مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

سفرِ حجاج؛ اِ ک جہانِ حیرت/انجینئر ظفر اقبال وٹو(قسط2)

خانہ کعبہ پر زندگی کی سب سے پہلی نظر پڑنے کا لمحہ بہت قیمتی ہوتا ہے۔اس لمحے کو سہہ جانا بہت ہمت مانگتا ہے۔انسان اپنے آپ پر کنٹرول کھو بیٹھتا ہے میرے سامنے کئی حجاج چیخ چیخ کر رورہے تھے۔←  مزید پڑھیے

رشتہ داروں کی ہر کل ٹیڑھی/ محمد علی افضل

یوسفی نے دشمنوں کے حسب ِعداوت تین درجے گنوائے ہیں۔ دشمن ، جانی دشمن اور رشتے دار۔ ہم سورج کو چراغ دکھائے دیتے ہیں کہ رشتے داروں کی فہرست میں موجودگی سے بقیہ دونوں اقسام خواہ مخواہ ولی اللہ معلوم←  مزید پڑھیے

سٹرابری/تحریر ؛ربیعہ سلیم مرزا

سمیرا کہنے لگی “مردوں کے پاس ایک کہانی کو چھپانے کیلئے کتنی کہانیاں ہوتی ہیں ۔اور ہم عورتوں کے پاس ہزار درد چھپانے کا بس ایک ٹوٹکا ۔ ” اینویں ۔۔امی یادآگئی تھیں ” میں سمیرا کی بات سُن کر←  مزید پڑھیے

بائیکاٹ/یوحنا جان

ان دِنوں روزوں کے ایّام پوری  آب و تاب سے جاری ہیں۔ بھوک و افلاس نے بھی اپنے ڈیرے جما رکھے ہیں اس امر کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جہاں بھی کسی کو روزے کے حوالے←  مزید پڑھیے

کیا ریڈکلف کا نام قائداعظم نے تجویزکیا تھا؟-تحریر/محمد عارف گُل

یہ بات نا صرف عام لوگوں میں بلکہ کئی سنجیدہ لکھاریوں میں بھی مشہور چلی آرہی ہے کہ باؤنڈری کمیشن کی سربراہی کے لیے سرریڈکلف کا نام قائداعظم نے تجویز کیا تھا اور چونکہ وہ قائداعظم کی پسند تھے لہذا←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے (قسط نمبر 2)۔۔۔حامد یزدانی

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) (قسط: ۲) ’’میں اوپر کی منزل پر بیٹھوں گا، سب سے اگلی سیٹ پر۔ آجائے جس جس نے میرے ساتھ آنا ہے۔‘‘   لال رنگ کی ذرا سابائیں طرف جھکی←  مزید پڑھیے

تختِ پنجاب پر قبضے کی جنگ/حیدر جاوید سیّد

لیجیے سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے چیمبر سماعت کے دوران سٹیٹ بینک کو حکم دیا ہے کہ وہ حکومتی فنڈز میں سے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے پنجاب میں الیکشن کرانے کے لئے جاری کردے۔ جس وقت←  مزید پڑھیے

سفرِ حجاج؛اِ ک جہانِ حیرت/انجینئر ظفر اقبال وٹو(قسط1)

دنیا کی واحد ہندو ریاست نیپال ہے جس میں مورتیوں کی تعداد بندوں کی تعداد سے زیادہ ہے ۔نیپال کی آبادی اس وقت تین کروڑ ہے۔ جب 2010 میں میں کھٹمنڈو میں گھوم پھر رہا تھا توگلی کے عین وسط←  مزید پڑھیے

ملازمت پیشہ افراداور تنخواہ کا حصول/نوشی کھوکھر

تنخواہ اس ادائیگی کا نام ہے جو ملازم یا نوکری پیشہ افراد کو ان کے کام کے بدلے ملتی ہے۔ یورپین ممالک میں تو گھنٹے اور ہفتے کی اُجرت ملتی ہے جب کہ ہمارے ملک کا نظام دن بہ دن←  مزید پڑھیے

بلاوا کِس کو کہتے ہیں-تحریر/ایوب اسماعیل

2010 ایک ایسا سال جس نے میری زندگی کا رخ ہی بدل دیا ،آج تک میں فیصلہ نہیں کرپایا کہ اس سال کو میں اپنے اچھے دنوں میں شمار کروں یا تلخ ، پھر زندگی نے سمجھایا کہ وہ تو←  مزید پڑھیے

