مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

یہ تو ہوتا ہے‘ یہ تو ہوگا۔۔۔۔گل نوخیز اختر

میرے معتبرذرائع کے مطابق دُنیا میں بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو کبھی نہیں بدل سکتیں۔میں آج اِن میں سے کافی ساری چیزیں آپ کے سامنے پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔انشاء اللہ اگر یہ کالم پچاس سال بعد←  مزید پڑھیے

انتخابات اور مذہبی جماعتیں۔۔۔۔۔محمد عبداللہ عباسی

 سوال: آپ مذہبی جماعت کو ووٹ دینے کےبارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ میں بالکل مذہبی جماعتوں کو ووٹ دینے کے حق میں ہوتا، اگر میرا ان سے  نظریاتی اختلاف نہ ہوتا، کیونکہ مذہبی جماعتوں کو ووٹ نہ دینے کی←  مزید پڑھیے

ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔حسنین چوہدری

عمران حیدر سے پہلی بار بات 2017  میں ہوئی، پھر میرا اکاونٹ ڈیلیٹ ہو گیا تو طویل عرصے تک رابطہ نہ ہو سکا،جب دوبارہ آیا تو ایک دن کسی پوسٹ پہ عمران حیدر کا کمنٹ دیکھا، میں نے اسے ناراضگی←  مزید پڑھیے

یوتھیا اور پٹواری۔۔۔گل نوخیز اختر

یہ دونوں بھائی میرے محلے میں رہتے تھے۔بڑے کا نام شاکر اور چھوٹے کا عادل تھا۔اللہ جانتا ہے میں نے دو بھائیوں میں ایسی بے مثال محبت بہت کم دیکھی۔دونوں ایک دوسرے کے بہترین دوست بھی تھے۔ کرکٹ کھیلنے جاتے←  مزید پڑھیے

دانیال بلور کا بلند حوصلہ۔۔۔۔صفی سرحدی

پہلا منظر۔۔۔ ہارون بلور جلسہ گاہ پہنچتے ہیں شاندار اتش بازی شروع ہوجاتی ہے ہارون بلور نے سرخ ٹوپی پہنی ہے وہ کارکنوں کے پرجوش استقبالیہ نعروں پر مسکرانے لگتے ہیں۔ ایک کارکن کا نعرہ بلند ہوتا ہے شہید بشیر←  مزید پڑھیے

اردو افسانے کے موضوعات ‘1960 کے بعد۔۔۔ طارق چھتاری

ہر عہد اپنے ساتھ نئے مسائل اور نئے موضوعات لے کر آتا ہے۔ جب جب زمانے نے کروٹ لی ہے موضوعات میں بھی تبدیلی آئی ہے۔۔۔ کچھ روایت پرست ادیب نئے موضوعات کو بہ آسانی قبول نہیں کرتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

اے این پی کے راہنما ہارون بلور دہشتگردی کے حملے میں جاں بحق

اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں دھماکے سے معروف سیاستدان اور بشیر بلور کے فرزند ہارون بلور سمیت کئی افراد نشانہ بنے ہیں۔ ہارون بلور کے بارے میں اطلاعات ہیں←  مزید پڑھیے

اپنے فن کا خدا۔۔۔حسنین چوہدری

20نومبر 1916 ء کو خوشاب کے ایک نواحی گاؤں انگہ کے ایک گھر میں خوشی منائی جا رہی تھی،غلام نبی کے گھر ایک لڑکا پیدا ہوا تھا،غلام نبی نے سجدہ شکر ادا کیا۔۔ وہ نومولود بچے کو لے کر خانقاہ←  مزید پڑھیے

حاصل و لاحاصل۔۔۔راؤ ثاقب

انسان ازل سے محبت کا متلاشی رہا ہے۔ چاہنا اور چاہے جانا انسان کی فطرت ہے۔ کسی کی صورت یا سیرت سے متاثر ہو کر اسے پانے کی خواہش ایک فطری عمل ہے۔یہی خواہش جب براستہ محمد (ص) خدا سے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کا دیسی لبرل ۔۔۔کامریڈ عاطف خٹک

