مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

فرسٹریشن۔۔ ۔۔پشتو افسانہ/ترجمہ سردار علی خان

زیر سمندر واقع اس شاپنگ آرکیڈ کو عالمی شہرت حاصل تھی جہاں تک رسائی آبدوزوں کے ذریعے ممکن تھی۔ اس شاپنگ آرکیڈ میں ملبوسات کے مختلف النوع کے نمونے موجود تھے جبکہ بچوں اور نوجوانوں کی دلچسپی کی اشیاء کے←  مزید پڑھیے

جابر بن حیان بریانی والا۔۔۔گل نوخیز اختر

میری پریشانی عروج کو پہنچی ہوئی تھی۔ سوچا پروفیسر صاحب سے ڈسکس کرتے ہیں۔ اگرچہ پروفیسر صاحب انتہائی احمقانہ اوربونگی دلیلیں گھڑتے ہیں لیکن پھر بھی پتا نہیں کیوں میں بلاوجہ ان کی طرف دوڑا چلا آتا ہوں۔ میرے چہرے←  مزید پڑھیے

دنیا کا آخری بھوکا آدمی۔۔۔۔منشا یاد/افسانہ

ایسا ہوتا ہے کہ آپ کے پاس کوئی ضرورت مند آیا اور آپ نے سوچے سمجھے بغیر اپنے دفاع کے لئے اندر کے خسیس اور کمینہ خصلت منشی کو پکارنا شروع کر دیا اور جب منشی اور مہمان رخصت ہوئے←  مزید پڑھیے

منشیات اور دہشتگردی۔۔۔محمد اشفاق

سرکاری تخمینے نشے کے عادی پاکستانیوں کی تعداد نوے لاکھ کے لگ بھگ بتاتے ہیں، غیرسرکاری تنظیموں کے خیال میں ڈیڑھ کروڑ پاکستانی یعنی کل آبادی کا سات فی صد منشیات استعمال کرتے ہیں۔ سب سے عام اور مقبول ترین←  مزید پڑھیے

عدم دستور۔ گلفام غوری

مُجھے بس اس بات کا افسوس رہے گا کہ میں نے نیرنگ گیلری سے نکلتے ہوئے آگے بڑھ کر اُس کے لیے دروازہ کیوں کھولا؟ اور جب اُسے رُخصت کرنے لگا تو کیوں ایک بار پھر آگے بڑھ کر میں←  مزید پڑھیے

ہاسٹل لائف۔۔۔گل نوخیز اختر

حصولِ تعلیم کی خاطر گھر سے دور رہ کر جس جگہ زندگی انجوائے کی جاتی ہے وہ ہاسٹل کہلاتاہے۔ جس طرح میٹرک کی چھٹیوں کا کام شروع شروع میں بڑے اہتما م سے شروع کیا جاتا ہے‘ دستہ منگوایا جاتاہے‘←  مزید پڑھیے

طبقاتی نِظامِ عدل نامنظور ۔

پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ (فہیم عامِر) ۔پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کے رہنماؤں صابر  علی حیدر, مشتاق چوہدری اور فہیم عامِر نے انجمن مزارعینِ پنجاب کے رہنما مہر عبدالستار کی سزا کو طبقاتی نِظامِ عدل کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مہر←  مزید پڑھیے

یوسف حسن ایک سنجیدہ مارکسسٹ دانشور اورشاعر۔۔۔ علمدار حسین بخاری

یوسف حسن کو میں معاشرتی شعور رکھنے والے منفرد لہجے کی شاعر کے طور ہر جانتا تھاِ ۔ یہ گزشتہ صدی کےآٹھویں عشرےکے ابتدائی برسوں کی بات ہے ، جب میں “نوشتہ” کے نام سے جدید ادب کا ایک ایسا←  مزید پڑھیے

پروفیسر یوسف حسن انتقال کر گئے

یوسف حسن ہم میں نا رہے معروف مارکس وادی دانشور ، شاعر، ادیب اور مفکر، پروفیسر یوسف حسن انتقال کر گئے۔ آپ کچھ عرصے سے بیمار تھے اور اسپتال داخل تھے۔ پروفیسر یوسف حسن کی زندگی طبقاتی نظام کے خلاف←  مزید پڑھیے

مسکراہٹ، شکریہ اور معذرت، کامیابی کی کنجی۔۔۔امتیاز احمد

اس کا جواب میرے سوال سے بھی زیادہ عجیب تھا۔ وہ شکل سے بالکل نارمل لگ رہا تھا، نہ خوشی تھی نہ غمی، بس اپنے کام میں مگن تھا۔ میرے پہنچتے ہی اس نے مسکراتے ہوئے لہجے میں پوچھا کہ←  مزید پڑھیے

