مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ٹھہرے موسم میں بکھرتی ہوئی نظم/حامد یزدانی

ٹھہرے موسم میں بکھرتی ہوئی نظم باغ کیا ہے نِرا بیاباں ہے شاعری حرف سے خفا ٹھہری آنکھ شاید ہے خواب سے گہری چاندنی چاند سے گریزاں ہے اک مگر جگمگا رہا ہے کوئی گوشۂ ضبط کی نمی سے پرے←  مزید پڑھیے

مذہبی باؤلے/ابو جون رضا

ایک معصوم سیدھے سادے بلوچ بزرگ کی نو سیکنڈ کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوئی ۔ جو سعودی عرب عمرہ کرنے گیا تھا ۔ عوام نے اس کو حضرت ابوبکر صدیق مان لیا۔ تلاش شروع ہوئی تو وہ بزرگ←  مزید پڑھیے

خدا کا عقیدہ/مبشر حسن

کہا جاتا ہے کہ خدا کی بنیاد پر کائنات کی توجیہہ کرنا اصل مسئلے کا حل نہیں ۔ کیوں کہ پھر فوراً یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر خدا نے کائنات کو بنایا تو خدا کو کس نے بنایا۔←  مزید پڑھیے

رومی وہیں تھا/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ٹیکسی نے ہوٹل کے سامنے آکر ہارن بجایا۔ میں عثمانیہ دور کے طرز پر بنے ہوٹل کے کاؤنٹر پر چیک آؤٹ کر کے بِل ادا کر رہا تھا۔ دسمبر کی اُس شام میں خوش تھا۔ بالآخر بچپن کا خواب پورا←  مزید پڑھیے

میرا داغستان/سراجی تھلوی

“بازار کی زینت ہوتے ہیں وہ رنگین و منقش برتن جو اطراف میں بکھری مٹی سے کمہار بنایا کرتے ہیں ہاں یونہی وہ اشعار جنہیں سُن سُن کے زمانہ جھوم اُٹھے ہر لب پہ مچلتے لفظوں سے فنکار تراشا کرتے←  مزید پڑھیے

غیرجانبداری، بدزبانی اور موروثیت/ حیدر جاوید سید

ہمارے ہاں آجکل صحافیوں بالخصوص ان صحافیوں سے جو پی ٹی آئی رجیم کے ناقد ہیں یہ تقاضا کیا جارہا ہے کہ وہ غیرجانبداری کا مظاہرہ کریں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی لوگ ان صحافیوں، اینکروں اور یوٹیوبرز کے←  مزید پڑھیے

لوئیس پاسچر (1895ء- 1822ء)-مبشر حسن

فرانسیسی کیمیادان اور ماہر حیاتیات لوئیس پاسچر طب کی تاریخ میں ایک انتہائی ممتاز شخصیت تسلیم کیا جاتا ہے۔ پاسچر نے سائنس میں متعدد اضافے کیے لیکن اس کی اصل وجہ شہرت اس کا جراثیموں کے نظریہ کی تشکیل اور←  مزید پڑھیے

حقِ تربیت/حیدر جاوید سیّد

کڑوا سچ یہ ہے کہ قلم مزدور کو اپنے بارے میں رتی برابر غلط فہمی کبھی نہیں رہی۔ کوئی طرم خان ہوں نہ “خبری” صحافی۔ صحافتی دھڑے بندیوں سے بھی ہمیشہ دامن بچاکر رکھا۔ فقط یہ قلم مزدوری ہی وسیلۂ←  مزید پڑھیے

یومِ مئی/جمیل آصف

بچپن سے ہی کام کاج کے لیے مختلف ذریعہ معاش کو اپنایا جس میں چنے چاٹ بیچنا مڈل کلاس میں سبزی منڈی میں جانا اور میٹرک میں مختلف ورکشاپس پر جا کر کام کرنا ۔ یہ کوئی عار اور شرم←  مزید پڑھیے

خضدار کے مضافات کی سیر/شمیم غوری

میٹھی عید 2023 کے دوسرے دن یعنی اتوار کوہم تین بندے کراچی سے صبح ساڑھے چھ بجے نکلے، میں اپنی جی ڈی 110 سوزوکی پر اکیلا تھا۔امین بلوچ اپنے بھائی نذیر بلوچ کی جی ڈی 110 سوزوکی پر اپنے بھانجے←  مزید پڑھیے

