مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

لمبے قد کا بونا سماج۔۔۔۔ عفت اللہ عزیز

 اس معاشرے میں زندہ رہنے کےلیے بے حسی کی ضرورت ہے۔ ایک ایسا معاشرہ جہاں ایک ادکارہ کی شادی کی خبر ، ڈیڑھ سو سے زائد جاں بحق افراد کی خبر سے زیادہ کوریج لے، ایک ایسا معاشرہ جہاں سیاسی←  مزید پڑھیے

نواز شریف، آصف زرداری اورعمران خان۔ ایک نفسیاتی تجزیہ

گزشتہ برس پاکستانی سیاست کے تین بڑے ناموں کی شخصیت کا تجزیہ کیا تھا۔ اب جبکہ عمران خان کا وزیراعظم بننا یقینی ہو چکا ہے انہیں اپنی ذات کے ان کمزور پہلوؤں کی طرف توجہ دینی پڑے گی۔ انسان جب←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان تبدیلی لا پائیں گے؟۔ محمد عامر خاکوانی

پچھلے پانچ دن ترکی میں گزرے۔پاکستان کی معروف چیریٹی آرگنائزیشن ”الخدمت “کے وفد کے ساتھ استنبول سے غازی انتب اور شانلاعرفہ کے شہروں کا سفر کرنا پڑا۔الخدمت پاکستان میں مختلف خیراتی پراجیکٹس کر رہی ہے، سیلاب اور زلزلے جیسی آفات←  مزید پڑھیے

غاؤں غاؤں ۔۔۔۔۔گل نوخیز اختر

بچپن میں سنتے تھے کہ زیادہ علم حاصل کرنے سے انسان پاگل ہوجاتا ہے۔ بہت دفعہ سوچا کہ علم انسان کو پاگل کیسے کر سکتا ہے؟ لیکن اب میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ واقعی ایسا ہوتاہے۔میں نے اس←  مزید پڑھیے

ہدیہ نعتﷺ۔۔۔۔۔۔ عابدی باقی

نعت ہدیہ بحضور وجہ ء خلقت ِ کائنات ، اسرار ِ توحید ، حبیبِ خدا خاتم الابنیاء ختمی مرتبت حضرت محمد ِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم * جب کہ ہو عرش پہ تو احمد ﷺ ہے ہو←  مزید پڑھیے

گھر تو آخر اپنا ہے۔۔۔۔۔ انعام مورگاہ

کچھ بین الاقوامی حالات بھی ایسے رہے اور شاید کچھ ہاتھ ہماری بدقسمتی کا بھی ہوگا کہ ایوب کے بعد کی جتنی بھی حکومتیں آئیں ہم نے الا ماشاء اللہ تقریباً ہر شعبے میں تیزی سے تنزلی کا ہی سفر←  مزید پڑھیے

ایک خواہش جو مہنگی پڑ گئی۔۔۔۔ انوارالحق مغل

دو سال پہلے ہوم پر گھومتی ایک تحریر نظروں سے گزری جس میں لکھنے والے نے اپنی آپ بیتی تحریر کر رکھی تھی اور اپنی محنت پر پانی پھرنے کی وجہ سے نوحہ کناں تھا۔ خیر تحریر پڑھی جو سیدھا←  مزید پڑھیے

آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے۔۔۔۔۔ گل نوخیز اختر

غالباً1995 کی بات ہے۔ میرے دوست شہزادصغیر نے مجھے ایک عظیم خوشخبری سنائی کہ 3.5 ایم بی کی ہارڈ ڈسک مارکیٹ میں آگئی ہے ۔مجھے یاد ہے ہم سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی تھیں۔ آج 100 جی←  مزید پڑھیے

آئندہ حکمرانوں کے لیئے چند تجاویز۔ عمر خان

مملکتِ عزیز پاکستان میں ہر پانچ سال بعد انتخابات منعقد کئے جاتے ہیں جس میں عوام اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ۲۷۲ ارکان پر مشتمل ایوانِ بالا کا انتخاب کرتے ہیں۔ جو جماعت اکثریت میں ہوتی ہے وہ←  مزید پڑھیے

خاکی سیارے سے واپسی۔۔۔۔۔۔آفتاب شاہد

یہ ہیں علی سجاد شاہ،جن کے جرائم کی سہ نکاتی فہرست میں سب سے بڑا اور عظیم جرم پاک آرمی پہ تنقید ہے۔ اب ہمارے مہان ادارے ویسے ہی تو کسی کو نہیں نا اٹھاتے کچھ نا کچھ میٹریل تو←  مزید پڑھیے