بائیسویں پارے کے اہم نکات

١- *وما كان لمؤمن ولا مؤمنة إذا قضى الله ورسوله أمرا أن يكون لهم الخيرة من أمرهم* (کسی مومن مرد اور کسی مومن عورت کو یہ حق نہیں ہے کہ جب اللہ اور اس کا رسولؐ کسی معاملے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

21ویں پارے کا خلاصہ

اس پارے میں سورہ عنکبوت کی بقیہ آیات، سورہ روم، سورہ لقمان اور سورہ سجدہ مکمل، اور سورہ احزاب کا ابتدائی حصہ ہے۔ پارے کا آغاز قرآن مجید کے تلاوت اور اقامت صلاة کے حکم ہوا۔ بتایا گیا کہ نماز←  مزید پڑھیے

سیاسی مداری ، بندر عوام/محمد سعد مکی شاہ

لینن لکھتا ہے کہ ” لوگ سیاست میں ہمیشہ دھوکہ اور خود فریبی کا بے وقوفانہ شکار ہوتے رہے ہیں اور اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک وہ تمام اخلاقی، مذہبی، سیاسی اور سماجی نعرے بازی، تحریکوں اور←  مزید پڑھیے

ژاں ژاکس روسو/مبشر حسن

روسو کی پیدائش ہوئی 28 جون 1712ء اور وفات   2 جولائی 1778ء میں، فرانس سے اس کا تعلق تھا “معاہدہ عمرانی” اس کے اہم کاموں میں شمار ہوتا ہے۔ فرانسیسی فلسفی، مصنف اور سیاسی نظریہ ساز ژاں ژاکس روسو عہد←  مزید پڑھیے

کیا پنجابی ، سرائیکی ، ہندکو ، پوٹھوہاری اور ڈوگری علیحدہ علیحدہ زبانیں ہیں ؟ -تحریر/قیس انور

  ایک انتھروپولوجِکل نکتہ نظر یونیورسٹی آف شکاگو کی ڈاکٹر علینہ بشیر ، یونیورسٹی آف مَیری لینڈ کے ڈاکٹر تھامس کانرز اور یونیورسٹی آف مشی گن کے ڈاکٹر بروک ہیفرائٹ کی کتاب ‘ اے ڈسکرپٹو گرامر آف ہندکو، پنجابی اور←  مزید پڑھیے

طبقاتی تفریق/محمد سعد مکی شاہ

اگر بالفرض آج سے آئندہ دس سال تک کے لئے دنیا بھر کی ٹیکسٹائل اور شوز انڈسٹری کو کُلی طور پر بند کر دیا جائے تو دنیا بھر کے گوداموں میں کپڑے اور جوتوں کے اس قدر سٹاک موجود ہیں←  مزید پڑھیے

علی ابن ابی طالب ؑ شہیدِ عدل/ تحریر : میثم اینگوتی

کائنات کا نظام عدل کے ستون پر کھڑا ہے ۔ کائنات میں بڑے بڑے سیاروں سے لے کر چھوٹے چھوٹے ذرات تک، سب میں عدالت کار فرما ہے اور اگر ان میں سے کسی میں بھی عدالت کا توازن ذرا←  مزید پڑھیے

پہلی محبت کی مختصر سی روداد/حسیب یوسفزئی

“گودر” کے بغیر پشتو ادب، تاریخ اور سماج ادھورا سمجھیے۔ آپکو خال ہی پشتو کی کوئی ایسی فوک رومانوی داستان ملے گی۔ جس میں گودر کا تذکرہ نہ ہو۔ پشتو شعر و شاعری کی سب سے مقبول صنف ” ٹپیزہ”←  مزید پڑھیے

کروموسوم اور جینز کی دنیا/ثاقب الرحمٰن

اپنے آپ کو پہچاننے کا سفر جینز genes سے شروع ہوتا ہے۔ یہ وہ عبارت ہے جو ہمیں بیان کرتی ہے، ہمارا تعارف ہمارا نام، مذہب، ڈگری، تعلیم نہیں ہوتی یہ تمام چیزیں حاصل شدہ acquired ہوتی ہیں۔ہمارا تعارف وہ←  مزید پڑھیے

مکئی کی روٹی سے حیرت بھری آنکھ میں چین یاترا تک/تبصرہ نگار : ملیحہ سید

سفر نامہ : حیرت بھری آنکھ میں چین لکھاری : سلمی اعوان ناشر : بک کارنر جہلم  کچھ ملاقاتیں مقدر میں لکھ دی جاتی ہیں اور ان اتفاقی ملاقاتوں کی یادیں دلچسپی سے بھرپور ہوا کرتی ہیں۔ کھارے پانیوں کے←  مزید پڑھیے