نذر حافی کی تحاریر

سانحہ تلمبہ اور نشانیاں۔۔نذر حافی

رانا مشتاق ایک عام آدمی تھا۔ صرف عام ہی نہیں بلکہ ذہنی معذور بھی تھا۔ اس کے باوجود وہ میرے کالم اور میڈیا و سوشل میڈیا کی زینت بن گیا ہے۔ آج اُس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی←  مزید پڑھیے

یومِ یکجہتی کشمیر وغیرہ وغیرہ۔۔نذر حافی

یومِ یکجہتی کشمیر ہم سب مناتے ہیں۔ ہر سال 5 فروری کو یہ دن منایا جاتا ہے۔ ہمارے ہاں کسی زمانے میں دن منانے کو بدعت و خرافات کہا جاتا تھا، دن منانے پر لڑائی اور پٹائی بھی ہوا کرتی←  مزید پڑھیے

کالم پڑھنے سے طلاق ہو جانے کا بِل۔۔نذر حافی

خبریں بھی چھوٹی اور بڑی ہوتی ہیں۔ سُپر لیڈ، لیڈ اور اداریے میں ہر خبر کو جگہ نہیں ملتی۔ کچھ خبریں تو اتنی چھوٹی ہوتی ہیں کہ انہیں ڈھونڈنے کیلئے خوردبین کی ضرورت پڑتی ہے۔ خبروں کے بڑے اور چھوٹے←  مزید پڑھیے

سانحہ مری اور بدمذہبوں کا بیانیہ۔۔نذر حافی

مری جنّت ارضی ہے۔ جنّت سے تو ہمیں عشق ہے۔ ہمیں صرف جنت میں جانے کا عشق نہیں بلکہ دوسروں کو بھیجنے کا بھی ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی تو ہمارے کچھ مسلمان بھائیوں نے جنّت میں جانے کیلئے←  مزید پڑھیے

اسلامی سال- کتنا اسلامی ہے ؟۔۔نذر حافی

اسلام میں قرآن مجید اور سنّتِ رسولﷺ ہی کسوٹی ہیں۔ اسلامی امور کو اِسی میزان پر جانچا جاتا ہے۔ جب ہم کسی بھی شئے کے بارے میں اسلامی یا غیر اسلامی کا حکم لگاتے ہیں تو اُس کو اسی ترازو←  مزید پڑھیے

5 جنوری- حقِ خود ارادیت تو دور کی بات۔۔نذر حافی

جہانِ اسلام کو خبر ہو یا نہ ہو، عالمی برادری کو بھی یاد ہو یا نہ ہو، آج پانچ جنوری ہے۔ 1949ء کو آج ہی کے دن اقوامِ متحدہ نے ایک انتہائی اہم قرارداد منظور کی تھی۔ اس قرارداد میں←  مزید پڑھیے

قاسم سلیمانی- یہ ٹھیک ہے کہ شہید زندہ ہوتے ہیں۔۔نذر حافی

3 جنوری 2020ء کی بات ہے، ابھی صبح نے رات کی سیاہ چادر اوڑھی ہوئی تھی۔ بغداد ائیرپورٹ پر تاریکی اور سردی کا سماں تھا۔ ہمیشہ گمنامی میں رہنے والا ایک فوجی آج بھی اندھیرے میں اپنا آخری سفرکر رہا←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت پر پابندی-توبہ توبہ۔۔نذر حافی

23 مئی 2017ء کو مسٹر ٹرمپ نے پہلا غیر ملکی دورہ کیا۔ اُن کا یہ دورہ سعودی عرب کا تھا۔ بعض تنگ نظر لوگوں کو یہ دورہ بالکل پسند نہیں تھا۔ تاہم دوراندیش اور زیرک شخصیات نے اس دورے کو←  مزید پڑھیے

سعودی بادشاہت خطرے میں، اسلام نہیں۔۔نذر حافی

ایک ہیں مفتی صاحب، مفتی بھی ہیں اور حاضر دماغ بھی۔ حاضر دماغ ہیں تو چالاک بھی ہیں۔ چالاک اتنے ہیں کہ یزید کا دفاع بھی کر جائیں تو کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ یعنی چالاکی میں←  مزید پڑھیے

محنت ایک بار اور فائدہ بار بار۔۔نذر حافی

بھول جانے سے انسان ڈرتا ہے۔ خصوصاً جب اُس نے کسی چیز کو مشکل سے یاد کیا ہو۔ یہ ایک ایسی مشکل ہے، جس سے ہر طالب علم کو واسطہ پڑتا ہے۔ خصوصاً طالب علموں میں سے جو لوگ امتحانات،←  مزید پڑھیے

