مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

خلیفہ عادل نجیب بنو امیہ عمر بن عبدالعزیز رح اور اہل بیت اطہار (ع) ۔۔سید حسنی الحلبی

اللہ عزوجل کی رحمت ہو ، عمر بن عبدالعزیز پر ، بے شک وہ بنوامیہ میں مومن آل فرعون کی مانند تھے ، ایک نجیب تھے ، قیامت کے دن ایک امت کے طور پر اٹھائے جائیں گے ۔ تاریخ←  مزید پڑھیے

اسلامی سائنس،ہم نے کوانٹم فزکس قرآن سے “دریافت” کر لی ہے؟۔۔۔ڈاکٹر مبشر حسین

1980 کی دہائی میں سعودی عرب میں “قرآن کے سائنسی معجزات/انکشافات” کے نام سے ایک ادارہ/ پراجیکٹ شروع کیا گیا جسے حکومت کی بڑی مالی امداد حاصل تھی۔ میں 2011-2012 میں جب رابطہ عالم اسلامی جو اس پراجیکٹ کا نگران←  مزید پڑھیے

معاملہ صرف کرنل اور کرنل کی بیوی کا نہیں ۔۔۔ ڈاکٹر عبدالواجدخان

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کرنل اور کرنل کی بیوی کی ویڈیوز اور ان پر تبصرے خوب گردش کرتے رہے ۔جس پر اعلیٰ فوجی قیادت کی طرف سے نوٹس لینے کی بات بھی سامنے آئی۔یقیناً ایسے واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات←  مزید پڑھیے

کرچی کرچی وجود(مائکرو فکشن)۔۔احمد نعیم

صدیوں سے بل کھاتی، سر پٹکتی شور برپا کرتی، موجوں نے بے شمار سر اٹھاے ٹیلوں کو مسمار کرتے اپنی آوارہ دھن میں بہتے ہوئے نامعلوم کی طرف سفر جاری رکھا، موجوں کے اس ہجوم سے اک قطرے اپنی الگ←  مزید پڑھیے

“پہلاتبلیغی دورہ “چندایک یاداشتیں( چھٹی قسط)۔۔۔علیم رحمانی

جب کھانےکے بعد مومنین ایک ایک کرکے رخصت ہونے لگےتودروازے کا ٹوٹا پٹ میرے سر پہ سوار ہوتاچلاگیا،سمجھ نہیں آرہاتھاکہ کیسے اس منہ چڑاتےسوراخ سے دودوہاتھ کیاجائے؟ آخر کووہی مٹکہ نما ڈھول ہی میرے کام آئے اور اس میں سے←  مزید پڑھیے

کراچی پلین کریش۔۔ذوہیب حسن بخاری

کل رمضان شریف کا 28 واں روزہ،اور آخری جمعہ تھا۔ ۔ آنے والے کل کو عید بتلائی جارہی ہے۔ سہہ پہر کے وقت پی آئی اے کا بدقسمت طیارہ اپنی منزل یعنی کراچی پہنچنے ہی والا تھا کہ پائلٹ کے←  مزید پڑھیے

کسے خبر پس دیوار کیا گزرتی ہے(وصی بختیاری کے نام مکتوب)۔۔علامہ اعجاز فرخ

نورِ چشم وصی بختیاری سلمہ! خدا سلامت رکھے، بلاؤں سے محفوظ رکھے۔ جونوشتہ جاں تم نے نوشتہ دیوار کر دیے، ان پر احباب کے تبصرے پڑھ کر آنکھ بھر آئی۔ کچھ یوں کہ اس دہرِ ناسپاس اور کوچہ کم نگراں←  مزید پڑھیے

سائنسی چاند بمقابلہ روایتی چاند۔۔۔ڈاکٹر عبدالواجد خان

بچپن میں دادی نانی سے سنا کرتے تھے چندا ماموں دور کے بڑے پکائیں بور کے۔۔۔ خود کھائیں تھالی میں ہم کو دیں پیالی میں، پیالی گئی  ٹوٹ،چندا ماموں گئے روٹھ ۔۔اور یہ بھی سنا کہ چاند پر ایک بوڑھی←  مزید پڑھیے

درخت باتیں کرتے ہیں ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

جہاں ندی ہوتی ہےوہاں جنگل بھی ہوتا ہے۔ایک خوبصورت ندی کے قریب ایک قدیم اور وسیع جنگل تھا ۔ جنگل میں کچھ درختوں کی عمر سو سال سے بھی زیادہ تھی۔پرانے درخت بوڑھے اور مہربان تھے۔ ان کی گھنی چھاؤں←  مزید پڑھیے

والٹیئر کی زندگی کا سب سے بڑا سانحہ۔۔ ملک جان کےڈی

والٹیئر کی عمر اس وقت 39 برس تھی مگر وہ غیر شادی شدہ تھا جب کہ 27 سالہ ایمیلی شادی شدہ اور تین بچوں کی ماں تھی اور اس میں جنسی کشش بے پناہ تھی۔ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ تھی۔←  مزید پڑھیے

