مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ادب اور جدید دنیا۔۔آفتاب احمد سندھی

ادب کی تعریفیں وسیع پیمانے پر مختلف ہوتی ہیں، اگر عام طور پر روایتی طرز کی تعریفوں سے خلاصہ کیا جائے: "ابتدائی شاعری اور کہانیاں آج کے دور میں کہانیاں اور خیالات اور نظریات بتاتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

بہاول پور میں اجنبی -مظہر اقبال مظہر/مبصر: پروفیسر سید وجاہت گردیزی

انسان دنیا کی مخلوقات کے لیے اجنبی ہے کیونکہ یہ کسی اور سیارے سے آیا ہے ۔یہ اجنبی جب پہلی بار اس اجنبی سرزمین پر آسمان کی کھڑکی سے نیچے پھینکا گیا تو اسے بقول اقبال کہا گیا : کھول←  مزید پڑھیے

لازوال تحریروں سے انتخاب/بانو قدسیہ کے ڈرامے سے ایک مکالمہ

بانو قدسہ کے دولازوال کردار”خالدہ ریاست اور افضال احمد” مرد: تم اپنے انجام سے واقف نہیں ہو۔ تم مرد بننے کی کوشش کر رہی ہو۔ حالانکہ تمہارا اصلی مقام عورت ہونے میں تھا۔ عورت: وہ تو اُس صورت میں ہوتا←  مزید پڑھیے

ریڈیو کا باغبان۔۔یاسین مرزا

جب میں نے بزم طلبہ کے ذریعے ریڈیو پاکستان کراچی میں پہلی بار قدم رکھا تھا۔ اس وقت تک یاور مہدی صاحب (المعروف یاور بھائ) بزم طلبہ کو عروج تک پہنچاکر، یہ پروگرام اپنے بعد کے پروڈیوسرز کے نام کرچکے←  مزید پڑھیے

لفافہ۔۔رانا لیاقت علی

انعام رانا صاحب کو نوازشریف سے وہی لفافہ ملا ہے جو عمران خان سے ملا تھا۔رانا صاحب آج اسی قیمت پہ بِکے ہیں جس قیمت پہ عمران خان نے خریدا تھا۔←  مزید پڑھیے

یا مُظہِرالاقبال۔۔کبیر خان

چند دِن اُدھر کا ذکر ہے، ہم نے لاہور کے سماگ سے اپنی بیگم کے سہاگ کو مردانہ وارکھینچ دھروکرلا جامشورو کی ریتلی ہوا میں پٹخا ہی تھا ، سانسیں ابھی تک بے قابو اور سماعتیں ہنوز بے ترتیب ہی←  مزید پڑھیے

سرفراز شاہد۔۔امجد اسلام امجد

اُردو نثر اور شاعری دونوں میں طنزومزاح کے انداز میں لکھنے والے گنتی میں تو بہت ہیں لیکن جن لوگوں نے شعری اور اخلاقی معیار کو قائم رکھتے ہوئے عمدہ شاعری کی ہے ان کی تعداد اتنی کم ہے کہ←  مزید پڑھیے

حقیقتِ غم۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

غم آخر ہوتا تو دُکھ درد ہی ہے، اللہ اپنے محبوبوں کو درد میں کیوں رکھتا ہے؟ ہم انسان تو جسے پسند کرتے ہیں ٗاسے آرام و آسائش اور ناز و نعم میں رکھنا پسند کرتے۔ یہ فارمولہ معرفت کے میدان میں اُلٹ کیوں ہو جاتا ہے؟←  مزید پڑھیے

ہنگل کی ہجرتیں۔۔انور اقبال

جولائی کا مہینہ ہے مون سون کا آغاز ہوچکا ہے۔ دوپہر کا وقت ہے، ارد گرد پہاڑیوں کی پیاسی چوٹیاں اور ڈھلوانیں پچھلی رات کی بارش کے پانی سے تر ہو چکی ہیں۔ اس چھوٹے سے پہاڑی قصبے کے دیودار←  مزید پڑھیے

خدا مرتا نہیں۔۔زکی مرزا

پختہ خیالی کے لیے انسان کو خدا کی آنکھ کی کمی محسوس ہوئی۔ اپنے سوچ و خیال کے کینوس کو خدا سے ہمکنار کر نے کی جدوجہد میں انسان مارا جانے لگا۔←  مزید پڑھیے

