوڑ سے ہے، وہ دو ہزار بارہ میں آٹھ دوستوں کے ہمراہ پاکستان آیا، اُن آٹھ افراد کا افغانستان میں شیر گُل اور پنڈی میں شاہ زیب امیر تھا، انہیں←  مزید پڑھیے

تمسخر اور طنز سے ہٹ کر۔۔نذر حافی

ہم ہنسنا چاہتے ہیں، خوش رہنا چاہتے ہیں، زندگی سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں، ہنسی مذاق اور طنز و مزاح کا اپنا ہی ایک مزہ ہے، یہ مزہ اب ہمارا مزاج بھی بن گیا ہے۔ حالات و واقعات سے←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ صاحب! استعفیٰ دے ہی دیں۔۔نذر حافی

ہمارے وزیر خارجہ بڑے رکھ رکھاو والے آدمی ہیں، مروت میں وہ لوگوں کی جوان بچیوں کے سروں کے بال بھی قینچی سے کاٹ دیتے ہیں، جبکہ دوسری طرف سعودی شاہی خاندان بھی بڑا بامروت ہے، پاکستان پر سعودی عرب←  مزید پڑھیے

خطرناک وبا اور کوہالہ پُل۔۔نذر حافی

یہ ایک روحانی وبا ہے، یہ ایسی وبا ہے، جس کے زیادہ تر شکار دیندار لوگ ہوتے ہیں، پاکستان میں اس بیماری نے تقریباً ہر مذہبی تنظیم، دینی ٹرسٹ اور اسلامی شخصیت کو متاثر کیا ہے۔ اس کے باعث پاکستان←  مزید پڑھیے

پنجاب اسمبلی کی قرارداد میں ترمیم کی جائے۔۔نذر حافی

ہم بہت مقدس لوگ ہیں، لہذا ہماری غلطی کو بھی غلطی کہنا گناہ ہے، ہماری غلطی کا نام اجتہادی غلطی ہے۔ یعنی ہماری غلطی پر بھی ہمیں دو ثواب ملتے ہیں، ورنہ ایک ثواب تو پکا ہے۔ چونکہ ہم مقدس←  مزید پڑھیے

مسجد قرطبہ سے آیا صوفیہ تک, دو چہرے، دو زبانیں اور دوہرا معیار۔۔نذر حافی

آپ ایک چھوٹا سا وٹس اپ گروپ بنا لیں، آپ دیکھیں گے کہ کچھ ہی دیر میں مُلاں برادری آپ کے اس گروپ کو اپنی پوسٹوں سے پُر کر دے گی۔ طرح طرح کے مولوی، قاری اور حافظ ایسی پھلجڑیاں←  مزید پڑھیے

کشمیر کا مستقبل اور آزاد کشمیر۔۔نذر حافی

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری ہی کریں گے۔ یہ فیصلہ کرنا کشمیریوں کا انسانی اور فطری حق ہے۔ جب تک کشمیریوں کو یہ حق نہیں ملتا، اس وقت تک اس منطقے میں تعمیری، اقتصادی اور ترقیاتی منصوبوں کی←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر پر ہمارا بدلتا ہوا بیانیہ۔۔نذر حافی

بیانیہ دماغوں کو جکڑ لیتا ہے اور دماغ افراد کو قابو کرتے ہیں، دماغوں کو ذرائع ابلاغ کے ذریعے اپنی گرفت میں لیا جاتا ہے۔ یعنی ذرائع ابلاغ اُس طاقت کا نام ہے، جو انسانی اذہان کو بنانے، سنوارنے اور←  مزید پڑھیے

یوم القدس! ہم مجرم ہیں۔۔ نذر حافی

دنیا مجھے مسلمان کہتی ہے، اسلام میرا دین بھی اور دیس بھی ہے، لوگوں کے درمیان مجھے مصطفوی سمجھا جاتا ہے، لیکن میں اپنی مصطفوی شناخت کھو چکا ہوں، میں اپنی تاریخ سے غافل ہوں، میں نے ماضی سے کوئی←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس,ابھی بھی دیر نہیں ہوئی۔۔نذر حافی

