نذر حافی کی تحاریر

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(10)۔۔نذر حافی

4 جنوری 2021ء کو ایران کے شہر قم المقدس میں ایک انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی، کانفرنس کا مقصد کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت کرنا تھا۔ کانفرنس سے آنلائن خطاب پاکستان سے مرکزی امیر جماعت اہل حرم مفتی←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(9)۔۔نذر حافی

دنیا میں مجموعی طور پر تین طرح کے قائدین ہوتے ہیں، ایک دوسروں کو اپنا غلام بنانے کی سعی کرنے والے، دوسرے غلاموں کو غلامی پر رضامند رکھنے کی جدوجہد کرنے والے اور تیسرے غلاموں کو آزادی دلانے کی کوشش←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(8)

مسئلہ کشمیر کے حل کے امکانات آج بھی روشن ہیں۔ یہ روشنائی سلامتی کونسل کی قراردادوں سے پھوٹتی ہے۔ عمومی طور پر سلامتی کونسل اور چناب فارمولے کو اس مسئلے کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم اگر پسِ←  مزید پڑھیے

اوریا مقبول جان اور مولوی محی الدین کی اصل مشکل۔۔نذر حافی

یہ زمانہ افکار و نظریات کی جنگ کا ہے، اس جنگ میں نبردآزما سورماوں کو کسی ایک کالم، پروگرام یا کلپ سے نہیں پہچانا جا سکتا، آپ یوں سمجھ لیجئے کہ اعضائے بدن کو الگ الگ دیکھنے اور انہیں ملا←  مزید پڑھیے

شہداء ہی شہید ہوتے ہیں۔۔نذر حافی

تلوار اور گولی سے مرنا شہادت نہیں ہے، شہادت کا انحصار آلہ قتل پر نہیں، بہت سارے لوگ روزانہ قتل ہوتے ہیں لیکن شہید نہیں ہوتے۔ شہادت، زندگی کو خالِق و مالک کے حوالے کر دینا ہے۔ اگر زندگی کو←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(6)۔۔نذر حافی

2018ء تک امریکی سفارتخانہ تل ابیب میں تھا، بعد ازاں بیت المقدس میں منتقل کیا گیا، فلسطینیوں نے احتجاج کیا تو اُن پر فائرنگ ہوئی۔ ستر فلسطینی شہید اور تین ہزار زخمی ہوئے۔ اس پر ترکی نے اسرائیل سے اپنا←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(5)۔۔نذر حافی

دمِ تحریر قلم سے لہو رِس رہا ہے۔ تہران میں ایک سائنسدان کو شہید کر دیا گیا۔ یہ آج کے عہد میں علم کے پیکر پر جہالت کا ایک اور وار ہے۔ اسرائیل کی طرف سے ایرانی سائنسدانوں کے مخفیانہ←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(4)۔۔نذر حافی

بظاہر فلسطین سے عرب اور کشمیر سے پاکستان دستبردار ہونے کو ہے۔ گویا جہانِ اسلام کے دونوں سنگین مسئلے اس طرح حل ہو جائیں گے۔ اس سے پہلے کہ ہم اس دستبرداری کا جائزہ لیں تھوڑی سی بات کشمیر کی←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(4)۔۔نذر حافی

بظاہر فلسطین سے عرب اور کشمیر سے پاکستان دستبردار ہونے کو ہے۔ گویا جہانِ اسلام کے دونوں سنگین مسئلے اس  طرح حل ہو جائیں گے۔ اس سے پہلے کہ ہم اس دستبرداری کا جائزہ لیں تھوڑی سی بات کشمیر کی←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(3)۔۔نذر حافی

ہندوستانی آئین کا آرٹیکل 370 کشمیر کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ آرٹیکل کشمیر کی مکمل خود مختاری کو تسلیم کرتا ہے۔ اسی کی وجہ سے بھارت میں مقبوضہ کشمیر کا الگ جھنڈا اور بین الاقوامی سطح پر کشمیر←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(2)۔۔نذر حافی

مسئلہ کشمیر پر دوسروں کو سننے اور سمجھنے کے حوالے سے تین پروگرام ہوچکے ہیں۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور صدائے کشمیر فورم کے پہلے آنلائن سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلیمن کے سیکرٹری برائے امورِ خارجہ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات (قسط1)۔۔۔نذر حافی