سری لنکن کا قتل- ہماری مذمّت سے کیا فرق پڑتا ہے؟۔۔نذر حافی

خبردار! اس سازش کو سمجھیے اور یہ جان لیجیے کہ قاتلوں کی مذمّت کرنے سے اسلام اور پاکستان کی توہین نہیں ہوتی بلکہ انکی مذمّت نہ کرنے سے پاکستان اور اسلام پر حرف آتا ہے۔ یہ جو کہتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

اپنی دلیل پیش کرو،اگر تم لوگ سچے ہو۔۔نذر حافی

سمیع اللہ ملک ایک معروف کالم نگار ہیں۔ بڑے عرصے سے راقم الحروف کا ان سے قلبی تعلق اور لگاو ہے۔ ملک کے متعدد اخبارات میں ان کے کالمز باقاعدگی سے چھپتے رہتے ہیں، آج کل ان کا ایک متنازعہ←  مزید پڑھیے

دانشمندوں کی اقسام۔۔ نذر حافی

دانش مندوں کی دو قسمیں ہیں، مسائل حل کرنے والے اور مسائل پیدا کرنے والے۔ ہمارے ہاں دانشمندوں کی صرف دوسری قسم ہی پائی جاتی ہے۔ یہ بھی جان لیجئے کہ پوری دنیا میں دانشمند اقلیت میں پائے جاتے ہیں←  مزید پڑھیے

زوال پذیر صحافت کے جھروکوں سے۔۔ نذر حافی

ہمارے ہاں پریشر گروپس، میڈیا مالکان اور طاقتور طبقات کا صحافت پر قبضہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تعمیری و تخلیقی صحافت اور Investigative جرنلزم کا صرف اب نام ہی باقی رہ گیا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ اکثر←  مزید پڑھیے

علمی نقد اور اس کی شرائط ۔۔نذر حافی

علمی سوسائٹی کی قوّتِ متحرکہ کو علمی نقد کہتے ہیں۔ دانشوروں کے دماغ معیاری نقد کی وجہ سے ہی حرکت میں رہتے ہیں۔ نقد ایک ایسا علم ہے جو کسی تحریر یا تقریر کے محتویٰ سے بحث کرتا ہے۔ اصطلاح←  مزید پڑھیے

کشمیر اور رائے عامہ کی طاقت ۔۔نذر حافی

جنگ دو پڑوسیوں کے درمیان ہوئی۔ یہ جنگ دو ماہ اور تئیس دن تک جاری رہی۔لڑنے والے دونوں کوئی پہلوان نہیں تھے بلکہ دو ملک تھے۔ دونوں کو اپنی طاقت پر بلا کا گھمنڈ تھا۔ یہ جنگ ۱۹۹۹ میں دو←  مزید پڑھیے

علامہ اقبالؒ کا کشمیر اور کشمیریوں کا اقبالؒ۔۔ نذر حافی

کشمیر کی دلکشی کی کئی وجوہات ہیں۔آج ہم بات کشمیر کے کہساروں ، ریگزاروں، دریاؤں، ندی نالوں، پگڈنڈیوں، جھیلوں اور باغات کے حُسن کی نہیں کریں گے۔ آج ہم بتانا یہ چاہتے ہیں کہ سید علی ہمدانیؒ اور میر شمس‌الدین←  مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ کے استعمال کے نمایاں قرآنی اصول نذر حافی۔۔نذر حافی

اسلام دینِ فطرت ہے۔ فطرتی طور پر ہر انسان مبلغ ہے۔ ایسا مبلغ کہ جو ہمیشہ دوسروں کو اپنا ہمنوا بنانے میں سرگرم رہتا ہے۔ چنانچہ انسان صرف اپنے عقیدے کی ہی تبلیغ نہیں کرتا بلکہ اپنی قوم، قبیلے، خاندان،←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس سے بچاؤ کی تدابیر یا خرافات۔۔نذر حافی

کرونا کی ماہیت کو سمجھنے کا عمل ساری دنیا میں جا ری ہے، ہرملک میں ریڈیو، ٹیلی ویژن اور ذرائع ابلاغ سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی بار بار اپیل کی جا رہی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ←  مزید پڑھیے

چہلمِ امامؑ اور عقائدِ امامؑ۔۔نذر حافی

سارا جھگڑا ہی عقائد کا ہے۔ میں اکثر یہ سوچ کر چونک جاتا ہوں کہ کتنے اعلیٰ و ارفع ہیں وہ عقائد کہ جن کو بچانے کیلئے امام حسینؑ قربان ہوگئے۔ ہم یوں تو بڑے اللہ والے ہیں، ہر بات←  مزید پڑھیے