مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ارجن ہنگورانی کی زندگی پر ایک نظر۔۔۔صفی سرحدی

جیکب آباد سندھ میں جنم لینے والے انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اور رائٹر “ارجن ہنگورانی” 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بالی ووڈ کو دھرمیندرا، سادھنا، شکتی کپور، جوہی چاولہ اور کرن کپور جیسے اداکار←  مزید پڑھیے

پالیسی۔۔۔۔ضیا اللہ ہمدرد

آج ملک کا وزیرداخلہ پاکستان کی داخلہ پالیسی کی وجہ سے قتل ہونے سے بچ گیا۔ میرے لئے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ مشال خان کے واقعے کے بعد مجھے کیوں نکالا وزیر اعظم کو صرف واقعے کی مذمت←  مزید پڑھیے

ایک سنہرے آدمی کا یوم ولادت ۔۔۔محمد فیصل شہزاد

لوگ ستمبر کو ستم گر مہینہ کہتے ہیں… ہم مئی کو! خاص طور اس کی قاتل گرمی کی وجہ سے… ہم ذاتی طور پر اس مہینے میں پیدا ہونے کو ایک خاصا غیر رومانوی سا کام سمجھتے ہیں… بھلا یہ←  مزید پڑھیے

زمانے کے انداز بدلے گئے۔۔۔گل نوخیز اختر

بالیوں تک تو ٹھیک تھا لیکن مردانہ ماڈلنگ کی کچھ تصاویر دیکھ کر دل اچھل کر حلق میں آ گیا ہے۔ اچھے خاصے نوجوانوں نے میکسیاں پہنی ہوئی ہیں جبکہ ایک جواں مرد نے تو باقاعدہ سر پر دوپٹہ بھی←  مزید پڑھیے

حکومتِ پاکستان سے گزارش۔۔ پروفیسر ضیا اللہ ہمدرد

بخدمت جناب ممنون حسین خلیفہ المسلمین، خاقان عباسی نائب خلیفہ المسلین و اراکین مجلسِ شوریٰ اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عالی ! آج ذرائع ابلاغِ عامہ سے معلوم ہوا کہ اسلام کے مضبوط قلعے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالخلافے میں جامعہ←  مزید پڑھیے

ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ کا پاکستانی مسافر۔۔۔۔۔عارف انیس ملک

ساجد جاوید کے برطانوی ہوم سیکرٹری بننے پر خصوصی تجزیہ! دو دن قبل پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو برطانیہ کا ہوم سیکریٹری نامزد کردیا گیا جو کہ برطانوی نظام حکومت میں وزیراعظم کے بعد سب سے اہم ترین  ذمہ داری←  مزید پڑھیے

مسلکی پیشواﺅں کیلئے شمالی و جنوبی کوریا کا پیغام۔۔۔ثاقب اکبر

کئی دہائیوں کی معرکہ آرائی اور جگ ہنسائی کے بعد شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماﺅں نے باہم ملاقات کرکے جزیرہ نمائے کوریا کے عوام کی تاریخ کا رخ موڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دنیا میں امن و سلامتی←  مزید پڑھیے

ڈبیکینگ۔۔۔عمران رانا

چوزوں کی چونچیں کاٹنا(لیر اور دیسی مرغیوں کے لیے ) انڈہ پروڈکشن کے لیے پالی جانیوالی تمام نسل کی مرغیوں خواہ دیسی ہوں  یا لیئر کی چونچ کاٹنی چاہیے .اس کے بہت سے فائدے ہیں  . یاد رکھیے آپ پرندے←  مزید پڑھیے

بول مٹی دیا باویا۔۔۔گل نوخیز اختر

رات کے بارہ بجے تھے ‘ قبرستان کے اندر قدم رکھتے ہی شاہ صاحب نے منہ ہی منہ میں کچھ پڑھاپھر آہستہ سے سب کو  سمجھایا’’موبائل آف کرلو ‘‘۔ ہم سب نے جلدی سے موبائل نکال کر آف کردیے۔تھوڑی ہی←  مزید پڑھیے

ساغر صدیقی کے آخری دن لاہور میں

لاہور میں قیامت کی گرمی پڑ رہی تھی۔ یہ جولائی کے دوسر ے ہفتے کی بات ہے۔ دوپہر میں ریڈیو اسٹیشن سے نکل کر لوہاری درواز ے پہنچا تو مسلم مسجد کے مینار کے نیچے مجھے ساغر کی ایک جھلک←  مزید پڑھیے