الوداع ماہ رمضان ۔۔ قُرسم فاطمہ

سلام ہے اُس عظیم اور بزرگ و برتر ذات پر جس کے فضل اور احسان نے ہم کو ڈھانپ رکھا ہے۔ سلام ہے اُس واحد  لاشریک ذات پر جس کی نعمت و رحمت کی فراوانی نے ہم پر سایہ کر←  مزید پڑھیے

دیوار اور نوشتہ دیوار۔۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

جذبات بہت خوب ہوتے ہیں لیکن جذباتیت نہیں ۔ ہم عجب قوم ہیں، جذبات سے زیادہ جذباتیت ہماری شناخت بن چکی ہے۔ سنی سنائی باتوں پر ایسے پہرہ دیتے ہیں‘ جیسے کسی نوشتۂ دستاویز پر، تاریخ کا معاملہ ہو یا←  مزید پڑھیے

تقدیر ، عذاب اور مہلت۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

یادش بخیر! میڈیکل کالج کے زمانے میں ایک ہم جماعت ڈاکٹر عامر سلیمان، کہ ہم فکر بھی تھا، شعلہ بیان مقرراور بیک وقت شاعر اور ادیب ۔۔ آج کل امریکہ میں “اردو گھر” کے نام سے ایک ادبی تنظیم کا←  مزید پڑھیے

میرا پہلا یوم مزدور ۔۔۔ محمد حفیظ اللہ

کسی گھر کی چنائی ہو رہی تھی۔ ایک ٹھیکیدار نما مستری کے ساتھ اینٹ کی چنائی کا کام تھا۔ وہ اپنی پراگرس بہتر کر رہا تھا اور میں زور دے کر اس لئے کام کر رہا تھا کہ ابو جی نے کہا تھا کہ ایمانداری سے کام کرنے والا ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے۔ بحرحال ہم اپنے اپنے مقصد کے تحت شام تک لگے رہے۔ شام ہوئی تو میرے ہاتھ میں 65 روپے اور زخم تھے جن سے خون رس رہا تھا۔ ←  مزید پڑھیے

عورت کی طرف ہمارا سماجی رویہ۔ صائمہ جعفری

عورت سوال کو سمجھنے کے لئے ہمیں اپنے سماجی رویوں کا تنقیدی جائزہ لینا ہوگا. مشہور فرانسیسی رائٹر سائمن ڈی بوا (Simon de bouvior)جنس کو ایک سماجی عمل یعنی  Social formation کہتی ہیں، وہ عورت اور مرد کے درمیان فرق←  مزید پڑھیے

“پہلاتبلیغی دورہ “چندایک یاداشتیں( پانچویں قسط)۔۔۔علیم رحمانی

اب ہم تھے، نامعلوم منزل تھی، سائیکل تھی ، اورسائیں ماسٹر خدابخش جن کی ڈارائیورانہ مہارت سے یہ اندازہ لگانامشکل نہ تھاکہ ان کاسائیکل کے ساتھ رشتہ بہت پراناہے۔ اندرون سندھ کے سماج ،سماجی مسائل اور ان کے حل میں←  مزید پڑھیے

میتیں بھی بکاؤ ہیں ؟۔۔۔ڈاکٹر عزیر سارویہ

کچھ لوگ مسلسل لکھ رہے ہیں کہ ہسپتال (نہ ہسپتال کا نام بتاتے ہیں، نہ کیس کی تفصیل) ان کے کسی عزیز کے، آگے سے کسی عزیز کی میت ان کے عزیزوں کو تھمانے سے قبل کرونا لیبل کرنے کی←  مزید پڑھیے

روٹھے رب کو راضی کرلو۔۔ انعام مورگانائیٹ

اگر کسی کو کبھی کویت میں چند سال گزارنے کا تجربہ رہا ہو اور اس نے کویت میں رمضان المبارک گزارا ہو تو  ایسے شخص کو  یہ سمجھانا قطعی مشکل کام نہیں ہے کہ جو مزہ اور لطف کویت میں←  مزید پڑھیے

“پہلاتبلیغی دورہ “چندایک یاداشتیں( چوتھی قسط)۔۔۔علیم رحمانی

جمالی گوٹھ کی جومسجد ہماراعارضی مسکن ٹھہری تھی۔یہاں پہنچتے ہی ہمارے ساتھی مولاناعلی زیدی صاحب نے یہ اعلان کرکے ہماراتراہ نکال دیاکہ وہی یہاں رکیں گےاور مجالس عزاسے خطاب کیاکریں گےاورانہوں نے بزبان خود ہمیں ابھی منزل کی تلاش جاری←  مزید پڑھیے

کشمیر سے بھارت تک،مودی نے کورونا کومسلمانوں کیخلاف ہتھیار بنالیا۔۔بلال عالم خان

مشرق سے مغرب تک پوری دنیا کرونا کی وجہ سے شدید اضطراب کا شکار ہے تو دوسری جانب راشٹریہ سوک سنگھ کا  نفرت انگیز نظریہ بے لگام ہو چکا ہے، نسل پرست نظریے کے علمبردار نریند مودی مسلمان مخالف نظریے←  مزید پڑھیے