نذر حافی کی تحاریر

جیل میں گرم ہوا نہ لگ جائے۔۔۔۔نذر حافی

انسان اداس ہے دوستو! انسانوں کو مختلف زاویوں سے تقسیم کیا جا سکتا ہے بلکہ کیا جاتا ہے۔ رنگ، مذہب، نسل، فرقے، زبان اور علاقے کے علاوہ سہولیات کے اعتبار سے بھی انسان تقسیم ہیں۔ یہ خبر آپ تک پہنچ←  مزید پڑھیے

قوم ان نتائج کو قبول کرتی ہے۔۔۔نذر حافی

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، جو کہتے تھے کہ ہمیں کیوں نکالا، اب جب سے اڈیالہ تشریف لے گئے ہیں، تب سے شور ڈالا ہوا ہے کہ ہمیں پھر سے نکالو، یہی احباب کل تک کہتے تھے کہ ووٹ کو←  مزید پڑھیے

تہران میں پاکستان ایمبیسی۔۔۔۔نذر حافی

دیانتداری سے ادارے ترقی کرتے ہیں، مثبت تبدیلیاں مثبت لوگ ہی لاتے ہیں، اگر کوئی ادارہ ترقی کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کی کلیدی پوسٹوں پر دیانتدار اور مثبت لوگ بیٹھے ہوئے ہیں۔ راقم الحروف←  مزید پڑھیے

25 جولائی کے بعد۔۔۔ مزاحمت اور مذمت۔۔۔نذر حافی

تبدیلی، متبادل چاہتی ہے، ہر متحرک کو ایک محرک کی ضرورت ہے، یہ خبر آپ تک بھی پہنچی ہوگی کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو پہلی رات جیل میں فرش پر سونا پڑا۔ یقین جانئے کہ میاں نواز شریف کو←  مزید پڑھیے

انتخاباتی تاریخ۔ میں اپنے خُون سے لکھتا ہُوں، تم گواہی دو۔۔۔۔۔۔نذر حافی

ہم اسلام نافذ کرنے نکلے تھے، ہم نے نظامِ مصطفیٰ ﷺ کا نعرہ لگایا تھا، ہمیں نظامِ خلافت کا نقشہ دیا گیا تھا، ہم نے اپنے بچوں کے ہاتھوں سے کتابیں لے کر کلاشنکوفیں تھما دیں، ہم نے یہ سمجھ←  مزید پڑھیے

بلور ہاؤس۔۔۔ عقب نشینی ہرگز نہیں۔۔۔۔۔۔ نذر حافی

ہم نے قسم اٹھا رکھی ہے، چپ سادھ لینے کی، مزاحمت اور مذمت نہ کرنے کی، خاموش رہنے کی۔ اتنی بڑی قسم! مفت میں تو نہیں ہوسکتی، اگر مفت میں بھی ہو تو اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔ ہم←  مزید پڑھیے

الیکشن کے بعد جمہوریت کا جنازہ۔۔۔۔نذر حافی

الیکشن کسے کہتے ہیں!؟ کیا یہ الیکشن ہے کہ آپ تمام ملک دشمن کالعدم تنظیموں کے لوگوں کو سیاست میں داخل کریں!؟ کیا یہ الیکشن ہے کہ ظالموں کے خلاف عدالتی کارروائی کے بجائے انہیں اسمبلیوں میں بھیجا جائے!؟ کیا←  مزید پڑھیے

ایف اے ٹی ایف اور پاکستان۔۔۔نذر حافی

پاکستان مسلسل امتحانات سے گزر رہا ہے، اس سے پہلے 2012ء سے 2015ء تک کے عرصے میں بھی پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف واچ لسٹ میں موجود تھا۔ اس لسٹ میں شامل ہونے سے پاکستان کو عالمی امداد←  مزید پڑھیے

یمن میں کوئی انسان نہیں رہتا۔۔۔۔نذر حافی

ریاض، سعودی عرب کا دارالحکومت ہے، جی ہاں یہ وہی مقام ہے، جہاں کچھ عرصہ پہلے مسٹر ٹرمپ اور شاہ سلمان نے ایک دوسرے کی بانہوں میں بانہیں ڈال کر رقص کیا تھا۔ گذشتہ روز انصاراللہ یمن نے ریاض پر←  مزید پڑھیے

یمن ۔۔۔ایک نہ ختم ہونے والی جنگ/نذر حافی

محل وقوع کے اعتبار سے یمن سعودی عرب کے جنوب میں، عمان کے مغرب میں، بحیرہ احمر کے مشرق میں اور خلیج عدن کے شمال میں واقع ہے۔ یہ مغربی ایشیاء میں مشرقِ وسطیٰ کا دو کروڑ آبادی پر مشتمل←  مزید پڑھیے