یومِ آزادی: تقسیم ہند کیوں ناگزیر تھی؟

آج جب ہم انڈیا کا 65واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔توکچھ لوگ اسے ہندوستان کی تقسیم کی 65 ویں برسی کے طور پر ماتم کرتے ہیں۔جس میں دس لاکھ لوگ مارے گئے اور ایک کروڑ سے زائد لوگوں کو حفاظت←  مزید پڑھیے

منافقت یا مفاہمت۔۔محمد وقاص خٹک

 کہتے ہیں کہ شرک کے بعد دوسرا سب سے قبیح عمل منافقت ہے۔اسی لئے منافق پر بار بار کثرت سے لعنت بھیجی گئی ہے۔اب نقطہ یہ ہے کہ اگر منافقت اتنا ہی ناپسندیدہ عمل ہے تو آجکل اتنی عام کیوں ہے؟؟←  مزید پڑھیے

نعتوں کی چوری شُدہ دُھنیں اور حرام موسیقی۔۔ ذیشان احمد

نعتوں کی چوری شُدہ دُھنیں اور حرام موسیقی۔۔ ذیشان احمد/انسان صدیوں سے اپنی آواز کو سنتا آیا ہے اور سانس لینے کے عمل سے انسان کا رشتہ ازل سے  ہے۔ سانس لینا انسان کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔←  مزید پڑھیے

تازہ ہوا کے جھونکے۔۔امجد اسلام امجد

غزل کو اگر اُردو شاعری کا طُرہ، امتیاز کہا جائے تو یہ غالباً غلط نہ ہوگا کیونکہ ولی دکنی سے لے کر دلاور علی آذر تک اور بالخصوص میرؔ و سوداکے زمانے سے اب تک شاید ہی کوئی دہائی ایسی←  مزید پڑھیے

لیڈر شپ۔۔محمد وقاص خٹک

لوگ ارتغرل،سلجوق سریز اور عثمان سریز شغل کیلئے دیکھتے ہیں جبکہ میں ان کہانیوں کو اپنے الگ نظریے سے دیکھتا ہوں۔ان سب ڈراموں میں ایک قدر مشترک ہے اور وہ ہے "لیڈر شپ " ۔←  مزید پڑھیے

تازہ ہوا کے جھونکے۔۔امجد اسلام امجد

غزل کو اگر اُردو شاعری کا طُرہ، امتیاز کہا جائے تو یہ غالباً غلط نہ ہوگا کیونکہ ولی دکنی سے لے کر دلاور علی آذر تک اور بالخصوص میرؔ و سوداکے زمانے سے اب تک شاید ہی کوئی دہائی ایسی←  مزید پڑھیے

عمر گزار دیجیے! عمر گزار دی گئی۔۔علامہ اعجاز فرخ

عابد شاپ دراصل یوں مشہور ہو گئی  کہ آصف سادس نواب میر محبوب علی خان کے دور میں ایک یہودی مسٹر عابد نے یہاں ایک دوکان کھولی تھی جس میں ضرورت کی ہر چیز مل جاتی تھی، یوں کہیے کہ←  مزید پڑھیے

گمان اور بدگمان۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

گمان اور بدگمان۔۔ڈاکٹر اظہر وحید/  اِس ہفتے عجب واقعہ ہوا۔ طبیعت قدرے ناساز تھی، کلینک سے رخصت لینا پڑی۔ صبح ٹیریس میں دھوپ سینک رہا تھا ، دیکھا کہ دروازہ کھلا ہوا ہے، ملازمہ سے پوچھا کہ دروازہ کیوں کھول رکھا ہے؟←  مزید پڑھیے

محمد نصیر زندہ کا کلام فکر و فن کے آئینے میں۔۔۔ سید شاہ زمان شمسی

غزل کے مختلف لہجوں اور فکر و احساس کی نئی نئی صورتوں کے باوصف محمد نصیر زندہ کی غزل گوئی کلاسیکی شعراء کے زمانے سے لے کر دورِ حاضر تک مختلف رجحانات کی عکاس ہے۔ وہ کلاسیکیت کے پیرہن میں←  مزید پڑھیے

جب برف میں برف ہوگئے۔۔امجد اسلام امجد

8جنوری کی رات برفباری کے ایک طوفان نے مری اور اس کے گردونواح میں جو قیامت ڈھائی اُس کی تفصیلات نے دل اور دماغ دونوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے دل کو یوں کہ مختلف وجوہات کی بنا پر←  مزید پڑھیے