مذہبی طبقات کا کوئی ایک مسئلہ نہیں، یہ ہمیشہ خود ہی بے دین لوگوں کو دین کی مخالفت کا موقع دیتے ہیں۔ کیا الیکٹرانک میڈیا اور کیا پرنٹ میڈیا، ایک تو مذہب دشمن عناصر بہت مکار ہیں اور دوسرے دیندار←  مزید پڑھیے

کرونا! مختصر اور مفید۔۔نذر حافی

وائرس ایک زہریلی گندگی ہے۔ کرونا وائرس دراصل گندگی کی اتنی باریک اور پتلی تہہ ہے، جسے عام خوردبین سے بھی نہیں دیکھا جا سکتا۔ اسے دیکھنے کیلئے خاص آلات درکار ہیں، وائرس کا لفظ لاطینی اور یونانی علمی منابع←  مزید پڑھیے

کرونا! تنقید نہیں حل بتایئے۔۔نذر حافی

کرونا کی ماہیت کو سمجھنے کا عمل ساری دنیا میں جاری ہے، سائنسدان دن اور رات ایک کئے بیٹھے ہیں، لیبارٹریز میں مسلسل کام ہو رہا ہے، مشرق و مغرب میں تحقیقات انجام پا رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت آستینیں←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کے ہمراہ خرافات کیوں؟۔۔نذر حافی

کرونا کی ماہیت کو سمجھنے کا عمل ساری دنیا میں جا ری ہے، سائنسدان دن اور رات ایک کئے بیٹھے ہیں، لیبارٹریز میں مسلسل کام ہو رہا ہے، مشرق و مغرب میں تحقیقات انجام پا رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت←  مزید پڑھیے

ملت افغانستان کی توہین اور ہمارا جشن۔۔نذر حافی

ہمارے سامنے افغانیوں کو دو بڑی طاقتوں نے روند ڈالا، چالیس سال کے عرصے میں لاکھوں ٹن بارود نہتے لوگوں پر چھڑکا گیا، ہزاروں انسان لقمہ اجل بنے، ان گنت افراد مارے گئے، بستیوں کی بستیاں قبرستان بن گئیں، بے←  مزید پڑھیے

گریٹر اسرائیل اور ہمارا جھکاؤ۔۔نذر حافی

روشنی اور تاریکی میں سے ایک کا انتخاب ضروری ہے، خاک سے لے کر افلاک تک اور نفوس سے لے کر آفاق تک یہ انتخاب ناگزیر ہے، انسان اپنی فطرت، میلان اور رجحان کے مطابق بہتے ہوئے پانی کے بہاو←  مزید پڑھیے

ہندوستانی مسلمانوں کے نام۔۔نذر حافی

ہندوستان میں دو سو ملین سے کچھ زیادہ مسلمان رہتے ہیں، یعنی انڈونیشیا کے بعد سب سے زیادہ مسلمان یہاں پر آباد ہیں، یہ ہندوستان کی آبادی کا مجموعاً 20 فی صد حصہ ہیں۔ آبادی کے اعتبار سے ہندومت کے←  مزید پڑھیے

ہمیں بھی ایک قاسم سلیمانی کی ضرورت ہے۔۔نذر حافی

ہمارے بہت سارے مسائل ہیں، ان مسائل کی جڑیں ہماری فکری قیادت میں ہیں، ہمارے ہاں فکری اور نظریاتی قیادت کا سہرا ہمارے میڈیا کے سر سجتا ہے، ہمارے میڈیا کا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارا الیکٹرانک میڈیا ہو یا←  مزید پڑھیے

بدترین مافیاز کے بہترین چمچے۔۔نذر حافی

ہمارے ہاں تبدیلی کیوں نہیں آتی!؟ یہ سوال ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے، اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیوں ہمارے ہاں صرف حکمران تبدیل ہوتے ہیں، نظام تبدیل نہیں ہوتا تو آپ اس سوال کا جواب پانے←  مزید پڑھیے