مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

عمران خان کا سیاسی مستقل(1) -سعید ابراہیم

ٹائمز نے بالکل ٹھیک لکھا کہ موجودہ مہنگائی والا گڑھا عمران خان کا کھودا ہوا ہے۔ اس گڑھا کھودنے کے کئی شواہد ریکارڈ پر ہیں۔ جیسا کہ سبھی جانتے ہیں کہ ہمارے مالی حالات کا تعلق سعودی عرب، امریکہ اور←  مزید پڑھیے

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ/ڈاکٹر راحیل احمد

انسانی جسم میں تقریباً پانچ لیٹر (5000 ملی لیٹر) خون ہوتا ہے۔ 1 ملی لیٹر خون میں 5 بلین ریڈ بلڈ سیلز ہوتے ہیں۔ ایک ریڈ بلڈ سیل میں 300 ملین ہیموگلوبن مالیکیول ہوتے ہیں۔ ایک ہیموگلوبن مالیکیول میں چار←  مزید پڑھیے

جو دِکھتا ہے وہ بِکتا ہے/یوحنا جان

یہ ایک سرسری الفاظ کا مجموعہ جو مشترک حیثیت سے اس معاشرے کا حصہ بن چکا ہے ۔ ہر بندہ اس کا مرکزی احاطہ کر کے اپنے آپ کو بری الذّمہ قرار دے رہا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایمان←  مزید پڑھیے

چودھویں پارے کا خلاصہ

اس پارہ میں سورة الحجر اور سورة النحل ہیں، اور دونوں مکی سورتیں ہیں۔ *سورة الحجر* اس کا آغاز قرآن مجید کے ذکر سے ہوتا ہے کہ اس کی آیات نہایت روشن اور واضح ہیں۔ پھر قیامت کا ذکر ہے←  مزید پڑھیے

قانونِ فنا اور جنت و دوزخ کی ہمیشگی/ محمد رضوان خالِد چوھدری

ہندؤوں کا کئی جنموں کا عقیدہ مختلف زمانوں کے افراد نے اپنی محدود سمجھ بُوجھ کے باعث گردآلود کردیا ،ورنہ ان کے ہاں آنے والے نبیوں اور رسولوں نے یقیناً  انہیں زندگی کے الگ الگ عالمین میں تسلسل سے جاری←  مزید پڑھیے

والدین کی تربیت،اولاد کی تعلیم /گُل رحمٰن

آج صبح بیٹے کو اسکول چھوڑتے وقت میں چلتے چلتے ماضی کی اُن سڑکوں پر بھی نکل گئی جہاں 5  برس کی کمسن گُل تانگے کی اگلی سیٹ پر بیٹھ کر کو چوان کے ساتھ منہ اندھیرے اسکول جایا کرتی←  مزید پڑھیے

تیرہویں پارے کاخلاصہ

اس پارے میں سورہ یوسف کی بقیہ آیات ہیں، اور سورہ رعد و سورہ ابراہیم مکمل ہیں۔ یوسف علیہ السلام کا بقیہ قصہ ذکر ہوا۔ جس میں وہ جیل سے باہر آتے ہیں، ان کے کردار کی سچائی کھل کر←  مزید پڑھیے

پشتون اور بیانیوں کی جنگ/ماخام خٹک

ایمل خٹک سے کافی عرصے سے شناسائی ہے ۔ ان کی اپنی پہچان تو ہے ہی لیکن جن لوگوں کے ساتھ بڑی شخصیات کے نام جڑے ہوئے ہوں تو وہ بڑے ہوکر بھی بڑے نہیں دِکھتے یا پھر اپنی شناخت←  مزید پڑھیے

بارہویں پارے کا خلاصہ

اس پارے میں سورہ ھود کی آیت 6 سے اختتام تک ہے اور سورہ یوسف کی ابتدائی 52 آیات ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ ھود کے بارے میں فرمایا مجھے ھود اور اس جیسی دوسری سورتوں←  مزید پڑھیے

باپ سراں دے تاج محمد/ڈاکٹر راحیل احمد

ابو جان کی وفات سے پہلے کی رات میں ان کے ساتھ تھا۔ جب سب لوگ مل کر چلے گۓ تو ہم دونوں کتنی ہی دیر باتیں کرتے رہے۔ میں اُن کے پاؤں دباتا رہا ،وہ باتیں کرتے کرتے خاموش←  مزید پڑھیے

