پروفیسر یوسف حسن انتقال کر گئے


یوسف حسن ہم میں نا رہے

Advertisements
julia rana solicitors london

معروف مارکس وادی دانشور ، شاعر، ادیب اور مفکر، پروفیسر یوسف حسن انتقال کر گئے۔ آپ کچھ عرصے سے بیمار تھے اور اسپتال داخل تھے۔ پروفیسر یوسف حسن کی زندگی طبقاتی نظام کے خلاف جدوجہد میں گزری اور ہمیشہ مارکسزم کے اصولوں پہ کاربند رہے۔
مکالمہ کامریڈ یوسف حسن کے انتقال پر انکے درجات کی بلندی کیلئیے دعا گو ہے اور انھیں سرخ سلام پیش کرتا ہے۔

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply