نذر حافی کی تحاریر

کیا ہزارہ اور غیر ہزارہ کا مسئلہ ہے؟۔۔۔ نذر حافی

ہم دائروں میں رہنے والے لوگ ہیں، ہم ہر وقت اپنے گرد مذہب، مسلک، علاقے، قوم ، زبان، رنگ اور صوبے کا دائرہ کھینچے رکھتے ہیں، ہمارے اپنے یہ کھینچے ہوئے دائرے حقیقی دنیا سے کوسوں دور ہوتے ہیں، ہم←  مزید پڑھیے

یوم مزدور کی تعبیرِ نو۔۔۔۔نذر حافی

یکم مئی یعنی یومِ مزدور، اس روز کو یومِ مزدور کے عنوان سے منانے کا  آغاز 1886ء سے ہوا،  یہ دن امریکہ کے شہر شکاگو کے محنت کشوں کی یاد کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے مزدوروں سے اظہار یکجہتی←  مزید پڑھیے

قومی مستقبل کا سوال ہے بابا۔۔۔نذر حافی

کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے اندر 3 خودکش حملوں کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں، جرم کس کا ہے؟ مجرم کون ہے؟ حالات کس نے خراب کئے؟ مسلمانوں کے درمیان عدم اعتماد اور خون←  مزید پڑھیے

عربی اور غربی دہشتگردی کا علاج۔۔۔نذرحافی

طعنے کلیجہ کھا جاتے ہیں، جملے انسانوں کو مار دیتے ہیں اور الفاظ کردار کو نگل جاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انسانیت کے دشمن اپنے دفاع کے لئے ایسے جملے استعمال کرتے ہیں، جن سے لوگ مایوس اور اولاِد←  مزید پڑھیے

ہوا کے دوش پر افغان باشندے۔۔۔ نذر حافی

پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے، ایک طرف سے ہندوستان بارڈر پر بارود کی بارش کر رہا ہے تو دوسری طرف افغانستان بارڈر پر گولہ باری کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔ جس طرح ہندوستان میں دہشت←  مزید پڑھیے

جنگ کی دستک کا جواب۔۔۔ نذر حافی

امن اور تہذیب لازم و ملزوم ہیں، انسان کی تہذیب کا پیمانہ اس کی امن پسندی ہے، کوئی شخص جتنا شدت پسند ہوتا ہے، اتنا ہی غیر مہذب بھی ہوتا۔ غیر مہذب لوگ امن پسندی کی جدوجہد کو بزدلی اور←  مزید پڑھیے

صحافت اور شہادت ساتھ ساتھ۔۔۔نذر حافی

ابھی ذیشان اشرف بٹ کا خون تازہ ہے، مقتول صحافی کا کفن بھی میلا نہیں ہوا کہ شیخوپورہ میں سیوریج کے منصوبے میں مبینہ طور پر غیر معیاری مواد استعمال ہونے کی کوریج کرنے والے ڈان نیوز کے رپورٹر پر←  مزید پڑھیے

قیادت پر اعتماد اور سگریٹ کا کش۔۔۔نذر حافی

سب لوگ برابر نہیں ہوتے، سب کو ایک جیسا کہنا اچھے لوگوں کے ساتھ زیادتی اور برے لوگوں کی حوصلہ افزائی ہے، لُٹنے والا اور لوٹنے والا، قاتل اور مقتول، ظالم اور مظلوم نیز دھوکہ دینے والا اور دھوکہ کھانے←  مزید پڑھیے

امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے۔۔نذر حافی

انسان اشرف المخلوقات ہے، خدا نے انسان کو سوچنے، سمجھنے، پرکھنے، اختیار کرنے اور ترک کرنے جیسی منفرد صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ خدا انسان کو کٹھ پتلی نہیں بنانا چاہتا، اس نے انسان کو اپنی اطاعت کی دعوت بھی تعقل،←  مزید پڑھیے

قندوز،آدھا کالم۔۔نذر حافی

اتحاد میں بڑی طاقت ہے، اس سے کسی کو انکار ہی نہیں، مسلمانوں کے درمیان اتحاد تو قائم ہوچکا ہے، لیکن وہ طاقت کہاں ہے!؟ اس وقت سعودی عرب میں اسلامی ممالک کا عسکری اتحاد براجمان ہے اور گذشتہ روز←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کی گردن پر قرض۔۔نذر حافی

آپ نے اپنے ملک میں، اللہ والے، دل والے، قرآن والے، حدیث والے، مولا والے، پیرو مرشد والے اور طرح طرح کے متوالے و جیالے دیکھے ہونگے۔ یہ سب مختلف موضوعات پر اپنا اپنا موقف رکھتے ہیں۔ یہ تو ہم←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کا قومی وژن۔۔نذر حافی

ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمان ہو، ختم نبوت پر اٹل عقیدہ رکھتی ہو، دین کی خاطر دھرنے اور مرنے کو ثواب سمجھتی ہو، مذہبی لیڈروں کی گولی اور گالی پر واہ واہ کرتی ہو، اس ملک میں جب←  مزید پڑھیے

پاکستان کی تاریخ میں تخریب۔۔نذر حافی

ہر عمارت اپنے ستونوں پر کھڑی ہوتی ہے، برصغیر کی آزادی کے بھی کچھ ستون ہیں، بلاشبہ  سر سید احمد خان، چودھری رحمت علی، علامہ محمد اقبال  کا شمار انہی ستونوں میں ہوتا ہے۔ موجودہ دور میں ایک خاص منصوبے←  مزید پڑھیے