 میں ایک دیسی لبرل ہوں۔ مجھے علم و ہنر کا کچھ پاس نہیں۔ میری کہانی کی ابتدا پرانی نہیں۔ پہلے پہل مجھے سیاست، دین اور بحث مباحثے سے کچھ خاص لگاؤ  نہ تھا۔ بس سارا دن انگریزی ڈرامہ اور کارٹون←  مزید پڑھیے

آخر کیوں…زیبا ستار

 اس موضوع پر آپ نے ایک نہیں بے شمار کالم پڑھے ہوں گے  جو یقیناً سب بہترین مصنفین کے ہی ہوں گے۔ آج میں کچھ حقائق کو محسوس کرنے کے بعد،ایک حقیقت آپ کے سامنے لاکر اپنا اولین فرض سمجھ←  مزید پڑھیے

نواز کیس:مکمل عدالتی فیصلہ ۔۔۔مکالمہ ایکسکلیوزیو۔۔۔تیسرا اورآخری حصہ

نواز کیس:مکمل عدالتی فیصلہ ۔۔۔مکالمہ ایکسکلیوزیو۔۔۔2     ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Save←  مزید پڑھیے

نواز کیس:مکمل عدالتی فیصلہ ۔۔۔مکالمہ ایکسکلیوزیو۔۔۔2

نواز کیس:مکمل عدالتی فیصلہ ۔۔۔مکالمہ ایکسکلیوزیو۔۔۔ 1   Save Save Save←  مزید پڑھیے

نواز کیس:مکمل عدالتی فیصلہ ۔۔۔مکالمہ ایکسکلیوزیو۔۔۔ 1

Save Save Save←  مزید پڑھیے

احتساب عدالت کا فیصلہ،مکالمہ ایکسکلیوزیو

Save←  مزید پڑھیے

مورمن کی کتاب کہاں سے آئی ؟۔۔۔زبیر حسین

جوزف سمتھ ١٤ سال کا تھا تو اس کے دل میں چرچ جانے کی خواہش پیدا ہوئی. لیکن چرچ تو بہت سارے تھے اور ہر ایک چرچ کا یہی دعوی تھا کہ وہی خدا کے سچے مذہب کا علمبردار ہے←  مزید پڑھیے

چھوٹے بھائیوں کے نام ۔۔۔گل نوخیز اختر

میں نے1995ء میں ایک تنظیم بنائی تھی جس کانام تھا’’چھوٹا بھائی ایسوسی ایشن‘‘۔اس تنظیم میں ہر اُسے چھوٹے بھائی کو شامل ہونا تھا جو بڑے بھائی کے ہاتھوں ذلیل ہورہا تھا‘لیکن چونکہ Usaid نے میرے منصوبے کو فنڈز فراہم نہیں←  مزید پڑھیے

روایتی سیاست یانظریاتی سیاست ۔۔۔۔ احمدعباس

سیاست میں کچھ بھی حرف آخرنہیں ہوتا،عمران خان اور پی ٹی آئی پچھلی ایک دہائی سے جن الیکٹ ایبلز اوروڈیروں کے خلاف جلسے،جلوس کرتے رہے آج وہی لوگ پی ٹی آئی کے ٹکٹس پہ انتخاب لڑرہےہیں۔سیاسی جماعتوں پہ اچھے برے←  مزید پڑھیے

خوش رہنے کا قیمتی نسخہ۔ محمد رضی الاسلام ندوی

عموماً لوگ دوسروں کے رویّوں سے شاکی رہتے ہیں _ اس نے میری قدر نہیں کی ، اس نے میرے علم و فضل کا اعتراف نہیں کیا ، اس نے میری تقریر ، تحریر ، مضمون یا کتاب کے بارے←  مزید پڑھیے

یابڑ گلی کی موت۔۔۔حسن کرتار/افسانہ

یابڑ گلی آج بہت عجیب پریشانی کا شکار تھا۔ کبھی سر پٹختا کبھی کان کھجاتا کبھی بنچ پر بیٹھتا تو کبھی گھاس پہ جا لیٹتا۔ پریشانی تھی کہ بڑھتی ہی چلی جارہی تھی۔ دراصل ہوا یوں تھا کہ آج اخبار←  مزید پڑھیے