مسائل کسی کو پسند نہیں، اس کے باوجود انسانی زندگی اور مسائل ایک ساتھ چلتے ہیں۔ انسانی زندگی کی بقا کا انحصار مسائل کی درست شناخت اور ان کے حل پر ہے۔ جسے مسائل کی درست شناخت نہیں، وہ مسائل←  مزید پڑھیے

قرآنی آیات میں بانی اسلامﷺ کی معرفت کی ایک جھلک(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔۔نذ ر حافی

اخلاقِ حسنہ خداوندِ عالم تمام اوصافِ حسنہ اور عظمتوں کا حقیقی مالک ہے۔ حضور اکرمﷺ اس قدر اعلیٰ و ارفع اخلاق کے مالک تھے کہ تمام اوصافِ حسنہ کے خالق و مالک نے بھی آپ کے خُلق کو “خُلقِ عظیم”←  مزید پڑھیے

قرآنی آیات میں بانی اسلامﷺ کی معرفت کی ایک جھلک(حصّہ اوّل)۔۔۔نذ ر حافی

معرفت (True Justified belief) معرفت یعنی درست شناخت (سچائی پر مبنی عقیدہ)، جس انسان کو کسی نظریئے، عقیدے یا شخصیت کی درست شناخت نہ ہو، وہ اس کی تعلیمات کے مطابق عمل بھی درست نہیں کرسکتا۔ گویا انسان کی باطنی←  مزید پڑھیے

چھ استعماری ہتھکنڈے(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔نذر حافی

پانچواں ہتھکنڈہ: سیکولر اور دینی قوتوں کا گٹھ جوڑ آج استعمار نے اپنے مختلف ہتھکنڈوں اور حربوں کے ذریعے پورے عالمِ اسلام کو چاروں شانے چِت کر دیا ہے۔ اس وقت اگر استعمار کے خلاف کوئی اسلامی ملک حقیقی معنوں←  مزید پڑھیے

چھ استعماری ہتھکنڈے(حصّہ اوّل)۔۔نذر حافی

مقدمہ استعمار شناسی ایک بہت اہم اور وسیع موضوع ہے۔ یہ موضوع عوام الناّس کی آنکھوں سے آج بھی اوجھل ہے، چنانچہ ہم استعمار کے بجائے اپنوں سے نبردآزما ہیں۔ استعمار کی ایک ہلکی سی جھلک دکھانے کیلئے ہم نے←  مزید پڑھیے

اسلامی تعلیم و تربیت کے قواعد کی شناخت اور اہمیت۔۔نذر حافی

انسان اپنے خالق کا ایک منفرد شہکار ہے، اسے اپنی تخلیق کے بعد ایک خاص ہدف تک پہنچنا ہے، جو اپنے ہدف تک پہنچے گا، وہی انسان کامیاب کہلائے گا، اس ہدف تک پہنچنے کا واحد ذریعہ اسلامی تعلیم و←  مزید پڑھیے

اہمیت ِخواتین اور اسلامی تعلیمات و پاکستانی سماج کے درمیان تعارض۔۔نذر حافی

مقدمہ ایک پرامن اور فلاحی معاشرہ انسان کی قدیمی ترین آرزو ہے، اپنے ابتدائی ایّام سے ہی انسان اس آرزو کا اسیر ہے، خوف و خطرے، جنگ و جدال اور مار دھاڑ کے ماحول میں بھی کبھی انسان کی اس←  مزید پڑھیے

یزید زندہ باد کی تحریک اور تحریک آزادی کشمیر۔۔نذر حافی

یہ تحریک آزادی کشمیر کا انتہائی کٹھن دور ہے۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی ہے، آبادی کے تناسب کو بدل دیا گیا ہے اور تیزی سے مزید تبدیل کیا جا رہا ہے، جو بھارتی فوجی بھی دس←  مزید پڑھیے

میں سعودی عرب کا وکیلِ صفائی نہیں ہوں۔۔نذر حافی

فرقہ واریت کی تازہ لہر میں بیرونی ہاتھ یقیناً ملوث ہے، گذشتہ کچھ عرصے میں پاکستان میں سعودی سفیر کی مشکوک سرگرمیوں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتوں نے ہر محبِ وطن پاکستانی کو چونکا دیا ہے، یاد رہے کہ میں←  مزید پڑھیے