کجاوے۔۔۔عارف خٹک

کجاوے یا کجاوا دو بوری نما قسم کی نشستیں ہوتی ہیں۔ جو لکڑی سے بنائی جاتی ہیں۔ آسان لفظوں میں اسے کاٹھی کہہ سکتے ہیں۔ پہلے زمانے میں اونٹوں پر لگاکر اُس میں مسافر بٹھائے جاتے تھے۔ اور دُور دراز←  مزید پڑھیے

We too…..گل نو خیز اختر

پتا نہیں کیوں یہ طے کر لیا گیا ہے کہ جنسی ہراسمنٹ کا شکار صرف عورت ہی ہوتی ہے حالانکہ خواتین کے ہاتھوں اس سلوک کا شکار ہونے والے مردوں کی بھی کمی نہیں۔ خواتین تو ”Me Too ‘‘ کہہ←  مزید پڑھیے

کیا جناح انگریزوں کے ایجنٹ تھے؟۔۔۔۔عماد بزدار

ہمارے کچھ قوم پرست دوست اور کچھ مذہبی طبقے یہ الزام اکثر و بیشتر لگاتے ہیں کہ بانی پاکستان انگریزوں کے ایجنٹ تھے۔ولی خان نے اس حوالے سے ایک کتاب بھی لکھی کہ جناح یہ سب کچھ انگریزوں کی مرضی←  مزید پڑھیے

انصاف حماتوما (ایتھوپیا) مترجم : حمید رازی

ایک دن ایک عورت کی کچھ بکریاں ریوڑ سے بچھڑ گئیں۔وہ انہیں کھیتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈتی سڑک کے قریب پہنچی تو دیکھا کہ ایک شخص اپنے لئے کافی بنا رہا تھا. عورت کو پتہ نہیں تھا کہ وہ بہرا←  مزید پڑھیے

موگیمبو خوش ہوا۔۔۔۔ گل نوخیزاختر

اگرچہ موبائل پر نیوی گیشن کے ذریعے ایڈریس معلوم کیا جاسکتا تھا‘ پھر بھی میں نے شمسی صاحب کی فرمائش پر گاڑی ایک سائیکل والے کے پاس روک دی۔شمسی صاحب نے شیشہ نیچے کیا اور بولے’’بھائی صاحب گلبرگ کس طرف←  مزید پڑھیے

راج کشور کی زندگی پر ایک نظر ۔۔۔صفی سرحدی

بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم شعلے کے جیل والے سین میں نظر آنے والے اداکار راج کشور چل بسے۔ فلم شعلے میں اداکار اسرانی نے انگریزوں کے زمانے کے جیلر کا یادگار زمانہ کردار ادا کرکے خود کو امر←  مزید پڑھیے

ادب کا مطالعه اور کردار سازی ۔۔۔ مدثر محمود

ہم اکثر کہتے ہیں، سنتے ہیں فلاں شخص بہت پڑھا لکھا ہے فلاں فیملی بہت پڑھی لکھی ہے لیکن ایسی پڑھی لکھی فیملی یا شخص کا پریکٹیکلی لوگوں سے برتاؤ انتہائی جاہلانہ اور غیر مہذب نوعیت کا ہوتا ہے اس←  مزید پڑھیے

ووٹ، آپ کا اولین حق ۔۔۔سنجے متھرانی

ہر شخص جموریت کے سائے تلے کھڑا ہے اور اس جموریت کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے اور یہ فرض تب بہتر طور پر ادا ہو گا جب ہمیں اپنے حقوق کی آگاہی ہو گی۔ شہریت جموریت کا ایک نازک←  مزید پڑھیے

خواتین وحضرات کے مسائل۔۔۔ گل نوخیزاختر

خواتین وحضرات کے مسائل اتنے گھمبیر ہیں کہ سن کر کلیجہ منہ کو آتا ہے اور حیرت ہونے لگتی ہے کہ اتنے مشکل حالات میں بھی یہ کیسے زندہ ہیں۔پہلے خواتین۔۔۔میری طویل تحقیق کے نتیجے میں خواتین کے بلڈ پریشر←  مزید پڑھیے

غمِ حیات ،مکتب سکول۔۔۔۔ ابو عبداللہ

ضیاء الحق کی حکومت تھی، جب سکول جانا شروع کیا. اپنے گاؤں میں کوئی سکول نہیں تھا، اس لئے چار کلومیٹر دور ساتھ والے گاؤں میں ایک مسجد میں پڑھائی شروع کی جو مکتب سکول کے نام سے مشہور تھا.←  مزید پڑھیے