ایک لوک گیت پنجاب میں ہماری دادی کے وقتوں سے گایا جا رہا ہے۔ اس کے بول دور دور تک ہندکو میں بھی گائے جاتے ہیں۔ دلہن بنی ایک لڑکی گھونگھٹ نکال کر اور کمر کو پکڑ کر گول گول← مزید پڑھیے
ہمارے یار غار تنولی صاحب کی تمام تر پوسٹیں ایسی ہوتی ہیں کہ انسان ان کی گوند سے چپک کر رہ جاتا ہے۔ محترم اور ان کی لاکھوں لکھوں پر بھاری لِکھت ایسے مقناطیس ہیں جن سے چھوٹنا جان جوکھوں← مزید پڑھیے
آج صبح جب میں اونچے اونچے خراٹے بھرتی ہوئی خوابِ خرگوش میں مگن غفلت کے مزے خراماں خراماں لوٹ رہی تھی تو اچانک سیل فون کی گھنٹی بجی اور بجتی ہی چلی گئی۔ یا اللہ خیر! فون اگر وقت بے← مزید پڑھیے
لکڑی کا یہ گلّہ ہمارے بچپن میں ہر گھر کے باورچی خانے میں موجود ہوتا تھا۔ ہم بھی ان خوش نصیبوں میں شامل ہیں جو کچن میں لکڑی کے چولہے کے نزدیک پیڑھیوں، چوکیوں اور دریوں پر بیٹھ کر توے← مزید پڑھیے
زندگی اور انسانیت بہت بڑی چیزیں ہیں, شاید مذہب سے زیادہ اہم۔ اس حقیقت کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جاتا ہے اور انسانوں کی مذہبی آزادی کا بنیادی حق تسلیم کیا جاتا ہے۔ پوری دنیا میں مسلمانوں پر جہاں← مزید پڑھیے
فیس بک کے اشتہاروں میں کانسی کے ایک خوبصورت بدھا کی تصویر تھی جو صرف بیس ڈالر میں بیچا جا رہا تھا۔کانسی کا اتنا خوبصورت بدھا اور صرف بیس ڈالر۔۔۔ترنت میسج بھجوایا اور مجسمے کی ڈائمنشنز دریافت کیں۔ “کہیں سے← مزید پڑھیے
ہمیں ٹی وی کا پہلا دن بھی یاد ہے۔ جب پہلی بار ٹی وی آیا تو لوگوں کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتا تھا۔ ہم چھوٹے سے تھے اور بہاولپور میں رہتے تھے۔ ٹی وی بنانے والی کمپنی نے← مزید پڑھیے
عشق وہ منہ زور بلا ہے جو اپنا آپ منوا کر رہتی ہے۔ اپنے منہ آپ بولتا، کفر تولتا اور محب و محبوب کو مٹی میں رولتا عشق دراصل عشق ہے ہی نہیں، اگر پھٹے ڈھول کی مانند اس کی← مزید پڑھیے
ساری بات اکنامکس اور پیسے کی ہے ۔۔۔ باپ بڑا نہ بھیا، سب سے بڑا روپیہ۔ چار پیسے کی میت دنیا، آج کل سچ تولتی ہے، نہ حق بات مانتی ہے۔ چار سو صرف اپنی تجارت، مفادات اور اپنے فائدے← مزید پڑھیے
چائے چاہیے کونسی جناب؟ لپٹن عمدہ ہے لپٹن ہی تو ہے لپٹن لیجیے لپٹن پیجیے۔۔۔چائے چاہیے؟ کون سی جناب؟ لپٹن عمدہ ہے! لپٹن ہی تو ہے۔ لپٹن دیجیے لپٹن لیجیے لپٹن پیجیے ہمارے زمانے میں اداکارہ روزینہ اور فلمسٹار نرالا← مزید پڑھیے
مودی صاحب مسلمان عرب ممالک سے اعلی اعزازات اور انعام و اکرام کے ساتھ ساتھ بھاری امداد وصول کرنے کے باوجود ان کے دشمن اسرائیل سے بھی اتنی عزت و احترام پاتے ہیں۔ یہ بھارت کی کامیاب خارجہ پالیسیوں← مزید پڑھیے
پاکستان میں بے حس وحشی درندوں کا ہجوم قانون اپنے ہاتھ میں لے کر انسانوں کو مار مار کر ان سے زندگی چھین لیتا ہے اور کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔ نہ اندھا قانون حرکت میں آتا← مزید پڑھیے
چاچی زیب الہی ہماری سگی چاچی نہیں تھیں، سچ پوچھیں تو ان سے کوئی خونی رشتہ تو تھا ہی نہیں مگر انہوں نے خون کے سگے رشتوں سے بڑھ کر ہم لوگوں سے پیار نبھایا۔ وہ ابا کے کولیگ جناب← مزید پڑھیے
ہماری پیدائش تو بہاولپور کی ہے مگر بچپن کوئٹہ میں گزرا۔ سردی اور برفباری کی بنا پر ہمیں کئی بار ڈبل نمونیہ ہوا۔ کئی بار مرتے مرتے بچے۔ بہت نازک اور کمزور سے تھے۔ کوئٹہ کا فوجی اسپتال ہمارا دوسرا← مزید پڑھیے
اے بہو رانی! ہم آویں؟ آئے ہائے۔ کِتے دنوں بعد موقع ملا ہے تم سے تنہائی میں دو باتیں کرنے کا۔ اے دیکهو! پهول سی میری بچی، دو دن میں کیسی مرجها گئی ۔ ایسے ہی دن رات لگ کر← مزید پڑھیے
پڑهنے کے شوق کا آغاز بہت بچپن سے ہی ہو گیا۔ قصہ یوں ہے کہ ہمارے والد صاحب پاکستان آرمی میں تهے اور ان کی پوسٹنگ ہمیشہ دور دراز علاقوں میں ہوتی رہی۔ دونوں بڑے بهائی بهی بہ سلسلہ تعلیم← مزید پڑھیے
جانا ہمارا تل ابیب ساحل پر بمع خرقہ بدوش بی بی عالمہ سیاہ پوش کے۔۔ ہماری سیاہ بختی کہ اس جنت بے نظیر، بے خطیر، بنا کتر و پیرہن کیثر میں جاتے ہی بیگم صاحبہ کے رونگٹے اور ہمارے ناگفتہ← مزید پڑھیے
(لکهتے ہوئے ٹوٹتے گهنگهروں کی صدا کانوں میں بجتی رہی، اگر آپ بهی سن پائیں تو۔۔۔۔۔) مجهے رقص سیکھنا تھا۔۔ اور وہ خود سراپا رقص تهی، اک ایسی اپسرا۔۔جسے دیوتاؤں نےکسی تپسوی کی تپسیا بهنگ کرنے کے لیے سورگ سے← مزید پڑھیے
وہ نوجوانی کے دن ہی تھے جب میں خالی ہاتھ پردیس آیا۔۔۔ پیارے محترم بڑے بھائی صاحب نے یہاں لانے، اپنے گھر رکھنے اور ہر طرح سے خیال رکھنے میں مکمل تعاون کیا۔ انھوں نے ہی تعلیم کا سارا خرچہ← مزید پڑھیے