ابو علیحہ زندہ ہے۔ علی سجاد شاہ

مجھے اٹھانے کا فیصلہ عامرلیاقت کے پروگرام کے بعد کیا گیا۔ وہ پروگرام کس نے کروایا، اسکی بھی ایک دلچسپ وجہ ہے جو میں کل تفصیل سے بتاونگا، آج اپنے لاپتہ کئے جانے کی بات کرونگا۔ مجھ پرتین الزام تھے۔←  مزید پڑھیے

لوہمارا آشیرواد ۔۔ ہم چلے دعا کرنے/باقی عابدی

اے خوشا نصیبا سن, میں تو پھر چلا مرنے تو نے غیر کو دیکھا, اب ملیں گے کیا کرنے اپنی اس مودت کو, تو نے جب کیا مسموم آؤ پھر کہ مل جائیں،اس کی فاتحہ پڑھنے جان! میں جو مر←  مزید پڑھیے

پاکستان تحریک انصاف کو درپیش چیلنجز۔۔۔۔ مجاہد خٹک

اس وقت پاکستانی سیاست کا ایک بڑا سوال یہ ہے کہ اڈیالہ جیل کے قیدی کیا سوچ رہے ہیں؟ کیا انہوں نے شکست تسلیم کر لی ہے یا وہ اپنی کرپشن اور سیاسی غلطیوں کی سزا پورے جمہوری نظام کو←  مزید پڑھیے

جرنیلوں کے گلے کا طوق ! ۔۔۔ رعایت اللہ فاروقی

  اڈیالہ جیل میں شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات جاری ہے، کراچی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بھی ہونے کو ہے۔ یہ دونوں ملک کی بڑی سیاسی جماعتیں ہیں اور ملک کے سیاسی ماحول کا←  مزید پڑھیے

کشمیر بنیادی مسئلہ ہے،بھارت سے مل کر حل کرنا چاہتے ہیں ،عمران خان کا قوم سے خطاب

الیکشن کے ابھی تک کے آنے والے نتائج سے پی ٹی آئی کو باقی جماعتوں پر واضح برتری ہے۔۔۔ عمران خان نے الیکشن کے نتائج آنے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  احتساب مجھ سے شروع ہوگابعد←  مزید پڑھیے

دھاندلی، آئی ٹی اور آئی ایس آئی۔ عارف انیس

  ہمیں آئی ایس آئی نے نہیں، آئی ٹی نے مروایا ہے۔  پیارے لوگو اس سے پہلے کہ آپ دھاندلی دھاندلی کھیلنا شروع کریں، اس مسئلے کے مغز تک پہنچیں۔  دھاندلی نہیں ہوئی، البتہ الیکشن کمیشن نے اتنی بڑی انتخابی←  مزید پڑھیے

پاکستان زندہ باد۔عاصم اللہ بخش

کہتے ہیں جب اللہ تعالی نے حضرت عزرائیل کے ذمہ لوگوں کی جانیں قبض کرنے کا کام کیا تو انہوں نے عرض کی، لوگ تو مجھے بہت برا بھلا کہا کریں گے۔ اللہ تعالی نے فرمایا، میں نے ایسا بندوبست←  مزید پڑھیے

عمران خان وزارت عظمیٰ سے کچھ ہی فاصلے پر ۔۔۔ مکالمہ سپیشل

اب تک کی غیر مصدقہ غیر حتمی اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف موجودہ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کی سو کے قریب سیٹوں پر پہلے نمبر پہ ہے←  مزید پڑھیے

کم بیک کڈ! عمران خان۔۔۔۔عارف انیس

ذاتی طور پر مجھے تحریک انصاف کی کامیابی اور عمران خان کی وزارت عظمیٰ کی بہت خوشی ہوگی. تاہم آج راج کرے گی، خلق خدا سو جو فیصلہ بھی ہوگا، وہ سر آنکھوں پر! خان کے ساتھ تعلق کو پندرہ←  مزید پڑھیے

نہ رادھا ناچے گی۔۔۔۔سید عدیل رضا عابدی

انتخابات2018کی آمد آمد ہے اور یہ انتخابات اپنے انعقاد سے قبل ہی متنازع ہوچکے ہیں۔ ایک جانب ن لیگ کی طرف سے یہ دعوے کئے جارہے ہیں کہ پنجاب میں ان کے خلاف دھاندلی کا پروگرام اسٹبلشمنٹ نے ترتیب دے←  مزید پڑھیے