منا کوہ لاہور ۔۔۔۔۔افضل احسن رندھاوا/پنجابی افسانہ

“سادھ پکوڑے ویچ کے اپنے آپ وچّ جنت دیاں موجاں ماندا تے چور چوری کرکے اپنے بال بچے نال بلے لٹدا۔ تے انجھ سادھ اپنے حالَ وچ مست، چور اپنے مال وچ مست تے ویلا اپنی چال وچ مست سی…۔←  مزید پڑھیے

ملک کی بقا کیلئے انتہائی ضروری اقدامات وقت کی اہم ضرورت ۔۔۔سید قیصر محمود

فی الوقت اس سوال کا جواب ملک کی بقا کیلئے انتہائی ضروری ہو گیا ہے کہ 2014 میں محسود تحفظ تحریک کے نام سے سیاست شروع کرنے والے 26 سالہ نوجوان نے اپنی تحریک کا نام پختون تحفظ موومنٹ کیوں←  مزید پڑھیے

عیسائی باپ کی وراثت۔۔۔محمد طفیل ہاشمی

اگر کسی کا باپ عیسائی ہو اور بیٹا مسلمان ہو تو کیا بیٹے کو باپ کی وراثت میں سے حصہ ملے گا؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے بارے میں پہلے سے موجود کتب فقہ میں جواب کو اس←  مزید پڑھیے

ہندوستان کی مارلن منرومدھو بالا۔۔۔اجمل شبیر

مدھو بالا کو ہندوستان کی مارلن منرو کہا جاتاہے،وہ وینس آف انڈین فلم انڈسٹری بھی کہلاتی تھی ۔ہم میں سے ہر ایک نے کبھی نہ کبھی بالی وڈ کا ایک گانا کہیں نہ کہیں ضرورسنا اور دیکھا ہوگا،اس گانے کے←  مزید پڑھیے

گل خان کا انجام ۔ صفی سرحدی

یہ کہانی طائف کی ایک یخ بستہ رات سے شروع ہوتی ہے جب گل خان کو شدید سردی میں بھی گرمی چڑھی ہوئی تھی۔ کیونکہ گل خان خود کو ایک سچا مسلمان ماننے کی وجہ سے اسرائیل کے حالیہ دھمکی←  مزید پڑھیے

بزبان ِ یوسفی۔۔۔۔گل نو خیز اختر

کل رات خواب میں کیا دیکھتا ہوں کہ اُردو مزاح کے شہسوارجناب مشتاق احمد یوسفی صاحب جنت کے دروازے میں سے داخل ہورہے ہیں۔ چہرے پر شرارتی سا تبسم ہے اورہمیشہ کی طرح بہترین تراش خراش والا کوٹ پینٹ زیب←  مزید پڑھیے

مُجھے اشفاق احمد اور بانو قدسیہ کا لکھا ادب پسند نہیں۔۔ ۔۔ ۔۔ گلفام غوری

“خان صاحب کبھی مخالفت کی باتوں کا جواب نہیں دیا کرتے تھے کیونکہ لکھنے والے کا کام دوسروں کو قائل کرنا یا اپنی بات منوانا نہیں ہوتا بلکہ تخلیق کار کا مقصد پیغام پہنچانا ہوتا ہے اور وہ پہنچ ہی←  مزید پڑھیے

مجذوبِ مزاح اور ابرِ زعفران زار مشتاق احمد یوسفی۔۔۔مرزا یاسین بیگ

مشتاق یوسفی سے پہلے اردو مزاح غریب تھا . ان کے آنے سے مزاح کھاتا پیتا اور بینک بیلنس والا نظر آیا . پہلے مزاح صرف مصنوعی مسکراہٹ رکھتا تھا بعدازاں دانت دکھانے اور قہقہے لگانے لگا . یوسفی نے←  مزید پڑھیے

مشتاق احمد یوسفی کے چند ون لائینرز

مشتاق احمد یوسفی کے چند ون لائنرز پیش خدمت ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالی یوسفی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے۔ لفظوں کی جنگ←  مزید پڑھیے

عید ختم، سوال شروع۔ ۔۔۔گل نو خیز اختر

فرض کیا عید پر آپ نے رشتہ داروں کے بچوں کو ٹوٹل دس ہزار روپے عیدی دی۔ اور جب عید کے دن آپ کے بچے اُن کے گھر گئے تو اُنہیں بھی سارے رشتہ داروں کو ملا کر لگ بھگ←  مزید پڑھیے