انسان کسے کہتے ہیں؟۔۔۔۔نذر حافی

ہر کسی کی اپنی مصلحتیں ہیں، پبلک ٹرانسپورٹ کی حالت زار دیکھیں، سرکاری ہسپتالوں پر نگاہ ڈالیں، تھانے کچہریوں کی صورتحال کا جائزہ لیں، بین الاقوامی دنیا میں پاکستان کے کردار پر روشنی ڈالیں، یمن پر ہونے والی بمباری پر←  مزید پڑھیے

ذرا مختلف سوچنے کی ضرورت۔۔۔نذر حافی

ظلم کی رات ڈھلنے کو ہے، یہ رات ڈھلتے ڈھلتے نجانے کتنے سورج نگل جائے گی، ابھی ہم عید الفطر منانے کی تیاریوں میں ہی تھے کہ مقبوضہ کشمیر میں رائزنگ کشمیر کے ایڈیٹر اور سینیئر صحافی شجاعت بخاری کو←  مزید پڑھیے

خاتون جنت بطور نمونہ عمل۔۔۔نذر حافی/آخری قسط

حضرت فاطمۃ الزہرا ؑبحیثیت بیوی: حضرت فاطمہؑ کی حضرت امام علی علیہ السلام کے ساتھ شادی کی تاریخ مشخص کرنے میں بھی مورخین کا اختلاف ہے، بعض نے ماہ ذی الحجہ میں کہا ہے، (14) بعض نے ماہِ شوال میں←  مزید پڑھیے

اور بھی غم ہیں زمانے میں سیاست کے سوا۔۔۔نذر حافی

ظالموں کے خلاف آواز اٹھانا، یہ بھی ایک موسمی مسئلہ بن گیا ہے، ظالموں کے خلاف کوئی صرف یوم القدس کے موسم میں بولتا ہے، کوئی فقط محرم الحرام میں جوش میں آتا ہے اور کسی کی جب خود پٹائی←  مزید پڑھیے

پاکستان کے ایٹمی اثاثہ جات،اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش۔۔۔۔نذر حافی

امریکہ و سعودی عرب کی دوستی کا اونٹ اب دیکھئے کس کروٹ بیٹھتا ہے، دنیا بھر میں شکست خوردہ قوتیں اب شام اور افغانستان میں ختم ہوتی ہوئی جنگ کو مزید طول دینا چاہتی ہیں، ہندوستان اور اسرائیل جیسے ممالک←  مزید پڑھیے

خاتون جنت بطور نمونہ عمل۔۔۔نذر حافی/حصہ اول

خلاصہ: کمال کا حصول ہر انسان کا فطری حق ہے،جب انسان فطرت کے تقاضوں کے مطابق کمال کے حصول کی جستجو کرتا ہے تو پورا نظامِ فطرت یعنی نظام کائنات اس کی مدد کرتا ہے۔ اس دنیا میں ہر مادی←  مزید پڑھیے

جناب ِ شیخ کا نقشِ قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی۔۔۔نذر حافی

انسان دیگر موجودات سے بہت مختلف ہے، دوسروں کی بات کو سمجھنا اور اپنی بات کو سمجھانا انسان کی جبلت ہے۔ افہام و تفہیم کے بغیر انسانی سماج کا تصور ممکن نہیں۔ انسانوں کے برعکس جانوروں کے گلے میں پٹہ←  مزید پڑھیے

کرنل سہیل عابد اور آئین کی بالا دستی کا خواب۔ ۔۔نذر حافی

آج وطن عزیز کو ہم سب کی ضرورت ہے، ملک کو درپیش بحرانوں کا سیدھا سادھا حل عوامی بیداری اور جمہور کے شعور میں پوشیدہ ہے۔ لوگ جتنے آگاہ اور بیدار ہونگے، ملک اتنا ہی محفوظ اور مضبوط ہوگا۔ نو←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر اور اللہ کی مرضی۔۔۔نذر حافی

ذہنی پسماندگی ایک قابلِ علاج مرض ہے، ہمارے ہاں اس مرض کو مرض سمجھا ہی نہیں جاتا، اس ذہنی پسماندگی، غفلت اور جہالت کی وجہ سے لوگوں پر جو ظلم بھی ہو وہ اسے نعوذباللہ، اللہ کی مرضی سمجھتے ہیں،←  مزید پڑھیے

امریکہ،اسرائیل اور سعودی عرب،آج نہیں تو کل۔۔۔نذر حافی

جنگ بہرحال جنگ ہوتی ہے اور اپنے ساتھ تباہی و بربادی لیکر آتی ہے۔ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ اسوقت دنیا پر منڈلاتے ہوئے جنگ کے بادلوں کیخلاف فیصلہ کن کردار ادا کرے۔ یہ انسانی ہمدردی اور بقائے باہمی←  مزید پڑھیے