مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
خدمتیں تو طرح طرح کی ہیں مگر روح ایک ہے۔ اسی طرح مسیح پر ایمان رکھ کر اُس کی بتائی ہوئی تعلیم کی روشنی میں آگے بڑھنا بھی ایک مقصد اور زندگی ہے۔ جب قربانی کا جذبہ اور اپنی بُلاہٹ← مزید پڑھیے
منافع میں فطری دلچسپی دراصل ادویہ سازی کی صنعت افقی پھیلنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے ۔ منافع اور لالچ کے درمیان حائل لکیر کی موٹائی کا تعلق شعور کی بلندی اور دوسروں کا خیال رکھنے کے جذبہ سے← مزید پڑھیے
ہمارا زمانۂ طالب علمی اپنے اختتام کو پہنچ رہا تھا جب پنجاب کے شہروں میں آشوب چشم کی وبا پھیلی، ہر گھر کے افراد میں سے ایک دو اس وبا کا شکار ہورہے تھے ۔ہوتا کچھ یوں تھا کہ ایک← مزید پڑھیے
برائی کیا ہے؟ یہ کیوں موجود ہے؟ یہ کہاں سے آتی ہے؟ کیا یہ محض اچھائی کی تعریف کیلئے ہے یا اس سے زیادہ اہم ہے ؟ کیا برائی فریبِ نظر، ایک واہمہ تو نہیں؟ کیا برائی فطری ہے یا← مزید پڑھیے
تحریر اولاد کی طرح ہوتی ہے،اپنی کوکھ سے جنمی اولاد کی طرح۔وقت کے کسی آنجا ن حصے میں خیال کا “نطفہ” قرار پا جاتا ہے۔اور شروع ہوتا ہے تخلیق کا عمل۔۔ کتنے عرصے یہ خیال بے حس و حرکت ،← مزید پڑھیے
بچپن کی بات ہے کہ پاکستان میں جب گرمیاں ہوتیں تو رات کو چھت پر ٹھنڈی سفید چادروں پر نرم بستر پر لیٹے ہم آسمان کی جانب تکتے تھے۔ چونکہ پاکستان میں لوڈشیڈنگ کافی ہوتی تو رات کو آسمان زیادہ← مزید پڑھیے
چومنا انسان کا پیار، شفقت، مہربانی اور جنسی کشش دکھانے کا طریقہ ہے، بنیادی طور پر محبت کرنے والے لوگوں، خاندان کے افراد یا قریبی دوستوں کے درمیان یہ عمل کیا جاتا ہے۔ بوسہ لینے کے عمل میں 10,000 سے← مزید پڑھیے
” بولنے کیلئے اللہ نے سب کو زبان دی ہے ۔ مگر تمہیں پتا ہے مانوی کی آنکھیں کلام کرتی تھیں ۔ پورے گوٹھ میں ایسی آنکھیں کسی کی بھی نہیں ہوں گی۔جیسی مانوی کی تھیں ، گہری سبز بولتی← مزید پڑھیے
وقت کیا ہے؟ یہ ایک سنجیدہ سوال ہے۔ماہرعمرانیات کا کہنا ہے کہ وقت ہمارے تجربات اور عوامل کا ایک حصہ ہے۔وقت تین قسم کا ہوتا ہے۔ماضی ، حال و مستقبل۔ اللہ تعالیٰ نے موجود وقت ہمیں تحفہ دیا ہےاور ہمیں← مزید پڑھیے
گاؤں، دیہات، قصبے اور شہروں کے پرانے محلوں میں مختلف قسم کے خوانچہ فروشوں کے ساتھ قصہ گو قسم کے مراثی، مانگنے والے بھکاریوں، حکیموں خیراتی اداروں کے سفیر، مختلف شعبدہ بازی دکھا کر داد وصول کرنے والے اور کبھی← مزید پڑھیے
نو دس سال کی فاطمہ جھلونگا چارپائی کی ادوائن پر بیٹھی تھی سیلاب زدگان ریلیف کیمپ خیمہ بستی میں۔۔ سوچوں میں گم ۔۔۔ایک ہاتھ سے بوڑھی دادی کے منہ سے مکھیاں ہٹاتی تھی اور ٹانگوں سے چھوٹی بہن کی جھلونگی← مزید پڑھیے
دنیا کے بڑے ترقی یافتہ ممالک جیسے کہ جرمنی، جاپان، فرانس یا امریکہ میں سروس کا معیار پاکستان سے کئی گنا بہتر ہے۔ آپ کسی سرکاری ادارے میں کسی کام کے سلسلے میں چلے جائیں مثال کے طور پر گھر← مزید پڑھیے
حکمران طبقات یعنی ریاست خدا داد کے والیان نے سارے سیاسی عمل خصوصاً انتخابات کو ایک رسمی کھیل بنا رکھا ہے لیکن وہ افراد، گروہ اور اہل دانش و خرد جو ریاست میں مقید انسانوں کو اس عذاب اور اسے← مزید پڑھیے
“انسان کو بہت ہی خوبصورت طریقے سے ڈیزائن کیا گیا ہے، “فاحسن صورکم ” کا مفہوم بھی یہی ہے اس کا ہر ایک عضو اپنی جگہ پرفیکٹ ہے اگر آنکھ، کان، ناک، منہ ہاتھ، پاؤں، سر وغیرہ میں سے کوئی← مزید پڑھیے
اس ملک کے حالات تباہی کی طرف لیکر جارہے ہیں! اگر آپ “تیز ہے نوک قلم” کے قاری یا فالور ہیں تو یہ صورتحال دردناک ہے لیکن unpredictable یا غیر متوقع نہیں! اس پر متواتر تجزیے موجود ہیں! سوال یہ← مزید پڑھیے
صدیوں سے شاعروں کے حسن و تخیل کا استعارہ، بیوی ہو یا محبوبہ لے دے کر چاند میاں ہی اُنکی تعریف کے لئے بطور مثال استعمال کیے جاتے ہیں۔ دیوداس فلم میں پارو کو دیو بابو کہتا ہے۔ اتنا غرور← مزید پڑھیے
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں اور جن کے لیے مخصوص ہوتے ہیں ان کے عرفان و وجدان کے اسرار و رموز بے حد بسیط اور لامحدود ہو جاتے ہیں اگر اُن کے وجود میں شاعری کا← مزید پڑھیے
جنسی بے راہ روی ،زنا کاریاں ،ایکسٹرا میریٹل افئیرز، جنسی گھٹن سے پیدا ہونے والی وہ جھاڑیاں اور خودکار جڑی بوٹیاں ہیں جن کو تلف کرنے کے لیے پاکستان میں شاید ہی کوئی ادارہ باقاعدہ عزم و جذبے سے کام← مزید پڑھیے
سرسید نبی یا پیغمبر نہیں تھے لیکن وہ ساری عمر کارِ نبوت سے اشتغال کرتے رہے خاص طور پر زندگی کے آخری برسوں میں انھوں نے اپنی تمام تر صلاحتیں وحی ربانی سے انسانی التباسات کے حجابات چاک کرنے میں← مزید پڑھیے
نیپال کی قومی کرکٹ ٹیم پچھلے دنوں ایشیا کپ کھیلنے کے لیے پاکستان آئی ہوئی تھی لیکن کتنے لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان اورانڈیا کی کرکٹ ٹیموں کا میچ چل رہا ہو تو نیپال کے اکثر شائقین انڈیا کے مقابلے← مزید پڑھیے