مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط5)سلیم جاوید

اب ہم بیوہ کی عدت والی دوسری آیت کی تشریح کریں گے جو بالکل ہی ایک دوسرا کیس ہے۔ اس آیت کی تشریح سے پہلے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ مولوی صاحبان نے قرآن میں موجود اس آیت←  مزید پڑھیے

چودھری غلام حیدر خاں۔۔راجہ اسد خاں

چودھری غلام حیدر خاں مولانا ظفر علی خاں کے برادرِ حقیقی تھے۔ مولانا ظفر علی خان کو بجا طور پر باباۓ صحافت کہا جاتا ہے۔ غلام حیدر خاں بھی اخبار نکالتے رہے ہیں۔ میرے دوست راجا اسد علی خاں انہی←  مزید پڑھیے

وادی ء زیتون کا سفر۔۔۔شہباز افضل

پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ اور ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کی طرف سے مجھے سون ویلی دیکھنے کا موقع ملا، ویسے تو میں دو سال پہلے بھی سون ویلی کو دیکھ چکا تھا لیکن سلمان بھائی کی  بنائی گئی تنظیم  پاکستان←  مزید پڑھیے

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط4)سلیم جاوید

پہلی آیت پرمبنی قانون سازی کیلئے گائیڈ لائن: ماضی کی سچویشن: عرب کلچرمیں عورت کیلئے نہ سسرال ہوتا تھا نہ میکہ- (نہ یہ نند کے ساتھ رہتی نہ بھابھی اسے رکھتی)- ایک غریب گھرانے کا منظر ہے جہاں خاوند کا←  مزید پڑھیے

مشہور ہونا بھی عذاب ہے(کراچی کتب میلہ رپورٹ)۔۔۔عابی مکھنوی

مشہور ہونا کتنا بڑا عذاب ہے یہ آج کراچی کتب میلہ کی یاترا کے دوران پتا چلا ۔پہلا دھچکا اُس وقت لگا جب گاڑی پارک کر کے اُترا تو ایک گارڈ نے آ گھیرا ۔ میں ابھی کچھ شرمانے جھجھکنے←  مزید پڑھیے

انکاؤنٹر….. افسانہ۔۔۔۔محمد علم اللہ

ہم چار مینار پولس اسٹیشن کے قریب اس کے لوٹنے کا انتظار کر رہے تھے۔ برآمدے کے دوسری جانب کا پٹ کھلا ہوا تھا۔ لیکن میری نگاہیں اس کا جائزہ بھی نہ لے پائی تھیں کہ ایک پولس والے نے←  مزید پڑھیے

انسانی یا حیوانی معاشرہ ،بچیاں کہیں بھی محفوظ نہیں۔۔بشریٰ نواز

یہ آج کا نوحہ ہے آئے  روز نئی نئی کہانیاں اخباروں اور میڈیا کی زینت بنی ہوتی ہیں جو کہ  انتہائی باعث شرم ہے، آخر ہمارا معاشرہ اس قدر انحطاط اور پستی کا  شکار کیوں  ہوتا جا رہا ہے، اس←  مزید پڑھیے

پی ٹی وی کا ترلہ مارتا خط۔۔اعظم معراج

محترم محمد ارشد خان 04-12-2019 چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر پی ٹی وی،اسلام آباد السلام علیکم! جناب میں اعظم معراج تحریک شناخت کا ایک رضا کار ہوں۔یہ فکری تحریک پاکستانی مسیحیوں کی دھرتی سے نسبت آزادی ہند، قیام تعمیر و دفاع←  مزید پڑھیے

تاریخی ڈیل؛مگر پاکستانی میڈیا ملک ریاض کا نام کیوں نہیں لیتا؟

آج پاکستان کیلئیے ایک بڑی خبر  کا دن ہے۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ ایک جاری انوسٹیگیشن میں پاکستانی پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض نے ان کے ساتھ قریب ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کی ڈیل کی←  مزید پڑھیے

لائل پور سے فیصل آباد تک۔۔۔چوہدری محمد ایوب

کہتے ہیں کہ بستی بسنا کھیل نہیں ہے، بستے بستے بستی ہے۔لیکن انگریزوں نے اس محاورے کو بھی غلط کر دکھایا ۔ انہوں نے ویرانے میں ایک شہر کی بنیاد رکھی جو صرف 8 سال میں اتنا پھیل گیا کہ←  مزید پڑھیے