گیارہویں پارے کا خلاصہ

گیارہویں پارے میں سورة توبہ کی آیت 94 سے اختتام تک ہے، سورہ یونس مکمل ہے اور سورہ  ھود کی چند آیات ہیں۔ دسویں پارے کے آخر میں ان منافقین کا ذکر تھا جو جہاد میں شرکت سے بچنے کے←  مزید پڑھیے

کٹّا وچّھا قانون اور نیوٹن/انجینئر ظفر اقبال وٹو

یہ بات غلط ہے کہ نیوٹن جب درخت کے نیچے بیٹھا تھا تو اس کے سر پر سیب گر کر لگا، اصل میں تو وہ سکول سے بھاگ کر وہاں بیٹھا “کٹّے” اور “وچّھے” کی حرکات پر غور کر رہا←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ میں کیا ہورہا ہے؟/محمد مشتاق

سوائے اس کے کچھ نہیں کہ چیف جسٹس یہ بات نہیں سمجھ پارہے کہ “یونٹی آف کمانڈ”، “چین آف کمانڈ” اور “چیف تیرے جاں نثار” کا دور گزر چکا ہے۔ یہ ججز ہیں، کور کمانڈرز نہیں جو آرمی چیف کے←  مزید پڑھیے

دسویں پارے کا خلاصہ

سورۃ الانفال کا آغاز نویں پارے میں جبکہ اختتام   اس پارے میں ہوتا ہے، اور سورۃ توبہ کی ابتدائی 93 آیات ہیں۔ سورۃ الانفال کے آغاز میں مال غنیمت کے حوالے سے تربیت کرنے کے بعد اب یہاں اس کی←  مزید پڑھیے

الفارابی/مبشر حسن

ابو نصر محمد الفارابی 870ء میں پیدا ہوئے۔ وہ ارسطوئی مسلمانوں میں سے ایک تھا۔ اسے استاد ثانی کا خطاب دیا گیا، استاد اول ارسطو تھا۔ ایک نسطوری عیسائی یوحنا این حیلان کے ساتھ مطالعہ کرنے کے علاوہ الفارابی نے←  مزید پڑھیے

ماڑی ایکسپریس ٹرین /انجینئر ظفر اقبال وٹو

ماڑی ایکسپریس اپنے نام کی طرح کی ہی ٹرین تھی جس کا کام چار سو کلومیٹر کے سفر میں ہر چھوٹے بڑے اسٹیشن پر رکنا تھا۔پنجاب کے لوگ سمجھتے تھے کہ اس گاڑی کا نام اس کی کمزورحالت اور ریلوے←  مزید پڑھیے

اشرافیہ کا “سرکاراما” اور ریاستی بحران /ناصر منصور

عدالتی بحران جس شدت کے ساتھ اُبھر رہا ہے اس کی جڑیں ملک میں مقتدرہ قوتوں کے درمیان جاری طاقت کے توازن میں تبدیلی کی جنگ سے جوڑنے کے سِوا کوئی چارہ ہی نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اس ملک←  مزید پڑھیے

نویں پارےکا خلاصہ

اس پارے میں سورۃ الاعراف کی آیات، آیت 88 سے اختتام تک ہے اور سورۃ انفال کی ابتدائی چالیس آیات ہیں۔ گزشتہ پارے کے آخر میں بعض انبیاء کے واقعات ذکر کیے گئے تھے اور ان کی بعض خاص برائیوں←  مزید پڑھیے

ڈسپلن؛ کامیابی کا عنصر/ڈاکٹر راؤ کامران علی

اشرف (فرضی نام) لاہور کی ایک میڈیکل بِلنگ کمپنی میں کام کرتا تھا۔ تین سال کا تجربہ تھا اور ہوشیار  بھی تھا۔ اس نے لاہور میں ہماری میڈیکل ریونیو سائیکل مینجمنٹ کمپنی کے لئے اپلائی کیا۔ بتاتا چلوں کہ ہماری←  مزید پڑھیے

آٹھویں پارے کا خلاصہ

اس پارے میں سورہ انعام کی بقیہ آیات اور سورہ اعراف کی ابتدائی 87 آیات ہیں۔ پچھلے پارے کا سلسلہ کلام آگے بڑھاتے ہوئے فرمایا کہ یہ مشرکین کسی صورت ایمان نہیں لانے والے اگرچہ آسمان سے فرشتے اتر آئیں←  مزید پڑھیے