موہنی حمید عرف شمیم آپا/یوحنا جان

قدرت کا ہاتھ مہربان ہو تو کسی کو کسی بھی رنگ، آواز اور دُھن سے نواز کر دنیا والوں کے لیے مشعل راہ ثابت کر دیتا ہے۔ دوسری بات فن اور دُھن قدرت کی طرف سے کسی بھی عمر میں←  مزید پڑھیے

خود کشی/ڈاکٹر راؤ کامران علی

جیا خان نامی نوجوان اداکارہ نے امیتابھ بچن کے ساتھ ایک فلم کرکے متنازع  شہرت حاصل کی! اسکا اداکار آدتیہ پنچولی کے بیٹے سورج کے ساتھ معاشقہ چلا جس میں ناکامی کے بعد اس نے خود کشی کرلی۔ اسکی ڈائری←  مزید پڑھیے

اولاد کے حقوق اور علما کی بددیانتی/آصف جمیل

ہمارے ہاں برصغیر کا خطہ مختلف الخیال، رسومات اور شخصیت پرستی کی بنا پر پرستش کے لیے ہمیشہ زرخیز رہا ہے ۔ اسی بنا پر مختلف طبقے، رشتے حتی کہ جن جانوروں کو مقدس درجہ دیا گیا وہ مالی خسارے←  مزید پڑھیے

یکم مئی : کارگاہوں کی دائمی غلامی سے نجات کا دن/ناصر منصور

مارکس نے کہا تھا کہ ” کام کے دن ( اوقات کار ) کو مختصر کرنا آزادی کی بنیادی شرط ہے ” ۔ مزدور طبقہ کی کام کے اوقات کم کرنے کی جدوجہد صدیوں پر پھیلی لیکن نہ نظر آنے←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے(قسط نمبر 4)۔۔۔حامد یزدانی

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) (قسط نمبر 4) یونیورسٹی گراونڈ میں محلے کی کرکٹ ٹیم پریکٹس کررہی ہے۔ گیارہ کھلاڑیوں میں سے چار تو ایک ہی گھرانے سے ہیں یعنی شاہد یزدانی، حامدیزدانی، راشد یزدانی←  مزید پڑھیے

معاہدہ کراچی – تاریخ گلگت بلتستان کا ایک سیاہ باب /اشفاق احمد ایڈووکیٹ

گلگت بلتستان کی جغرافیائی حدود شمال میں چین کے صوبہ سنکیانگ ،مشرق میں ہندوستان کے زیرِ  کنٹرول جموں وکشمیر ،جنوب میں پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر اور مغرب میں واخان کی پٹی کے ذریعے افغانستان اور وسط ایشیا سے←  مزید پڑھیے

اہرام مصر اور خاک ِشِفاء/ابو جون رضا

عید کے موقع پر ایک جگہ جانا ہُوا تو وہاں اہرام مصر پر گفتگو ہوئی۔ ایک قابل ِ احترام شخصیت کی رائے تھی کہ جس زمانے میں یہ پیرامڈ بنے ہیں اس وقت سے آج تک ان کو بنانے پر←  مزید پڑھیے

ادبی محبت نامہ۔۔ڈاکٹر خالد سہیل /حامد یزدانی

ادبی محبت نامہ از :ڈاکٹر خالد سہیل قبلہ و کعبہ و چند دیگر مقدس مقامات حامد یزدانی صاحب! آپ ایک پارسا ہیں اور میں ایک پاپی ہوں۔ ایک ایسا پاپی جس نے نہ صرف ایک پارسا کو دوست بنایا ہے←  مزید پڑھیے

ایٹم کی اصلی تصویر/تحریر: ڈاکٹر حفیظ الحسن

اس  تصویر کو غور سے دیکھیں۔ اس تصویر کے درمیان میں ایک روشن نقطہ ہے۔ یہ دراصل ایک ایٹم ہے۔ آپ اپنی انکھوں سے پہلے ایٹم کی تصویر دیکھ رہے ہیں۔ سہولت کے لیے دوسری تصویر زوم کر کے دکھائی←  مزید پڑھیے

الحاد بمقابلہ شیعت/ابو جون رضا

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ شیعت الحاد کے مقابلے میں سنیت سے زیادہ محفوظ ہے کیونکہ محرم نے شیعوں کو محراب و منبر سے جوڑ رکھا ہے۔ میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کیونکہ یہ بات تو ٹھیک←  مزید پڑھیے