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط3)سلیم جاوید

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط2)سلیم جاوید عرب معاشرہ میں معاشیات کا سارا نظام مردوں کے ہاتھ میں تھا- بالخصوص مکہ میں چونکہ بت پرست رہا کرتے تھے جہاں عورت کو نہ وراثت میں سے کچھ ملتا تھا ( بلکہ←  مزید پڑھیے

قائد کو چائے پلا دیجیے ۔۔۔ محمد تقی احمد

ملاقات تھی ایک نشتر پارک جگہ طے ہوئی ہم پہنچ گئے وقت مقررہ وہ نہیں آئے بقول بھائی کے ایمر جینسی ہوگئی خون کے گھونٹ بھرے سگریٹ سلگاکر مفاد اپنا جو تھا کچھ دیر لگی بلڈ پریشر کو نیچے آتے←  مزید پڑھیے

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط2)سلیم جاوید

حضرات! عدت کے نام پرایک عورت کا بنیادی انسانی حق ایک خاص دورانیہ کیلئے معطل کردیا گیا ہے- مجھے اس کی منطقی وجہ سمجھائی جائے کیونکہ یہ کھیل کھلواڑ کی بات نہیں ہے- جب منطقی وجہ سامنے آجائے گی( جو←  مزید پڑھیے

توسیع کا گرم آلو۔۔عارف انیس

پاکستان کی تاریخ میں کمانڈر ان چیف ہو یا آرمی چیف، ملازمت میں توسیع 1950 کی دہائی سے ہی ایک گرم آلو رہا ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر اب تک سات آرمی چیف، ایک ائیر چیف اور پانچ نیول←  مزید پڑھیے

جدوجہد تیز ہو۔۔۔آصف خان بنگش

پرجوش و پرامید نوجوان طلبہ، اس فرسودہ نظام اور حکمران طبقہ کی لگائی گئی قدغنوں سے آزادی کے نعرے لگاتے ہوئے ملک بھر میں سڑکوں پر نظر آئے۔ اتنی تعداد میں طلبہ کا اپنے حقوق اور ملکی سیاست میں پر←  مزید پڑھیے

پی پی پی کے تاسیسی اجلاس کے میزبان ڈاکٹر مبشر حسن سے پارٹی کے قیام اور ابتدائی ایام کے حوالے سے دو سال قبل کی گئی گفتگو ، انٹرویو ۔۔زوار حسین کامریڈ

سیاست میں کچھ نام ایسے ہیں جو ذوالفقار علی بھٹو کے نام سے جڑے ہیں۔ یہ تعلق اتنا مضبوط ہے کہ تاریخ کے تھپیڑے بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکے۔ ڈاکٹر مبشر حسن بھی ان میں سے ایک نام←  مزید پڑھیے

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط 1)سلیم جاوید

دینِ اسلام، ایک ایسے نطام عدل کا داعی ہے جس میں ایک بندے کا بوجھ دوسرے کے سرپر نہیں رکھا جاتا- قدرت نے جذبات کا نظام انسانوں میں ودیعت کیا ہوا ہے- والد کی موت پریتیم کیوں نہ روئے گا؟(←  مزید پڑھیے

میری دنیا۔۔اجمل صدیقی

میری دنیا ایک خیالی اور دوسری حقیقی ہے۔ حقیقی دنیا۔۔۔۔مٹیالی غبار آلود ہے میں دنیا سے مختلف نظر آنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن دنیا سے بڑھ کرمنافق اور مطلبی ہوں۔میں  آپ کو اپنی دنیا دکھاتا ہوں۔ دوستوں میں بیٹھ←  مزید پڑھیے

ہیپی اینڈنگ۔۔۔عارف انیس

جون کو لندن میں جنرل باجوہ سے ایک پرائیوٹ ڈنر میں ملاقات ہوئی اور ان کا ملکی اقتصادی حالات پر تفصیلی تبصرہ سنا۔ اگرچہ ان دنوں برطانوی فوج کے دو سرفہرست جرنیلوں اور ایک امریکی سفارت کار نے بھی یہی←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔امجد اسلام

حضرت محمّدﷺ اللّٰہ کی طرف سے انسانیت کی جانب بھیجے جانے والے انبیاءاکرامؑ کے سلسلے کے آخری نبی ہیں، جن کو اللّٰہ نے اپنے دین کی درست شکل انسانوں کی جانب  پہنچانے کیلئے دنیا میں بھیجا، آپؑ کو یہ خصوصیت←  مزید پڑھیے